No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

گوہر اور کبریٰ کی شادی کی تصاویر :مداحوں کے دل کو بھا گئیں

February 21, 2025
in مشہور شخصیات
گوہر اور کبریٰ کی شادی کی تصاویر :مداحوں کے دل کو بھا گئیں

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکار جوڑی مرزا گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔سوشل میڈیا صارفین اور مداحوں کی جانب سے ان ویڈیوز پر خوب پسند کیا جارہا ہے اور صارفین اس جوڑی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔ کبریٰ خان اور گوہر رشید، اس وقت اپنی خوبصورت اور سادہ شادی کے باعث میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

گوہر اور کبریٰ کی شادی کی تصاویر :مداحوں کے دل کو بھا گئیں

ان کی شادی کا اہتمام مکہ مکرمہ میں کیا گیا، جہاں نکاح کی تقریب سادگی اور خوبصورتی سے اداکی گئیں۔دونوں اداکار نکاح کے دن اپنی سادگی اور خوبصورتی میں لاجواب نظر آ رہے تھے، اور ان کی یہ شادی ہر لحاظ سے یادگار بن گئی تھی۔دونوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ دونوں نے 12 فروری کو نکاح کیا اور اب ان کی نکاح کے بعد اہل خانہ کے ہمراہ بنوائی گئی نئی ویڈیو سامنے آگئی ۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مداحوں سمیت شوبز شخصیات نے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی۔

گوہر اور کبریٰ کی شادی کی تصاویر :مداحوں کے دل کو بھا گئیں

دونوں کی مایوں کی تصاویربھی سوشل میڈیا پر چھائی رہیں جو پاکستانی لائف اسٹائل جرنلسٹ ملیحہ رحمٰن نے شیئر کی تھیں جن میں گوہر رشید اور کبریٰ خان ایک ساتھ بیٹھے نظر آئے۔تصویر میں دولہا اور دلہن کا مایوں لُک بھی سب کو بھا گیا۔کبریٰ خان نے پیلی چھوٹی قمیض کے ساتھ غرارہ پہنا جبکہ پھولوں کے زیور نے ان کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیے۔گوہر رشید نے منٹ لائٹ بلو کرتے اور پاجامے کے ساتھ ہلکی پیلی واسکٹ پہنی، دونوں کے چہرے پر چمک اور خوشی واضح دیکھی جا سکتی تھی۔گوہر اور کبریٰ کی شادی کی تصاویر :مداحوں کے دل کو بھا گئیں

کبریٰ خان اور گوہر رشید کی بارات کی تقریب گزشتہ شب کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں شوبز انڈسٹری کے کئی نامور ستاروں نے شرکت کی۔کبریٰ خان نے بارات پر ہلکے پستہ رنگ کا خوبصورت عروسی جوڑا زیب تن کیا، جبکہ گوہر رشید نے سفید شلوار قمیض کے ساتھ شاہی شال اوڑھی۔

اس سے قبل دونوں کی شادی کی متعدد تقریبات کراچی میں منعقد ہوئیں، جن کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئی تھیں ۔دونوں مبہم انداز میں اپنی جلد شادی کی بھی تصدیق کرتے آ رہے تھے جب کہ ان کے درمیان گزشتہ چند سال سے تعلقات تھے۔واضح رہے کہ گوہر اور کبریٰ نے اپنی دس سالہ گہری دوستی کے بعد شادی کرنے کا فیصلہ کیا، شادی سے قبل کی تقریبات بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

 

گوہر اور کبریٰ کی شادی کی تصاویر :مداحوں کے دل کو بھا گئیں
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

تزئین حسین کی  شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 
شادی

تزئین حسین کی شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 

April 29, 2025

سینئر اداکارہ تزئین حسین نے شوہر کی وفات کے تقریباً پانچ سال بعد دوسری شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔تزئین حسین کی سہیلی سائرہ دانش احمد نے اداکارہ کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ...

ماوراحسین اور امیر گیلانی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے
انٹرٹینمنٹ

ماوراحسین اور امیر گیلانی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

February 6, 2025

 نکاح کرکےتمام افواہوں کو سچ ثابت کرنے والی جوڑی ماورا حسین اور امیر گیلانی نے دنیا کے سامنے اپنے رشتے کا باضابطہ اعلان کرکے نئی زندگی کی شروعات کرلی ہے۔شادی کے موقع پر ماورا حسین نے ہلکے سبز رنگ...

کرکٹر عثمان خواجہ اور ریچل خواجہ کی دل  موہ لینے والی کہانی
مشہور شخصیات

کرکٹر عثمان خواجہ اور ریچل خواجہ کی دل موہ لینے والی کہانی

February 3, 2025

عام طور پر کھلاڑی نہیں بلکہ ان کی زندگی سے جڑے لوگ اور واقعات بھی ان کے مداحوں کے لیے اہم ہوتے ہیں اس لیے کھلاڑیوں سے جڑی باتیں خبر بن جاتی ہیں۔آسڑیلین کرکٹر بٹر عثمان خواجہ نہ صرف...

اداکارہ میرا سے کوئی شادی کیوں نہیں کرنا چاہتا؟
مشہور شخصیات

اداکارہ میرا سے کوئی شادی کیوں نہیں کرنا چاہتا؟

January 11, 2025

  اداکارہ  میراپاکستان فلم انڈسٹری کی ایک مشہور اداکارہ ہیں جو نوے کی دہائی سے اس شعبے سے وابستہ ہیں ۔فلموں کے علاوہ انہوں نے کئی ڈراموں میں بھی کام کیا ہے ۔ میرا اکثر اپنے منفرد بیانات اور...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • پنجابی شادیوں کے سدا بہار گیت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر