No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

فیروز خان کی دوسری شادی: تنقید کیوں کی گئی؟

June 4, 2024
in مشہور شخصیات, آگاہی, انٹرٹینمنٹ, چلو بات کرتے ہیں, سوشل, شادی, موجودہ مسائل
فیروز خان کی دوسری شادی: تنقید کیوں کی گئی؟

پاکستان میں گزشتہ ایک دہائی سے طلاقوں اور دوسری شادیوں کا ٹرینڈ بہت بڑھ گیا ہے اور آئے دن کسی نہ کسی سلیبریٹی کی طلاق اور دوسری شادیوں کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔شوبز اداکار فیروز خان کی شادی کی تصاویر بھی جب سوشل میڈیا پر ائیں تو آتے ہی وائرل ہو گئیں ۔کچھ نے انھیں زندگی کی کامیابی کی دعا دی اور اکثر نے اس شادی پر تنقید کی جبکہ کچھ کا خیال یہ تھا کہ شاید یہ کسی ڈرامے کی ریکارڈنگ ہے لیکن یہ ڈرامہ نہیں تھا بلکہ حقیقی شادی کی تصاویر تھیں۔فیروز خان کی دلہن کے بارے میں حتمی طور پر تو معلوم نہیں ہوسکا کہ وہ کون ہیں اور نہ ہی فیروز خان نے اس حوالے سے کوئی بات بتائی۔تاہم  فیروز خان کی دوسری شادی کی زیر گردش تصاویر اور ویڈیوز نے صارفین کو  شش وپنج میں مبتلا کر دیا تھا۔سوشل میڈیا پر  وائرل ویڈیوز  میں فیروز خان کو دعا نامی لڑکی کے ساتھ مایوں کی رسم کے لیے بیٹھے اور ہاتھوں پر مہندی ابٹن لگاتے دیکھا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ShowbizShowsha (@showbizshowsha)

 فیروز خان کی دوسری شادی: تنقید کیوں کی گئی؟

فیروز خان کی شادی کی تصاویر کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا کی کچھ سائیٹس پر اس بارے میں بھی بات کی گئی کہ جس طرح فیروز خان نے دو بچوں کے بعد شادی کر لی اور ان کی بیوی نے نہیں کی اسی طرح شہروز سبزواری نے اپنی طلاق کے بعد شادی کر لی تھی اور ان کی اہلیہ سائرہ یوسف ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور یہ ہی معاملہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق کے بعد بھی ہوا جب شعیب ملک دوبارہ دلہا بن گئے جبکہ ثانیہ سعید بغیر شادی کے اپنے بیٹے کے ساتھ رہ رہی ہیں۔ایسی صورتحال میں طلاق کے بعد عورت اور آدمی کے کردارزیر بحث آئے اور یہ کہ بحیثیت ماں عورت کے لیے طلاق کے بعد دوبارہ شادی کرنا کتنامشکل فیصلہ ہے کیونکہ بچے اس کے پاس ہوتے ہیں اور اسے اپنے بچوں کے مستقبل کے بارے میں بھی سوچنا ہوتا ہے۔

فیروز خان کی دوسری شادی: تنقید کیوں کی گئی؟

فیروز خان کی پہلی شادی 2018 میں علیزہ سلطان کے ساتھ ہوئی تھی، اس جوڑے کے ہاں 2019 میں پہلے بیٹے سلطان جبکہ فروری 2022 میں بیٹی فاطمہ کی پیدائش ہوئی تھی۔تاہم دو بچوں کی پیدائش کے بعد اس جوڑے نے راہیں جدا کرتے ہوئے ستمبر 2022 میں طلاق لے لی تھی۔

فیروز خان کی دوسری شادی: تنقید کیوں کی گئی؟
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

دل کا رشتہ“ ایپ میں رشتوں کی تلاش اب آسان اور جدید”
خبریں

دل کا رشتہ“ ایپ میں رشتوں کی تلاش اب آسان اور جدید”

July 4, 2025

  آج کے تیز رفتار دور میں جہاں ہر چیز ڈیجیٹل ہو چکی ہے، وہاں رشتے تلاش کرنا بھی ایک جدید انداز اختیار کر چکا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایپ پاکستان کی ایک معتبر اور خاندانی اقدار پر مبنی...

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی
خبریں

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی

July 2, 2025

محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو  قومیت  نہ رنگ، زبان اور نہ ہی مذہب کی قید دیکھتا ہے۔پاکستان میں حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ایسی ہی سچی اور متاثر کن کہانی نے سب کو حیران کر دیا ...

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 
مشہور شخصیات

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 

June 30, 2025

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی منگیتر لورین سانشیزگزشتہ ہفتے اٹلی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے اور اس دوران تین روزہ شاہانہ تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔ اٹلی میں اس شادی کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور...

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر