دل کا رشتہ ایپ پاکستان میں شادی سے متعلق شدید مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے لانچ کی گئی جس کے بعد پاکستانی عوام نے اس ایپ کو ہاتھوں ہاتھ لیا اور صارفین کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا۔یہ پہلی پاکستانی رشتہ ایپ تھی جو انٹرنیشنل لیول کی سروس فراہم کرتی ہے۔اس ایپ کو ڈائون لوڈ کرنا اور استعمال کرنا انتہائی آسان ہے اس کے علاوہ اس کی ٹیم ہمہ وقت مدد کے لیے دستیاب ہے جو صارفین کو درپیش مسائل حل کرنے کے لیے کوشاں رہتی ہے۔اس ایپ پرپاکستانیوں کو پوری دنیا سے رشتے ملے جس نے اپنی پسند کا رشتہ ڈھونڈنا انتہائی آسان بنا دیا۔دل کارشتہ ایپ پر کامیاب جوڑیاں بنیں جو دوسرے لوگوں کے لیے مثال تھیں۔ایسی مثالوں کو دیکھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ لوگوں نے پاکستانی رشتوں کے لیے دل کا رشتہ ایپ کو استعمال کیا۔ایپ اپنے صارفین کی سہولت کے لیے مختلف مواقع پر ڈسکائونٹ آفرز دیتی رہتی ہے۔دل کا رشتہ ایپ اس مہینے ایک بار پھرصارفین کے پرو فائل اپ گریٹ کروانے پر ڈسکائونٹ آفر محدود مدت کے لیےدےرہی ہے۔
دل کا رشتہ ایپ پر پروفائل اپ گریٹ کروانے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ تصدیق کروانے والا صارف ایک دن میں لاتعداد رشتہ ریکوئسٹس بھیج سکتا ہے اور اس طرح رشتہ ہونے کا پراسیس تیز سے تیز تر ہو جاتا ہے۔اپ گریٹ صارف کو روز نئے رشتہ پرو فائلز دیکھنے کا موقع ملتا ہے اور اس طرح زیادہ رشتہ پرو فائلز کی وجہ سے انتخاب کرنے میں آسانی ہو جاتی ہے. صارف کو قومی اور بین الاقوامی دونوں رشتہ پرو فائلز روز دیکھنے کا موقع ملتا ہے اور اس طرح وہ اپنی پسند کے مطابق بہترین کا انتخاب کر سکتا ہے۔
اپ گریٹ نہ کروانے کی صورت میں صارف روز صرف 5 رشتہ ریکوئسٹس بھیج سکتا ہے اور اس طرح رشتہ ہونے کے امکانات کم سے کم ہو جاتے ہیں ۔صارف کی ایپ پر رسائی بہت کم ہوتی ہے اور اس طرح رشتہ ہونے کا پراسیس سست پڑ جاتا ہے
اس ایپ پر ابھی تک پندرہ ہزار سے زائد شادیاں ہو چکی ہیں اور بین الاقوامی لانچ کے بعد آپ امریکہ۔کینیڈا۔برطانیہ۔یو اے ای۔سعودی عرب ۔اٹلی اور سپین سمیت 175ممالک سے پاکستانی رشتے حاصل کر سکتے ہیں۔اپنے دوستانہ ماحول ،مفید فیچرزاورمحفوظ معلومات کے ساتھ یہ ایپ اپنے صارفین کی بہترین خدمت انجام دے رہی ہے۔واضح رہے اس ایپ پر اب 50 ہزار انٹرنیشنل پروفائلز موجود ہیں اور 15 سو انٹرنیشنل شادیاں بھی ہو چکی ہیں۔
عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔