No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

دل کا رشتہ ایپ نے “ڈیڈیکیٹیڈ میچ میکنگ سروس” متعارف کروا دی

جس کے ذریعےآپ گھر بیٹھے پروفیشنل میرج ایکسپرٹ کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں

June 26, 2024
in خبریں
دل کا رشتہ ایپ نے “ڈیڈیکیٹیڈ میچ میکنگ سروس” متعارف کروا دی

پاکستان کی نمبر ون سوشل ایپ “دل کا رشتہ”کا نمبرون پاکستانی رشتہ ایپ  بننےکا سفر آسان نہیں تھا۔ اس کامیابی کے پیچھے ایپ کے وہ بہترین فیچرز ہیں جواس کے  صارفین کی ضروریات کو پیش نظر رکھتے ہوئے متعارف کروائے گئے۔اس ایپ میں صارفین کی پرائیویسی کا بے حد خیال رکھا گیا، خواتین کی ذاتی معلومات کو خاص طور پر تحفظ فراہم کیا گیا۔یہ ہی وجہ ہے کہ سکرین شاٹ کی آپشن آپ  کواس ایپ پر نہیں ملے گی۔اسی طرح کے اور بہت سے فیچرز اس ایپ کو بہترین رشتہ ایپ بناتے ہیں۔

بہتر سے بہتر سروس فراہم کرنے کے اس سفر کی ایک اہم کڑی “ڈیڈیکیٹیڈ میچ میکنگ سروس”فیچر ہے۔اس فیچر کو حاصل کرنے والے صارفین وہ افراد ہیں جو چاہتے ہیں کہ ان کا پروفائل پبلک نہ جائےاور رشتے بھی بہترین ملیں۔ان  صارفین کو پبلک پرو فائل بنانے کی ضرورت نہیں وہ بس گھر بیٹھے بہترین رشتے پائیں گے ۔ ڈیڈیکیٹیڈ میچ میکرصارف کے گھر پرخودسروسز فراہم کرے گا۔اس فیچر کو حاصل کرنے والے صارفین کو رشتہ ڈھونڈنے کے عمل کے دوران  بہترین سے بہترین سروس فراہم کی جائے گی۔

دل کا رشتہ ایپ نے "ڈیڈیکیٹیڈ میچ میکنگ سروس" متعارف کروا دی

“دل کا رشتہ “ایپ کی وجہ سے پاکستانی معاشرے کا ایک اہم ترین مسئلہ “رشتہ نہیں مل رہا” کو بہت احسن طریقے سے حل کیا گیا ہے۔ایک کلک پر لاکھوں قومی اور بین الاقوامی اور ہر ذات برادری اور پروفیشن کے رشتوں تک رسائی دی گئی ہے۔دل کا رشتہ ایپ کی با کمال سروس کی وجہ سے ہی پندرہ ہزار شادیاں ہوئیں اور “دل کا رشتہ” پاکستانی رشتوں کی پہچان بنی۔

دل کا رشتہ ایپ نے "ڈیڈیکیٹیڈ میچ میکنگ سروس" متعارف کروا دی
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟
سوشل

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟

May 20, 2025

پاکستان میں کم عمری کی شادی ایک ایسا مسئلہ ہے جو ہمارے معاشرتی نظام میں گہرائی سے پیوست ہو چکا ہے۔ یہ صرف ایک قانونی یا عدالتی معاملہ نہیں بلکہ ایک انسانی المیہ ہے جس کے پیچھے دکھ بھری...

مائوں کے عالمی دن پر “دل کارشتہ” ایپ کی جانب سے ڈسکائونٹ آفر
شادی

مائوں کے عالمی دن پر “دل کارشتہ” ایپ کی جانب سے ڈسکائونٹ آفر

May 9, 2025

مائوں کے عالمی دن  کی خوشی میں مائوں کو تحفہ دینے اور ان کے گھر کا سب سے بڑا مسئلہ یعنی"رشتہ" نہ ملنے کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے "دل کا رشتہ" ایپ نے ڈسکائونٹ آفر کا اعلان...

تزئین حسین کی  شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 
شادی

تزئین حسین کی شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 

April 29, 2025

سینئر اداکارہ تزئین حسین نے شوہر کی وفات کے تقریباً پانچ سال بعد دوسری شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔تزئین حسین کی سہیلی سائرہ دانش احمد نے اداکارہ کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ...

“وی آئی پی میچ میکنگ “سروس: رازدادی کتنی اہم؟
خبریں

“وی آئی پی میچ میکنگ “سروس: رازدادی کتنی اہم؟

April 10, 2025

"وی آئی پی میچ میکنگ "سروس "دل کا رشتہ" ایپ کی ایک انتہائی اہم سروس ہے جو خاص ان لوگوں کے لیے متعارف کروائی گئی ہے جو رشتوں سے متعلق معاملات کو رازداری میں رکھنا پسند کرتے ہیں۔ایسے صارفین...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر