No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

نادیہ جمیل: جو عزم و ہمت کی مثال بن گئیں

January 18, 2024
in مشہور شخصیات, ڈرامے, سوشل, کامیاب خواتین, کہانیاں, موجودہ مسائل
نادیہ جمیل: جو عزم و ہمت کی مثال بن گئیں

نادیہ جمیل جنھیں نادیہ فضل جمیل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ایک پاکستانی اداکارہ اور میزبان ہیں انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1990 کی دہائی میں کیا تھا اور “بالو ماہی”، “بے حد” اور “دمسا” ڈراموں میں اداکاری کی وجہ سے مشہور ہوئیں۔نادیہ 19 اکتوبر 1980 کو لندن میں پیدا ہوئی تھیں لیکن وہ نو سال کی عمر میں لاہور آ گئیں۔انھوں نے اپنی تعلیم کنوینٹ آف جیسس اینڈ میری، لاہور سے کی۔ انھوں نے انگریزی ادب میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔ نادیہ نے امریکا کے ہیمپشائر کالج سے ڈراما اور تخلیقی تحریر میں بیچلر کیا۔ انھوں نے ایلگھینی کالج سے بھی تعلیم حاصل کی۔ انھوں نے لندن کے جی گلوب تھیٹر میں اپنی بین الاقوامی فیلوشپ بھی مکمل کی۔ان کی شادی، علی پرویز سے ہوئی ہے اور ان کے دو بیٹے راکے اور میر ولی ہیں ۔

بچوں کے حقوق سے متعلق آگاہی

نادیہ جمیل: جو عزم و ہمت کی مثال بن گئیں

کچھ سال پہلے جب بچوں سے جنسی ہراسانی کے کیسز سامنے آئے تو انھوں نے ایک ٹوئٹ میں انکشاف کیا کہ وہ بچپن سے لے کر جوانی تک چار بار جنسی ہراسانی کا نشانہ بن چکی ہیں۔ پہلی بار محض 4 برس کی عمر میں نشانہ بنی تھیں۔ دوسری بار 9 برس، تیسری بار 17 اور چوتھی بار 18 برس کی عمر میں۔انھیں کم عمری میں جنسی ہراسانی کے غم سے نکلنے میں کئی سال لگے، وہ کافی وقت تک ڈپریشن، خوف، صدمے اور شدید عذاب میں مبتلا رہیں۔ جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کی وجہ سے وہ شرمندگی میں رہتی تھیں، انھیں کسی طرح کی خوشی سے  کوئی سروکار نہیں تھا، وہ ایک درد کی کیفیت میں رہتی تھیں۔ مشکل حالات اور زندگی بہت بہادری کے ساتھ انھوں نے مقابلہ کیا۔اپنی کہانی شئیر کرنے کا مقصد یہ تھا کہ وہ آج کل کے بچوں کو مشکل حالات سے نکلنا سیکھا سکیں۔بچوں کی فلاح اور بہتر مستقبل کے لیے ان کا کہنا ہے کہ ملک میں تعلیم عام کرنی پڑے گی، غربت کا خاتمہ کرنا ہوگا اور سماجی شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے، ایسے واقعات روکنے کے لیے والدین کو بھی کردار ادا کرنا ہوگا، انہیں اپنے بچوں کو لوگوں کی خراب عادتوں اور اچھے رویے سے متعلق آگاہی دینی ہوگی اور بچوں کی ہر بات کو سننا ہوگا۔اگر ان کا کوئی بچہ گھر میں خفا ہے، ہمیشہ خاموش رہتا ہے، کسی سے بات نہیں کرتا، اس بچے کو زیادہ توجہ دیں، ان سے دل کی باتیں پوچھیں اور پھر بھی وہ بچہ بات نہ کرے تو اسے ماہر نفسیات کے پاس لے جائیں۔

کینسر کے بارے میں آگاہی مہم

نادیہ جمیل: جو عزم و ہمت کی مثال بن گئیں
اپریل 2020 میں، نادیہ کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوئی جس کی بعد ازاں کامیاب سرجری کی گئی۔۔اداکارہ نے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کینسر کی تشخیص سے متعلق بتایا تھا اور کہا تھا کہ وہ زیر علاج ہیں۔بعد ازاں اداکارہ کی جانب سے مداحوں کو کامیاب سرجری کی اطلاع دی گئی تھی۔نادیہ نے ایک ویڈیو “الوداع” میں بھی کام کیا ہے جو کینسر سے متعلق آگاہی مہم کے بارے میں ہے۔

جب نوری کی آنکھوں کا نور واپس آ گیا

نادیہ جمیل: جو عزم و ہمت کی مثال بن گئیں
اپنی لے پالک بیٹی جو پیدائشی نابینا تھی اس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ جب ہم نے ڈاکٹر سے نوری کا طبی معائنہ کروایا تو ڈاکٹر نے کہا کہ جب نوری ڈھائی سال کی ہوجائے گی تو پھر نوری کی پہلے ایک آنکھ کی سرجری ہوگی اور پھر دوسری آنکھ کی”۔انھوں نے ڈاکٹر کے مشورے سے نوری کی بینائی کے لیے تجربے کے طور پر آنکھوں کے قطرے ڈالےاور اللہ کی طرف سے معجزہ ایسا ہوا کہ اُن قطروں سے ہی نوری کی بینائی واپس آگئی۔

فلاحی خدمات

نادیہ جمیل: جو عزم و ہمت کی مثال بن گئیں

نادیہ، سنجن نگر سکول کی ایک ٹرسٹی ہیں، جو رضا کاظم کا مالی طور سے محروم لڑکیوں کے لیے اسکول ہے۔ انھوں نے الحمرا میں ان کے ساتھ تھیٹر کا منصوبہ پیش کیا۔ وہ گرلز رائزنگ کے سفیر کی حیثیت سے بھی کام کرتی ہیں، یہ منصوبہ جو لڑکیوں کی تعلیم کے بارے میں شعور اجاگر کرتا ہے۔ وہ تھیٹر اور ڈراما پڑھاتی ہیں اور آکسفورڈ یونیورسٹی پریس، ایچی سن، کڈز کیمپس جیسے انسٹی ٹیوٹ کے ساتھ چند پروجیکٹس پر کام کر رہی ہیں۔ نادیہ جمیل نے زمانے کے ستائے ہوئے چھ بچوں کو گود لے رکھا ہے، جن کی وہ بہت اچھی طرح سے پرورش کررہی ہیں، عمدہ تعلیم دلارہی ہیں.نادیہ بچوں کے تحفظ اور لاوارث اور بے سہارا بچوں کی بحالی کی ہر کوشش میں پیش پیش رہتی ہیں۔ انھوں نے پنجاب چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں این ایل پی ماسٹر ٹرینر کے طور پر کام کیا، بچوں کے خلاف بہت سے جرائم میں مجرموں کو سزا دلانے کے لیے سرگرم کردار ادا کیا. سنجن نگر سکول کی ٹرسٹی بھی ہیں۔

Ammara Khan
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

بے وفائی: ایک بڑھتا ہوا سماجی مسئلہ
ٹیکنالوجی

بے وفائی: ایک بڑھتا ہوا سماجی مسئلہ

July 29, 2025

شادی ایک ایسا مقدس بندھن ہے جو نہ صرف دو افراد بلکہ دو خاندانوں کو بھی جوڑتا ہے۔ اس رشتے کی بنیاد اعتماد، محبت، وفاداری اور قربانی پر ہوتی ہے۔ تاہم، جب اس خوبصورت رشتے میں بے وفائی داخل...

“دل کا رشتہ”ایک نئی زندگی کا آغاز
سوشل

“دل کا رشتہ”ایک نئی زندگی کا آغاز

July 23, 2025

شادی ایک اہم فیصلہ ہوتا ہے جو صرف دو افراد ہی نہیں بلکہ دو خاندانوں کے درمیان مضبوط رشتہ قائم کرتا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایک جدید میٹری مونی ایپ ہے جو ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے...

خلوص سے بھر پور محبت کی 8 علامات
سوشل

خلوص سے بھر پور محبت کی 8 علامات

July 22, 2025

 محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو لفظوں سے زیادہ عمل میں نظر آتا ہے۔ اگرچہ ہر شخص محبت کے اظہار کا اپنا انداز رکھتا ہے، مگر کچھ علامات ایسی ہوتی ہیں جو واضح طور پر بتاتی ہیں کہ آپ...

نکاح سے پہلے باہمی رضامندی کی اہمیت: اسلامی نقطہ نظر
آگاہی

نکاح سے پہلے باہمی رضامندی کی اہمیت: اسلامی نقطہ نظر

July 21, 2025

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ شادی (نکاح) کو اسلام نے نہ صرف ایک عبادت قرار دیا ہے بلکہ اسے سماجی استحکام اور خاندان کی بنیاد بھی بنایا ہے۔...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر