No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

کرکٹر عثمان خواجہ اور ریچل خواجہ کی دل موہ لینے والی کہانی

February 3, 2025
in مشہور شخصیات, آگاہی, چلو بات کرتے ہیں, رہنمائی, سوشل, شادی, کامیاب خواتین, کامیاب ہمسفر, موجودہ مسائل, نظریات اور عقائد
کرکٹر عثمان خواجہ اور ریچل خواجہ کی دل  موہ لینے والی کہانی

عام طور پر کھلاڑی نہیں بلکہ ان کی زندگی سے جڑے لوگ اور واقعات بھی ان کے مداحوں کے لیے اہم ہوتے ہیں اس لیے کھلاڑیوں سے جڑی باتیں خبر بن جاتی ہیں۔آسڑیلین کرکٹر بٹر عثمان خواجہ نہ صرف اپنے کھیل کی وجہ سے دنیا میں مشہور ہیں بلکہ ان کی زندگی کی کہانی اور خاص طور پر ان کی شادی کی کہانی زبان زد عام ہے۔بظاہر ان میں اور ان کی شریک حیات ریچل میں بہت سی باتیں مختلف تھیں لیکن ان کے بیچ پائی گئی محبت اور ذہنی ہم آہنگی نے ان دونوں  کو اس قابل بنا دیا کہ وہ اپنےتمام اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک کامیاب شادی شدہ زندگی گزار سکیں۔

 

کرکٹر عثمان خواجہ اور ریچل خواجہ کی دل موہ لینے والی کہانی

عثمان خواجہ اور ریچل خواجہ کی کہانی تقریباً دہائی پرانی ہے۔عثمان خواجہ کی اہلیہ کا اصل نام ریچل مک لیلن تھا تاہم انہوں نے عثمان خواجہ سے شادی کرکے اسلام قبول کرلیا اور اس کے بعد وہ ریچل خواجہ بن گئی ہیں جو خود ایک کامیاب پروفیشنل خاتون ہیں۔ریچل خواجہ 21 جنوری 1987 کو آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیدا ہوئیں اور خودکو ایک بزنس ڈیولپمنٹ منیجر کے طور پر منوایا اور سیون کرکٹ کے ساتھ بطور رپورٹر کام کیا۔انہوں نے اپنی تعلیم نیو ساؤتھ ویلز یونیورسٹی سے مکمل کی جہاں انہوں نے مارکیٹنگ میں ڈگری حاصل کی، جو ان کے پروفیشنل کیریئر کے حوالے سے سود مند ہے۔

کرکٹر عثمان خواجہ اور ریچل خواجہ کی دل موہ لینے والی کہانی

 

عثمان خواجہ اور ریچل کی رومانی کہانی کا آغاز 2015 میں یونیورسٹی کے دور میں ہوا جہاں دور طالب علمی میں دونوں کو مختلف نشیب و فراز کا سامنا رہا تاہم دونوں کا ایک دوسرے کے ساتھ تعلق مضبوط ہوتا گیا۔دونوں نے تین سال تک دوستی میں رہنے کے بعد اپنے اس تعلق کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا تاہم دونوں کا مذہبی پس منظر اور پیش منظر بالکل مختلف تھا لیکن ریچل نے عثمان خواجہ کو زندگی کا ہم سفر چننے سے پہلے ایک اور بڑا فیصلہ کیا۔یچل نے عثمان سے شادی سے قبل اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا، اپنے اس ذاتی فیصلے سے قبل وہ کیتھولک عیسائی تھیں اور انہوں نے واضح کیا تھا کہ یہ ان کا اپنا ذاتی اور آزادانہ فیصلہ ہے، اس کے لیے عثمان خواجہ یا ان کے خاندان کی جانب سے کوئی دباؤ نہیں تھا۔

کرکٹر عثمان خواجہ اور ریچل خواجہ کی دل موہ لینے والی کہانی

عثمان خواجہ اور ریچل ایک نجی تقریب میں 6 اپریل 2018 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے جہاں ان کے خاندانوں نے شرکت کی اور ثقافتی اور روایتی انداز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔شادی کی تقریب سے قبل عثمان خواجہ اور ریچل نے اسلامی قواعد کے مطابق نکاح پڑھ لیا تھا اور نکاح کی تقریب 2017 میں ہوئی تھی، ریچل نکاح سے قبل ہی دائرہ اسلام میں داخل ہوگئی تھیں۔ریچل کے اس بڑے اقدام سے دونوں میاں بیوی کا رشتہ مزید گہرا ہوگیا اور دونوں کی جانب سے ایک دوسرے کے اقدار، ثقافت اور روایات کا دلی احترام کیا جاتا ہے۔

کرکٹر عثمان خواجہ اور ریچل خواجہ کی دل موہ لینے والی کہانی

عثمان خواجہ اور ریچل کی دو پیاری سی ننھی پریاں ہیں، جن کے نام انہوں نے عائشہ راحیل اور عائلہ فوزیہ رکھا ہے اور ریچل سوشل میڈیا پر اکثر اپنی بچیوں اور عثمان کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں اور بعض اوقات اپنی ساس اور سسر کی تصاویر بھی مداحوں کو دکھاتی ہیں۔ریچل نہ صرف اپنی بچیوں کی تربیت مکمل انداز سے کر رہی ہیں بلکہ وہ عثمان خواجہ کو سپورٹ کرنے کے لیے بھی اہم مواقع پر موجود ہوتی ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے حاضر ہوتی ہیں۔

کرکٹر عثمان خواجہ اور ریچل خواجہ کی دل موہ لینے والی کہانی
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

مائوں کے عالمی دن پر “دل کارشتہ” ایپ کی جانب سے ڈسکائونٹ آفر
شادی

مائوں کے عالمی دن پر “دل کارشتہ” ایپ کی جانب سے ڈسکائونٹ آفر

May 9, 2025

مائوں کے عالمی دن  کی خوشی میں مائوں کو تحفہ دینے اور ان کے گھر کا سب سے بڑا مسئلہ یعنی"رشتہ" نہ ملنے کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے "دل کا رشتہ" ایپ نے ڈسکائونٹ آفر کا اعلان...

خاندان کی معاشرتی اہمیت
رہنمائی

خاندان کی معاشرتی اہمیت

May 6, 2025

ہر سال پندرہ مئی کو خاندان کا دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد گھریلو زندگی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کی اہمیت کے پیش نظر ہمیں ان چند سنہری اصولوں کی تجدید کرنی چاہیے جنھیں...

بچوں کی تربیت میں والدین کی باہمی ہم آہنگی کی اہمیت
سوشل

بچوں کی تربیت میں والدین کی باہمی ہم آہنگی کی اہمیت

May 5, 2025

خاندان ایک ایسی بنیادی اکائی ہے جس میں انسان کی ابتدائی تربیت ہوتی ہے، اور والدین اس تربیت کے سب سے اہم معمار ہوتے ہیں۔ خصوصاً میاں اور بیوی کی باہمی ہم آہنگی، محبت، اعتماد اور تعاون بچوں کی...

تزئین حسین کی  شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 
شادی

تزئین حسین کی شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 

April 29, 2025

سینئر اداکارہ تزئین حسین نے شوہر کی وفات کے تقریباً پانچ سال بعد دوسری شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔تزئین حسین کی سہیلی سائرہ دانش احمد نے اداکارہ کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • پنجابی شادیوں کے سدا بہار گیت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر