دل کا رشتہ ایپ دنیا کی ساتویں بڑی جبکہ پاکستان سے تعلق رکھنے والی نمبر ون سوشل ایپ بن گئی ہے۔یہ صارفین کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ سوشل میڈیا کی نامورانٹرنیشنل ایپس جیسے فیس بک، ٹک ٹاک اورانسٹا گرام کے بعد دل کا رشتہ سوشل ایپ پاکستان میں سب سے زیادہ ڈائون لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی ہے۔
دل کا رشتہ ایپ نے بہت قلیل مدت میں پاکستانی عوام کی پسندیدہ ترین ایپ بننے کا سفر طے کیا ہے۔پاکستانیوں کے لیے روائتی فرسودہ طریقوں پر عمل کرتے ہوئے شادی بہت مشکل کام بن چکا تھا۔ملک میں ڈھائی کروڑ غیر شادی شدہ افراد موجود تھے، جو رشتہ آنٹیوں کو لاکھوں روپے دینے کے بعد بھی اچھے رشتوں سے محروم تھے اور نتیجتاً طلاق کا رجحان شدت اختیار کر گیا۔
کزن میرج مجبوری بن چکی تھی کیونکہ برادری کے باہر رشتہ ڈھونڈنا محال تھا اور شادی کی صورت میں پیدائشی نقائص کا سامنا الگ سے تھا۔80 فیصدلوگ ایسی شادیاں کرنے اور نبھانے پر مجبور تھے جن میں ان کی اپنی مرضی بھی شامل نہیں ہوتی تھی۔
دل کا رشتہ ایپ نےریکارڈ مدت میں رشتے طےکروا کر مثال قائم کی اور یہ رشتے بھی ایسے تھے جس میں ذہنی ہم آہنگی کو سب سے زیادہ اہمیت دی گئی۔ان رشتوں میں لڑکا اور لڑکی کی مرضی کے علاوہ ان کے خاندانوں کی مرضی بھی شامل تھی۔ اپنے صارفین کی پرائیویسی کو اولین ترجیح دینے والی دل کا رشتہ سوشل ایپ پر30 لاکھ پرو فائل موجود ہیں جبکہ پندرہ ہزار شادیاں بھی ہو چکی ہیں۔ بین الاقوامی لانچ کے بعد اب اس پر امریکہ۔کینیڈا۔برطانیہ۔یو اے ای۔سعودی عرب ۔اٹلی اور سپین سمیت172 ممالک سے پاکستانی رشتے ڈھونڈے جا سکتے ہیں۔اپنے دوستانہ ماحول ،مفید فیچرزاورمحفوظ معلومات کے ساتھ یہ ایپ اپنے صارفین کی بہترین خدمت انجام دے رہی ہے،تو آپ کو کس بات کا انتظار ہے ابھی ”دل کا رشتہ“ ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں .
عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔