No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

اداکارہ عریشہ رضی کی شادی کی جھلکیاں

February 20, 2024
in ڈرامے, انٹرٹینمنٹ, خبریں, سوشل, شادی, مشہور شخصیات
اداکارہ عریشہ رضی کی شادی کی جھلکیاں

پاکستان کی معروف اداکارہ عریشہ رضی عبداللہ کے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔اداکارہ عریشہ رضی نے سال 2022 میں عبدللہ فاروقی نامی نوجوان کے ساتھ نکاح کیا تھا، جس کے بعد اس سال کراچی میں ان کی شادی کی تقریب کا آغاز ہوا۔عریشہ رضی کی شادی کی تقریبات کا آغاز جنوری 2024 سے ہوا جس میں ڈھولکی، دعائے خیر، مایوں، برائیڈل شاور، گیم نائٹ اور بارات کی تقریبات شامل ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sarah Razi✨ (@sarahraziofficial)

 شیندی کی تقریب کراچی میں ہوئی جس میں کئی شوبز ستاروں نے بھی شرکت کی جبکہ اداکارہ کی ڈانس ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر و ویڈیو میں اداکارہ عریشہ رضی کو گہرے لال رنگ کے عروسی جوڑے میں دیکھا جاسکتا ہے۔اس سے قبل اداکارہ عریشہ رضی نے اپنے شوہر عبداللہ کے ساتھ مایوں کی تقریب میں ڈانس کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عبداللہ عریشہ رضی کا ہاتھ تھامے ہوئے انہیں ڈانس فلور پر لیکر آتے نظر آرہے ہیں جس کے بعد جوڑے کی جانب سے مختلف ڈانس اسٹیپس کئے گئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Abdul Samad Zia (@abdulsamadzia)

13 فروری کی رات منعقدہ دعوتِ ولیمہ کی تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں جس میں عریشہ کو اپنے شوہر عبداللہ کے ساتھ خوشی مناتے دیکھا جاسکتا ہے۔ولیمے کی تقریب میں عریشہ نے ہلکی گلابی اور سلور فرشی میکسی زیب تن کی جس کے ساتھ حسین دوپٹہ سر پر سیٹ کیا، تقریب میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے بھی شرکت کی ۔وائرل ہونے والی ویڈیوز میں عریشہ کو اپنے دلہا کے ہمراہ بے حد خوشی کے ساتھ انٹری دیتے دیکھا جاسکتا ہے، ایک ویڈیو میں عریشہ رضی عبداللہ اور دیگر مہمانوں کے ساتھ رقص کرتی بھی نظر آرہی ہیں۔اس شادی سیزن کی بہترین شادیوں میں سے یہ ایک تھی جس نے سوشل میڈیا پر بھر پور توجہ حاصل کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Abdul Samad Zia (@abdulsamadzia)

اداکارہ عریشہ رضی کی شادی کی جھلکیاں
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

گرمیوں کے موسم میں میک اپ کا انتخاب
فیشن

گرمیوں کے موسم میں میک اپ کا انتخاب

May 29, 2025

اگرچہ ہر موسم کی اپنی خوبصورتی ہوتی ہے، لیکن گرمی اور نمی میک اپ کے لیے چیلنج بن سکتی ہے۔ تاہم، درست پروڈکٹس اور سلیقے سے کیے گئے میک اپ سے چہرہ تروتازہ اور دلکش دکھائی دیتا ہے۔ یہاں...

پاکستان میں ہائپو گیمی کا بڑھتا رجحان
شادی

پاکستان میں ہائپو گیمی کا بڑھتا رجحان

May 26, 2025

 ہائپو گیمی ایک معاشرتی اصطلاح ہے جس کا مطلب ہے کہ عورت اپنی سماجی، تعلیمی یا معاشی حیثیت سے کم تر مرد سے شادی کرے۔ اگرچہ دنیا بھر میں روایتی طور پر ہائپرگیمی یعنی عورت کا اپنے سے بہتر...

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج
شادی

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج

May 23, 2025

 نکاح کا مقصد انسان کے لیے آرام و سکون کا ایک مستقل ذریعہ فراہم کرنا ہے تاکہ اس کے نتیجے میں ایک ایسے خاندان کی بنیاد رکھی جائے جس میں باہمی محبت، جذباتی ہم آہنگی اور یک جہتی ہو۔نکاح...

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟
سوشل

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟

May 20, 2025

پاکستان میں کم عمری کی شادی ایک ایسا مسئلہ ہے جو ہمارے معاشرتی نظام میں گہرائی سے پیوست ہو چکا ہے۔ یہ صرف ایک قانونی یا عدالتی معاملہ نہیں بلکہ ایک انسانی المیہ ہے جس کے پیچھے دکھ بھری...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر