گزشتہ دنوں معروف اداکار حماد شعیب بہترین رشتے کی تلاش میں “دل کا رشتہ” ایپ پر آئے تو ان سے شادی کی خواہش مند خواتین کی لائن لگ گئی اور انہیں بارہ ہزار رشتہ ریکوئسٹس موصول ہو گئیں۔یہ ایک بڑی خبر ہے کیونکہ آجکل کے جدید دور میں بھی رشتہ ڈھونڈنا مشکل ترین کام ہے مگر “دل کا رشتہ” ایپ کے لیے نہیں۔ “دل کا رشتہ” ایپ کوئی عام ایپ نہیں،اس پر پوری دنیا سے 50 لاکھ رشتے دستیاب ہیں اور ابھی تک 53 ہزار شادیاں بھی ہو چکی ہیں۔”دل کا رشتہ”ایپ اپنے صارفین کو بہترین خدمات پیش کر رہی ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ یہ ایپ عوام کے بھرپور اعتماد کی وجہ سے پاکستان کی چوتھی بڑی سوشل ایپ بھی بن چکی ہے۔سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس پر ہر ذات برادری اور پروفیشن کے رشتے دستیاب ہیں۔اب دیکھنا یہ ہے کہ حماد شعیب کو جو بارہ ہزار ریکوئسٹس موصول ہوئی ہیں ان رشتوں میں سے کونسا رشتہ پسند آتا ہے۔
اس سے پہلے اداکارہ یشمہ گل نے بھی “دل کا رشتہ” ایپ پر پروفائل بنایا تھا اور انھیں ہزاروں ریکوئسٹس موصول ہوئی تھیں۔یشمہ گل کے اس ایپ پر کامیاب سفر کے بعد، حماد ’’دل کا رشتہ‘‘ میں شامل ہونے والے دوسرے مشہور شخصیت ہیں، جو یہ ثابت کرتا ہے کہ یہ پلیٹ فارم صرف عام صارفین کے لیے نہیں، بلکہ ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنی جوڑی کو سب سے مستند طریقے سے تلاش کرنے میں سنجیدہ ہیں۔
دل کا رشتہ ایپ” بہترین رشتے کی تلاش کا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو پریمیئم صارفین کو لامحدود ریکوئسٹس بھیجنے کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے.حماد کا ’’دل کا رشتہ‘‘ میں شامل ہونے کا فیصلہ اس بات کی واضح مثال ہے کہ میچ میکنگ کا عمل کیسے تبدیل ہو رہا ہے۔ روایتی طریقے ماضی کی بات بنتے جا رہے ہیں، اور حماد جیسے لوگ ایسے پلیٹ فارمز کی طرف رجوع کر رہے ہیں جو آج کی تیز رفتار دنیا میں سادگی، صداقت، اور بھروسے کی ضرورت کو سمجھتے ہیں۔تو، آپ کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟ شادیوں میں مہمان بننا بند کریں اورحماد شعیب کی طرح اپنی شادی کی منصوبہ بندی شروع کریں اور آج ہی نہ صرف ایپ کو ڈاؤنلوڈ کریں بلکہ پریمیم صارف بھی بنیں۔
عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔