No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

عتیقہ اوڈھوکی کہانی :ایک خودمختار عورت کی کہانی

September 27, 2024
in مشہور شخصیات, آگاہی, انٹرٹینمنٹ, چلو بات کرتے ہیں, ڈرامے, سوشل, شادی, فلمیں, کامیاب خواتین, کامیاب ہمسفر, کہانیاں, موجودہ مسائل, نظریات اور عقائد
عتیقہ اوڈھوکی کہانی :ایک خودمختار عورت کی کہانی

 

عتیقہ اوڈھوایک پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ، ٹیلی ویژن میزبان ہیں جو زیادہ تر ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔ عتیقہ اوڈھو نے انور مقصود کے ٹی وی سیریز سے فلمی دنیا میں قدم رکھا اور ڈراما ستارہ اور مہر النساء کے لیے مشہور ہو گئیں۔ عتیقہ اوڈھو نے دشت، نجات، ہرجائی اور ہم سفر جیسے ڈراموں میں کام کیا۔ اس کے بعد عتیقہ اوڈھو نے فلموں میں کام کیا، جن میں جو ڈر گیا وہ مر گیا، ممی اور مجھے چاند چاہیے شامل ہیں۔عتیقہ اوڈھو 12 فروری 1968ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں ایک سندھی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ ان کے دادا جیکب آباد کے سردار تھے۔جب ان کی عمر محض 7 یا 8 سال تھی، تب ان کے والدین کے درمیان طلاق ہوگئی تھی۔جب وہ محض 19 برس کی ہوئیں تو ان کے والد 43 سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسے اور والدہ نے ان کی بہتر پرورش کی۔ عتیقہ نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کی شروعات 1989ء میں ایک میک اپ آرٹسٹ اور ہیئراسٹائلسٹ کے طور پر کی تھی۔ کراچی میں مختلف اشتہاری ایجنسیوں میں میک اپ آرٹسٹ کی حیثیت سے کام کرنے کے دوران، عتیقہ اوڈھو نے 1993 میں اپنا پہلا ڈرامہ کیا۔عتیقہ اوڈھو شوکت خانم میموریل ہسپتال، فاطمید فاؤنڈیشن اور “ہمارا ملک، ہمارے لوگ” میں ایک سماجی کارکن کی حیثیت سے کام کر رہی ہیں۔ عتیقہ اوڈھو پاکستان میں سرطان پستان سے متعلق آگاہی پر مبنی مہم کی سفیر بھی ہیں۔

عتیقہ اوڈھوکی کہانی :ایک خودمختار عورت کی کہانیعتیقہ اوڈھوکی کہانی :ایک خودمختار عورت کی کہانی

 

عتیقہ اوڈھو نے اپنے کئیریر کے آغاز میں ہی شادی کر لی تھی لیکن یہ شادی جلدی طلاق پر ختم ہو گئی،پہلے شوہر سے ان کے دو بچے ہیں۔اس کے بعد ان کی دوسری شادی 16 سال کے طویل عرصے تک چلی لیکن اس باوجود ان کی طلاق ہوگئی۔دوسرے شوہر جاوید کے ساتھ ان کے اچھے تعلقات رہے، ان سے ایک بیٹی بھی ہے جب کہ ان کے درمیان خوش اسلوبی سے طلاق سر انجام پائی۔ دوسری طلاق کے کئی سال بعد ان کی ملاقات ثمر علی خان سے ہوئی، پھر انہوں نے ان سے تیسری شادی کرلی۔عتیقہ اوڈھو نے کہنا ہے کہ بیٹے نے انہیں ثمر علی خان کے ساتھ دیکھ کر انہیں مشورہ دیا کہ وہ اچھے مرد ہیں، ان سے شادی کرلیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ بیٹے کی جانب سے شادی کی بات کہنے پر وہ کچھ حیران بھی ہوئیں اور بیٹے کے مشورہ اور کہنے کے بعد ہی انہوں نے خود ثمر علی خان کو شادی کی پیش کش کی اور یوں انہوں نے زائد العمری میں تیسری بار شادی کی۔اداکارہ کی تیسری شادی کے نکاح کے وقت نواسی ان کی گود میں تھی جب کہ بیٹے، داماد اور شوہر کے بیٹے نے بطور گواہ نکاح نامے پر دستخط کیے تھے۔

عتیقہ اوڈھوکی کہانی :ایک خودمختار عورت کی کہانی

عتیقہ اوڈھو دقیانوسی باتوں کی نہ پرواہ کرتے ہوئے آج ایک ایسی خود مختار عورت ہیں جس نے زندگی میں کئی ناکامیاں دیکھیں لیکن آج وہ اپنے خاندان کے ساتھ ایک خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں  اور ساتھ میں “اوڈھو کاسمیٹک” کمپنی کی مالک بھی ہیں۔انہوں نے زندگی کو روتے ہوئے گزارنے کے بجائے بہادری سے اس کا مقابلہ کیا اور اپنی ایک پہچان بنائی۔

عتیقہ اوڈھوکی کہانی :ایک خودمختار عورت کی کہانی
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

خاندان کی معاشرتی اہمیت
رہنمائی

خاندان کی معاشرتی اہمیت

May 6, 2025

ہر سال پندرہ مئی کو خاندان کا دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد گھریلو زندگی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کی اہمیت کے پیش نظر ہمیں ان چند سنہری اصولوں کی تجدید کرنی چاہیے جنھیں...

بچوں کی تربیت میں والدین کی باہمی ہم آہنگی کی اہمیت
سوشل

بچوں کی تربیت میں والدین کی باہمی ہم آہنگی کی اہمیت

May 5, 2025

خاندان ایک ایسی بنیادی اکائی ہے جس میں انسان کی ابتدائی تربیت ہوتی ہے، اور والدین اس تربیت کے سب سے اہم معمار ہوتے ہیں۔ خصوصاً میاں اور بیوی کی باہمی ہم آہنگی، محبت، اعتماد اور تعاون بچوں کی...

تزئین حسین کی  شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 
شادی

تزئین حسین کی شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 

April 29, 2025

سینئر اداکارہ تزئین حسین نے شوہر کی وفات کے تقریباً پانچ سال بعد دوسری شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔تزئین حسین کی سہیلی سائرہ دانش احمد نے اداکارہ کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ...

ہمارے معاشرے میں طلاق کی وجوہات کیا ہیں؟
شادی

ہمارے معاشرے میں طلاق کی وجوہات کیا ہیں؟

April 29, 2025

خاندان معاشرے کی بنیادی اکائی ہے۔ اس سے قبیلے، برادریاں، معاشرے اور قومیں بنتی ہیں۔ مزید یہ کہ خاندان فرد اور معاشرے کی فلاح و بہبود، شخصیت کی نشوونما اور ترقی کا ذمہ دار ہے۔خاندان کی بنیاد شادی کے...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • پنجابی شادیوں کے سدا بہار گیت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر