No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

دل کا رشتہ ایپ نے ایک دفعہ پھرکامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

   پاشا ایوارڈ کی کنزیومر کیٹیگری میں"بیسٹ کنزیومر مارکیٹ پلیس ایپ"  کاگولڈ ایوارڈ اپنے نام کر لیا

September 24, 2024
in خبریں
دل کا رشتہ ایپ نے ایک دفعہ پھرکامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

پیر کے روز اسلام آباد میریٹ ہوٹل میں پاشا آئی سی ٹی ایوارڈز کی شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کی نمائندہ تنظیم پاکستان سافٹ ویئر ہائوسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے زیراہتمام ملک کی آئی ٹی انڈسٹری میں نمایاں خدمات انجام دینے والی کمپنیوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔تقریب کی مہمان خصوصی وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ تھیں جبکہ اس موقع پر خصوصی  طور پر آئی ٹی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے شرکت کی۔

دل کا رشتہ ایپ نے ایک دفعہ پھرکامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

اس سال ایوارڈز کی نامزدگی کے لیے مجموعی طور پرایک ہزار ایک سو اٹھانوے درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے گولڈ کیٹگری سےآئی ٹی سیکٹر میں نمایاں کردار ادا کرنے والی  33 کمپنیوں اور میرٹ کی بنیاد پر 47 کمپنیوں کو ایوارڈ دیئے گئے۔ ان ایوارڈز کیلئے کنزیومرسروسز، بزنس سروسز، انکلوژن ایڈ کمیونٹی اور سٹوڈنٹ انوویشن کی ٹاپ کیٹگریز سے انتخاب کیا  جانا تھا۔آئی ٹی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی 15 معروف شخصیات نے بطور ججز فرائض انجام دیتے ہوئے موصول شدہ درخواستوں میں سے میرٹ پر ایوارڈز کے لیئے بہترین امیدواران کا انتخاب کیا۔  پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی پاشا ایوارڈ کی کنزیومر کیٹیگری میں”بیسٹ کنزیومر مارکیٹ پلیس ایپ”  کا گولڈ ایوارڈ” دل کا رشتہ “ایپ نے اپنے نام کیا۔“دل کا رشتہ” ایپ نےبہت کم عرصے میں یہ ایوارڈ حاصل کر کے اپنے آپ کو ایک کامیاب سٹارٹ اپ اور ایک بہترین ڈیجیٹل ایپ ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ ایپ نے اپنی اس کامیابی کو اپنے صارفین کے نام کیا ہے جن کے بھرپور اعتماد کی وجہ سے 5۔4 ملین پروفائلز اور 20 ہزار شادیاں ممکن ہو سکیں۔

دل کا رشتہ ایپ نے ایک دفعہ پھرکامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

مائوں کے عالمی دن پر “دل کارشتہ” ایپ کی جانب سے ڈسکائونٹ آفر
شادی

مائوں کے عالمی دن پر “دل کارشتہ” ایپ کی جانب سے ڈسکائونٹ آفر

May 9, 2025

مائوں کے عالمی دن  کی خوشی میں مائوں کو تحفہ دینے اور ان کے گھر کا سب سے بڑا مسئلہ یعنی"رشتہ" نہ ملنے کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے "دل کا رشتہ" ایپ نے ڈسکائونٹ آفر کا اعلان...

تزئین حسین کی  شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 
شادی

تزئین حسین کی شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 

April 29, 2025

سینئر اداکارہ تزئین حسین نے شوہر کی وفات کے تقریباً پانچ سال بعد دوسری شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔تزئین حسین کی سہیلی سائرہ دانش احمد نے اداکارہ کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ...

“وی آئی پی میچ میکنگ “سروس: رازدادی کتنی اہم؟
خبریں

“وی آئی پی میچ میکنگ “سروس: رازدادی کتنی اہم؟

April 10, 2025

"وی آئی پی میچ میکنگ "سروس "دل کا رشتہ" ایپ کی ایک انتہائی اہم سروس ہے جو خاص ان لوگوں کے لیے متعارف کروائی گئی ہے جو رشتوں سے متعلق معاملات کو رازداری میں رکھنا پسند کرتے ہیں۔ایسے صارفین...

“میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی”
خبریں

“میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی”

March 27, 2025

شادی زندگی بھر کا معاملہ  ہے جس میں دو لوگوں کو اپنی پوری زندگی ایک دوسرے کے ساتھ گزارنی ہوتی ہے اور یہ تب ہی ممکن ہو پاتا ہے جب دونوں افراد ایک دوسرے کو نہ صرف جانتے ہوں...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر