No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

مُحب مرزااورصنم سعید نے اپنی شادی کی تصدیق کر دی

June 12, 2023
in مشہور شخصیات, سوشل, شادی, کامیاب ہمسفر
مُحب مرزااورصنم سعید نے اپنی شادی کی تصدیق کر دی

محب مرزا اور صنم سعید نے اپنی شادی کا اعلان کر دیا اور اس کے ساتھ ہی ان کے بارے میں اڑنے والی افواہوں نے دم توڑ دیا۔دونوں ستاروں نے اپنی شادی کا ذکر فہد مصطفیٰ کے پرو گرام میں کیا۔

مُحب مرزااورصنم سعید نے اپنی شادی کی تصدیق کر دی

جب فہد نے ”فورتھ ایمپائر“ پرو گرام میں صنم سے پوچھا کہ کیا اب وہ انھیں شادی پر مبارکباد دے سکتے ہیں تو صنم نے ہاں میں سر ہلا دیا۔دونوں ستاروں نے کافی عرصہ سے اپنی شادی کو چھپایا ہوا تھا اور حال میں ہی ایک پوڈ کاسٹ میں محب نے اپنے شادی شدہ ہونے کا اقرار کیا تھا۔2022کی یادوں کو دہراتے ہوئے صنم نے ایک ایپ پر اپنی منگنی کی انگوٹھی اور محب کے ساتھ اپنی تصویریں بھی شئیر کیں تھیں۔

مُحب مرزااورصنم سعید نے اپنی شادی کی تصدیق کر دی

محب نے اس سے پہلے منیب نواب کے پوڈ کاسٹ میں بتایا تھاکہ وہ زندگی میں دوبارہ جینے پر یقین رکھتے ہیں انھوں نے بتایا کہ صنم کا مطلب وہ ہے جس سے پیار کیا جائے اور محب کا مطلب پیار کرنے والاہے اب باقی کامطلب آپ خود نکال سکتے ہیں۔انھوں نے مزید بتایا کہ جو کچھ ہم دونوں کے ساتھ گزر چکا تھا اس کے بعد ایک دوسرے پر اعتبار کرنا ایک مشکل کام تھالیکن ایک دوسرے کے بارے میں جانتے ہوئے انھوں نے محسوس کیا کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ خوش رہ سکتے ہیں۔جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا کوئی ایسی جگہ ہے جہاں وہ دونوں اکھٹے جانا چاہتے ہیں تو اس پر ان کا کہنا تھا کہ وہ پہلے ہی اٹلی کے شہر فلورینس جا چکے ہیں اور ان کی یہ خواہش پوری ہو چکی ہے۔فہدنے اپنی حسِ مزاح کو استعمال کرتے ہوئے صنم سے پوچھا کہ کیا شوہر بچوں کی طرح ہوتے ہیں اس پر صنم کا جواب تھا کہ شوہروں کو بچوں کی طرح ہی توجہ دینی پڑتی ہے۔

مُحب مرزااورصنم سعید نے اپنی شادی کی تصدیق کر دی

صنم اور ماروی دونوں کی پہلے شادی ہو چکی ہے اور ان دونوں کی یہ دوسری شادی ہے۔محب کی اپنی سابقہ بیوی سے ایک بیٹی میسا بھی ہے۔

مُحب مرزااورصنم سعید نے اپنی شادی کی تصدیق کر دی
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

مائوں کے عالمی دن پر “دل کارشتہ” ایپ کی جانب سے ڈسکائونٹ آفر
شادی

مائوں کے عالمی دن پر “دل کارشتہ” ایپ کی جانب سے ڈسکائونٹ آفر

May 9, 2025

مائوں کے عالمی دن  کی خوشی میں مائوں کو تحفہ دینے اور ان کے گھر کا سب سے بڑا مسئلہ یعنی"رشتہ" نہ ملنے کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے "دل کا رشتہ" ایپ نے ڈسکائونٹ آفر کا اعلان...

خاندان کی معاشرتی اہمیت
رہنمائی

خاندان کی معاشرتی اہمیت

May 6, 2025

ہر سال پندرہ مئی کو خاندان کا دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد گھریلو زندگی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کی اہمیت کے پیش نظر ہمیں ان چند سنہری اصولوں کی تجدید کرنی چاہیے جنھیں...

بچوں کی تربیت میں والدین کی باہمی ہم آہنگی کی اہمیت
سوشل

بچوں کی تربیت میں والدین کی باہمی ہم آہنگی کی اہمیت

May 5, 2025

خاندان ایک ایسی بنیادی اکائی ہے جس میں انسان کی ابتدائی تربیت ہوتی ہے، اور والدین اس تربیت کے سب سے اہم معمار ہوتے ہیں۔ خصوصاً میاں اور بیوی کی باہمی ہم آہنگی، محبت، اعتماد اور تعاون بچوں کی...

تزئین حسین کی  شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 
شادی

تزئین حسین کی شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 

April 29, 2025

سینئر اداکارہ تزئین حسین نے شوہر کی وفات کے تقریباً پانچ سال بعد دوسری شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔تزئین حسین کی سہیلی سائرہ دانش احمد نے اداکارہ کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • پنجابی شادیوں کے سدا بہار گیت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر