No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

طلاق جب جشن بن جائے!!!

July 31, 2024
in خبریں, چلو بات کرتے ہیں, سوشل, شادی, موجودہ مسائل
طلاق جب جشن بن جائے!!!

 حالیہ دنوں اپنی طلاق کا جشن منانے والی پاکستانی نژاد امریکی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جسے لوگوں نے طلاق کا جشن منانے پر کافی تنقید کا نشانہ بنایا، تاہم اب خاتون نے اس معاملے کی حقیقت بتا دی ہے۔ اس خاتون کا نام شہروز نور محمد ہے، جس نے بتایا ہے کہ وہ جس شخص کے ساتھ تعلق میں تھی، اس نے کورٹ میرج پر اکتفا کیا، نہ نکاح کیا اور نہ ہی شادی کی باقاعدہ تقریبات ہوئیں۔ شہروز نورسابق مس سائوتھ ایشیاء ورلڈ بھی رہ چکی ہے۔اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک پوسٹ میں اس نے بتایا کہ ’’ میری دلی خواہش تھی کہ میری دھوم دھام سے شادی ہو تاہم اس شخص کی وجہ سے میری یہ خواہش کبھی پوری نہ ہو سکی، چنانچہ میں نے طلاق ہونے پر جشن منا کر اپنی خواہش پوری کر لی۔‘‘شہروز نور نے بتایا کہ ’’مجھے آدمی سے الگ ہونے اور طلاق لینے میں طویل وقت لگ گیا۔ میں نے اپنی شادی کی تقریبات کی بہت منصوبہ بندی کر رکھی تھی مگر وہ شادی کبھی ہوئی ہی نہیں، نہ اس شخص نے نکاح کیا اور نہ کوئی تقریب ہونے دی۔ صرف کورٹ میرج کی۔ مجھے اس جشن کی بہت ضرورت تھی کیونکہ اس نے مجھے میری شادی کی خوشی نہیں دی تو طلاق کی یہ تقریب اس کے منہ پر ایک تھپڑ تھا۔

طلاق جب جشن بن جائے!!!

اسی طرح کی ایک مثال گزشتہ سال مصر میں بھی دیکھنے کو ملی جب ایک مصری خاتون نے بے وفا شوہر سے طلاق پر ناصرف جشن منایا بلکہ سڑک پر کھڑے ہوکر راہ چلتے افراد کو سونے کے تحائف بھی تقسیم کیے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ وہ اداس نہیں ہے، کیونکہ اس کی طلاق کی وجہ ازدواجی بے وفائی تھی۔خاتون نے ازدواجی بے وفائی کی کہانی اور اپنی طلاق پر نہ صرف خوشی منائی بلکہ راہ چلتے افراد کو سونے کے تحائف بھی پیش کیے۔سوشل میڈیا پر مصری خاتون کی وائرل ویڈیو پر صارفین کی اکثریت  نےتنقید کی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون، جو ایک بڑے کیک کے پیچھے کھڑی ہے جس پر لکھا تھا ”طلاق مبارک ہو۔ طلاق پر مبارک ہو،“ ۔

طلاق جب جشن بن جائے!!!

اس قسم کے وائرل ٹرینڈز ظاہر کرتے ہیں کہ جب ایک شادی خوشی کے بجائے دکھ کا باعث بنے تو اس کے اختتام پر اسی قسم کی باتیں سامنے آئیں گی۔اگر شادی کے رشتے کی اہمیت کو سمجھا جائے اور خلوص دل سے اسے نبھانے کی کوشش کی جائے تو شادی کا رشتہ مضبوط ہو سکتا ہے اور امید کی جا سکتی ہے کہ ایسی ویڈیوز وائرل نہ ہوں ،جو پوری دنیا میں دیکھی جاتی ہیں اور لاکھوں لوگوں کی دل آزاری اور شادی سے بے زاری کا باعث بنتی ہیں۔

طلاق جب جشن بن جائے!!!
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

دل کا رشتہ“ ایپ میں رشتوں کی تلاش اب آسان اور جدید”
خبریں

دل کا رشتہ“ ایپ میں رشتوں کی تلاش اب آسان اور جدید”

July 4, 2025

  آج کے تیز رفتار دور میں جہاں ہر چیز ڈیجیٹل ہو چکی ہے، وہاں رشتے تلاش کرنا بھی ایک جدید انداز اختیار کر چکا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایپ پاکستان کی ایک معتبر اور خاندانی اقدار پر مبنی...

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی
خبریں

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی

July 2, 2025

محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو  قومیت  نہ رنگ، زبان اور نہ ہی مذہب کی قید دیکھتا ہے۔پاکستان میں حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ایسی ہی سچی اور متاثر کن کہانی نے سب کو حیران کر دیا ...

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 
مشہور شخصیات

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 

June 30, 2025

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی منگیتر لورین سانشیزگزشتہ ہفتے اٹلی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے اور اس دوران تین روزہ شاہانہ تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔ اٹلی میں اس شادی کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور...

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر