No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

” دل کا رشتہ” ایپ نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے

پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز میں دو اہم ایوارڈز اپنے نام کر لیے

June 17, 2024
in خبریں, سوشل
” دل کا رشتہ” ایپ نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے

“دل کا رشتہ” ایپ کا پاکستان کی سب سے بڑی ایپ ہونے کا دعویٰ ایک بار پھر سچ ثابت ہوگیا۔ایپ نے پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز کے دو اہم ترین ایوارڈز “سٹارپ اپ آف دی ائیر اور”بیسٹ ڈیجیٹل ایوارڈ” جیت لیے۔

پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز ان برانڈز کو سراہنے اور حوصلہ افزائی کے لیے مشہور ہیں جو ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں تخلیقی صلاحیتوں، جدت اور افادیت کو بہترین انداز میں پیش کرتے ہیں۔ پاکستان ڈیجیٹل ایسوسی ایشن کی جانب سے مقررہ سخت اور شفاف معیار کے مطابق ہر نامزدگی کا بھرپور جائزہ لیا جاتا ہے۔ “دل کا رشتہ” ایپ نےبہت کم عرصے میں شاندار مہم کے ذریعے اپنے آپ کو ایک کامیاب سٹارٹ اپ اور ایک بہترین ڈیجیٹل ایپ ہونے کا ثبوت دیا ہے۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ دل کا رشتہ ایپ نے بہت کم عرصے  ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں جدت لانے والی اور دلچسپ مہم کے ذریعے شاندار کامیابیوں کے ساتھ یہ اعزاز حاصل کیا ہے اور ڈیجیٹل دنیا میں اپنا لوہا منوایا ہے۔ 

" دل کا رشتہ" ایپ نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے

“دل کا رشتہ “ایپ نے پاکستان میں شادی کے بڑھتے مسائل کو بڑی خوبی سے حل کیا ہے۔ایپ پر لاکھوں قومی اور بین الاقوامی رشتے دستیاب ہیں اور ابھی تک یہ پندرہ ہزار رشتے بھی کروا چکی ہے۔اس ایپ پر ہر ذات اور پروفیشن کے رشتے دستیاب ہیں اور اس کے بہترین فیچرز ہی اسے پاکستان کی بہترین سوشل ایپ بناتے ہیں۔واضح رہے ڈیجیٹل اعدادوشمار کے مطابق دل کا رشتہ ایپ  پاکستان سے تعلق رکھنے والی نمبرون سوشل ایپ بھی بن چکی ہے۔

" دل کا رشتہ" ایپ نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

رشتہ جوڑتے وقت کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟
لائف سٹائل

رشتہ جوڑتے وقت کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟

June 20, 2025

رشتہ طے کرنا ایک نہایت حساس اور اہم مرحلہ ہوتا ہے جو صرف دو افراد ہی نہیں بلکہ دو خاندانوں کو بھی آپس میں جوڑتا ہے۔ ایک کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے صرف خوبصورتی یا دولت کو بنیاد بنانا...

خواتین پر شادی کے لیے زیادہ دباؤ کیوں؟
شادی

خواتین پر شادی کے لیے زیادہ دباؤ کیوں؟

June 19, 2025

پاکستانی معاشرہ ایک روایت پسند معاشرہ ہے، جہاں شادی کو نہ صرف ایک سماجی ضرورت بلکہ ایک فرض کے طور پر دیکھا جاتا ہے، خاص طور پر خواتین کے لیے۔ جیسے ہی ایک لڑکی جوان ہوتی ہے، اس کے...

کارڈیو اور ڈائیٹ کے بغیر وزن کس طرح کم کیا جائے؟
صحت

کارڈیو اور ڈائیٹ کے بغیر وزن کس طرح کم کیا جائے؟

June 16, 2025

جدید دور کی غذائی عادات نے ایک صحت مند وزن بر قرار رکھنا انتہائی مشکل بنا دیا ہے اور وزن کم کرنے کا مسئلہ بین الاقوامی مسئلہ بن چکا ہے اور  یہ ہی وجہ ہے کہ آئے دن نئے...

دل کا رشتہ کس طرح خواتین کو خود مختار بنا رہی ہے؟
سوشل

دل کا رشتہ کس طرح خواتین کو خود مختار بنا رہی ہے؟

June 13, 2025

آج کے دور میں جہاں ہر شعبہ ڈیجیٹل ہو رہا ہے، وہیں رشتہ تلاش کرنے کے روایتی طریقے بھی جدید میرج ایپس میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ "دل کا رشتہ" ایک ایسی میرج ایپ ہے جو خاص طور پر...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر