No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

مدیحہ رضوی کی دوسری شادی کی وائرل تصاویر

April 26, 2024
in خبریں, انٹرٹینمنٹ, ڈرامے, سوشل, شادی, فیشن, کامیاب خواتین, لائف سٹائل, مشہور شخصیات, موجودہ مسائل
مدیحہ رضوی کی دوسری شادی کی وائرل تصاویر

پاکستان ڈرامہ اندسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ اور اداکارہ دیبا کی بیٹی مدیحہ رضوی دوبارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔اس سے پہلے 2022 میں انہوں نے نے اپنے پہلے شوہر سے طلاق لے لی تھی۔

مدیحہ رضوی کی دوسری شادی کی وائرل تصاویر

ہم سب اداکارہ کو بہت سے ڈراموں میں اداکاری کرتے دیکھتے رہے ہیں لیکن کچھ عرصہ سے وہ اپنی بیٹیوں کے ساتھ زیادہ وقت گزار رہی تھیں اور ڈراموں میں بہت کم نطر آ رہی تھیں۔

اداکارہ نے آخری دفعہ جو کردار کیا تھا وہ بہت پسند کیا گیا تھا۔یہ ڈرامہ “پری زاد” تھا جس میں وہ پری زاد کی بھاوج کا کردار نبھا رہی تھیں۔

مدیحہ رضوی کی دوسری شادی کی وائرل تصاویر

مدیحہ رضوی جہاں ایک کامیاب اداکارہ ہیں وہیں اپنی ذاتی زندگی میں انھیں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے پہلی شادی کو آٹھ سال تک کامیاب بنانے کی کوشش کی لیکن اس کا طلاق پر اختتام ہوا۔اس دوران ان کے ہاں دو پیاری سی بیٹیوں کی بھی پیدائش ہوئی۔

مدیحہ رضوی کی دوسری شادی کی وائرل تصاویر

ایک شادی کی نا کامی کے بعد انھوں نے دوبارہ زندگی شروع کرنے کا فیصلہ کیا اور دوسری شادی کی  تصاویر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

مدیحہ رضوی کی شادی کی تقریب بہت سادہ تھی جس میں قریبی دوستوں اور رشتے داروں نے شرکت کی اور ظاہری نمودو نمائش نہیں کی گئی۔

مدیحہ رضوی کی دوسری شادی کی وائرل تصاویر

سب سے خوبصورت بات یہ تھی کہ مدیحہ کی دونوں بیٹیاں بھی اس شادی میں شریک تھیں اور اپنی والدہ کو دلہن بنا دیکھ کر بہت خوش تھیں۔

مدیحہ کے دوسرے شوہر کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں کہ وہ کیا کرتے ہیں اور آیا ان کا شوبز سے تعلق ہے کہ نہیں ہے۔کمنٹ سیکشن میں مدیحہ رضوی کو مبارک باد دینا نہ بھولیے گا۔ہماری دعا ہے کہ ان کی آگے کی زندگی خوشگوار گزرے۔

مدیحہ رضوی کی دوسری شادی کی وائرل تصاویر
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

گرمیوں کے موسم میں میک اپ کا انتخاب
فیشن

گرمیوں کے موسم میں میک اپ کا انتخاب

May 29, 2025

اگرچہ ہر موسم کی اپنی خوبصورتی ہوتی ہے، لیکن گرمی اور نمی میک اپ کے لیے چیلنج بن سکتی ہے۔ تاہم، درست پروڈکٹس اور سلیقے سے کیے گئے میک اپ سے چہرہ تروتازہ اور دلکش دکھائی دیتا ہے۔ یہاں...

پاکستان میں ہائپو گیمی کا بڑھتا رجحان
شادی

پاکستان میں ہائپو گیمی کا بڑھتا رجحان

May 26, 2025

 ہائپو گیمی ایک معاشرتی اصطلاح ہے جس کا مطلب ہے کہ عورت اپنی سماجی، تعلیمی یا معاشی حیثیت سے کم تر مرد سے شادی کرے۔ اگرچہ دنیا بھر میں روایتی طور پر ہائپرگیمی یعنی عورت کا اپنے سے بہتر...

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج
شادی

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج

May 23, 2025

 نکاح کا مقصد انسان کے لیے آرام و سکون کا ایک مستقل ذریعہ فراہم کرنا ہے تاکہ اس کے نتیجے میں ایک ایسے خاندان کی بنیاد رکھی جائے جس میں باہمی محبت، جذباتی ہم آہنگی اور یک جہتی ہو۔نکاح...

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟
سوشل

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟

May 20, 2025

پاکستان میں کم عمری کی شادی ایک ایسا مسئلہ ہے جو ہمارے معاشرتی نظام میں گہرائی سے پیوست ہو چکا ہے۔ یہ صرف ایک قانونی یا عدالتی معاملہ نہیں بلکہ ایک انسانی المیہ ہے جس کے پیچھے دکھ بھری...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر