No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

بیٹے نے والدہ کی دوسری شادی کروا دی: تصاویر وائرل

January 3, 2025
in خبریں, چلو بات کرتے ہیں, شادی
بیٹے نے والدہ کی دوسری شادی کروا دی: تصاویر وائرل

والدین ہر وقت اپی اولاد کی بہتری کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں اورخیال رکھنے والا یہ کام  پیدائش سے شروع ہو کر ساری عمر چلتا رہتا ہے۔بہت کم والدین ایسے خوش نصیب ہوتے ہیں جنھیں اولاد بھی خیال کرنے والی ملتی ہے۔اور اگر ایسا ہو جائے تو اس کی وائرل خبر بن جاتی ہے جیسے والدین تو بچوں کی شادی کرتے ہی رہتے ہیں لیکن بچے بہت کم والدین کی تنہائی کا خیال کرتے ہیں لیکن جب وہ کرتے ہیں توسوشل میڈیا پر وائرل بھی ہو جاتے ہیں۔ایسی ہی کہانی پاکستانی لڑکے عبدالاحد کی  ہے جس کو صارفین کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے جس نے اپنی والدہ کا 18 سال تنہا رہنے کے بعد دوبارہ نکاح کروا دیا۔سوشل میڈیا پر عبدالاحد نامی صارف نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ کس طرح اس نے اپنی ماں کی شادی کروائی اور اصرار کیا کہ وہ زندگی میں خود کو دوسرا موقع لازمی دیں۔ 

نکاح کی اس ویڈیو میں عبدالاحد نے بتایا کہ ’’گزشتہ 18 سال میں، میں نے اپنی پوری کوشش کی کہ کس طرح اپنی والدہ کو اپنی حیثیت کے مطابق بہترین زندگی فراہم کروں، کیونکہ انہوں نے اپنی پوری زندگی ہمارے لیے وقف کردی‘‘۔انھوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’’’میری والدہ بھی اپنی پرسکون زندگی گزارنے کی حقدار ہیں، اسی لیے بطور بیٹا میں سمجھتا ہوں کہ میں نے بالکل ٹھیک فیصلہ کیا، میں نے اپنی والدہ کے اس فیصلے میں ان کا ساتھ دیا اور انہیں آمادہ کیا کہ زندگی میں دوسرا چانس ضرور لیں‘‘۔انہوں نے مزید لکھا کہ ’’یہ انتہائی مشکل فیصلہ تھا جو میں نے لیا لیکن میری زندگی میں میری والدہ سے بڑھ کر کوئی نہیں ہے۔

بیٹے نے والدہ کی دوسری شادی کروا دی: تصاویر وائرل

عبدالاحد کی جانب سے اپنی والدہ کی دوسری شادی کرانے کی کہانی کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پذیرائی مل رہی ہے اور سب نے ان کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے ان کی والدہ کےلیے دعائیں لکھی ہیں۔

بیٹے نے والدہ کی دوسری شادی کروا دی: تصاویر وائرل
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

رشتہ جوڑتے وقت کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟
لائف سٹائل

رشتہ جوڑتے وقت کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟

June 20, 2025

رشتہ طے کرنا ایک نہایت حساس اور اہم مرحلہ ہوتا ہے جو صرف دو افراد ہی نہیں بلکہ دو خاندانوں کو بھی آپس میں جوڑتا ہے۔ ایک کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے صرف خوبصورتی یا دولت کو بنیاد بنانا...

خواتین پر شادی کے لیے زیادہ دباؤ کیوں؟
شادی

خواتین پر شادی کے لیے زیادہ دباؤ کیوں؟

June 19, 2025

پاکستانی معاشرہ ایک روایت پسند معاشرہ ہے، جہاں شادی کو نہ صرف ایک سماجی ضرورت بلکہ ایک فرض کے طور پر دیکھا جاتا ہے، خاص طور پر خواتین کے لیے۔ جیسے ہی ایک لڑکی جوان ہوتی ہے، اس کے...

کارڈیو اور ڈائیٹ کے بغیر وزن کس طرح کم کیا جائے؟
صحت

کارڈیو اور ڈائیٹ کے بغیر وزن کس طرح کم کیا جائے؟

June 16, 2025

جدید دور کی غذائی عادات نے ایک صحت مند وزن بر قرار رکھنا انتہائی مشکل بنا دیا ہے اور وزن کم کرنے کا مسئلہ بین الاقوامی مسئلہ بن چکا ہے اور  یہ ہی وجہ ہے کہ آئے دن نئے...

شدید گرمی اور پانی کی کمی سے بچانے والے مشروبات
صحت

شدید گرمی اور پانی کی کمی سے بچانے والے مشروبات

June 14, 2025

گرمیوں کےموسم میں جہاں سورج کی تپش اپنے عروج پر ہوتی ہے، وہیں انسانی جسم تیزی سے پانی کھو دیتا ہے، جس کے باعث ڈی ہائیڈریشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ایسے میں صحت مند رہنے اور جسم کو...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر