پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی پاشا ایوارڈ کی کنزیومر کیٹیگری میں”بیسٹ کنزیومر مارکیٹ پلیس ایپ” کا گولڈ ایوارڈ اپنے نام کرنے کی خوشی میں دل کا رشتہ ایپ نےمحدود مدت کے لیے ڈسکائونٹ آفر کا اعلان کیا ہے۔محدود مدت کی اس آفر سے فائدہ اٹھا کر صارفین اپنا پروفائل اپ گریڈ کروا سکتے ہیں۔ صارفین صرف 2500اور 5ہزار میں اپنا پرو فائل اپ گریڈ کروا کر پریمیم صارف بن سکتے ہیں ۔
دل کا رشتہ ایپ پر پروفائل اپ گریڈ کروانے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ تصدیق کروانے والا صارف ایک دن میں لاتعداد رشتہ ریکوئسٹس بھیج سکتا ہے اور اس طرح رشتہ ہونے کا پراسیس تیز سے تیز تر ہو جاتا ہے۔اپ گریڈ صارف کو روز نئے رشتہ پرو فائلز دیکھنے کا موقع ملتا ہے اور اس طرح زیادہ رشتہ پرو فائلز کی وجہ سے انتخاب کرنے میں آسانی ہو جاتی ہے. صارف کو قومی اور بین الاقوامی دونوں رشتہ پرو فائلز روز دیکھنے کا موقع ملتا ہے اور اس طرح وہ اپنی پسند کے مطابق بہترین کا انتخاب کر سکتا ہے۔
دل کا رشتہ ایپ پاکستان میں شادی سے متعلق شدید مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے لانچ کی گئی ۔یہ پہلی پاکستانی رشتہ ایپ تھی جو انٹرنیشنل لیول کی سروس فراہم کرتی ہے۔اس ایپ کو ڈائون لوڈ کرنا اور استعمال کرنا انتہائی آسان ہے۔ ایپ پر پرائیویسی اور خاص طور خواتین کی پرائیویسی کا بہت خیال رکھا گیا۔اس ایپ پرپاکستانیوں کو پوری دنیا سے رشتے ملے جس نے اپنی پسند کا رشتہ ڈھونڈنا انتہائی آسان بنا دیا اور صارفین کا اعتماد بڑھا۔اسی اعتماد کو بر قرار رکھنے کے لیے دل کا رشتہ ایپ اہم مواقع پر سبسکرپشن فیس پر ڈسکائونٹ آفر کا اعلان کرتی رہتی ہے۔
عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔