No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

صنم جنگ کی فرسودہ خیالات کے خلاف سوشل میڈیا مہم

February 1, 2024
in مشہور شخصیات, آگاہی, انٹرٹینمنٹ, چلو بات کرتے ہیں, ڈرامے, رہنمائی, سوشل, شادی, کامیاب خواتین, لائف سٹائل, موجودہ مسائل
صنم جنگ کی فرسودہ خیالات کے خلاف سوشل میڈیا مہم

پاکستان میں بہت کم ایسی مشہور شخصیات ہیں جو اصل معاشرتی مسائل پر بات کرتی ہیں اور ان کا انداز اتنا اثر انگیز ہوتا ہے کہ اکثریت اسے ماننے کے لیے تیار ہوتی ہے اور اس طرح وہ معاشرے میں مثبت تبدیلی کا باعث بنتے ہیں ۔ ان میں ایک جانی مانی شخصیت صنم جنگ بھی ہیں جو اگرچہ اب سکرین پر بہت نظر نہیں آتیں لیکن پھر بھی سوشل میڈیا پر متحرک ہیں اور اہم موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کرتی رہتی ہیں۔

موٹاپے کے بارے میں  معاشرتی سوچ 

صنم جنگ کی فرسودہ خیالات کے خلاف سوشل میڈیا مہم

سال 2013 میں اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ صنم جنگ نے دس برسوں میں بمشکل سات ڈرامہ سیریل اور تین ٹیلی فلمز کی ہیں۔ البتہ انھوں نے ہم ٹی وی کا مقبول مارننگ شو ’جاگو پاکستان جاگو‘مستقل مزاجی سے کیا۔اِس دوران اُن کی شادی ہوئی اور پھر بیٹی الایا کی پیدائش کے بعد اُن کا وزن بڑھ گیا لیکن انھوں نے مارننگ شو جاری رکھا۔ صنم جنگ  جب اپنا شو کر رہی تھیں تو  اس وقت ان پر بہت سے کامنٹس آتے تھے جیسے کہ گائے، بھینس، موٹی، کام کرنا چھوڑ دو، کام کرنے کی کیا ضرورت ہے، تمھیں ٹی وی پر نہیں آنا چاہیے۔ تم اتنی موٹی ہو۔یہ سب بہت تکلیف دہ تھا اور اس وجہ سے وہ  ڈپریشن میں بھی آ گئیں۔صنم کا ان حالات کے بارے میں کہنا ہے کہ وہ ان حالات کی وجہ سے  کام نہیں کرنا چاہتیں تھیں، پوسٹ پارٹم، ڈپریشن، لوگوں کی باتیں، سب  انھیں تکلیف  دےرہی تھیں لیکن فیملی سپورٹ اتنی اچھی تھی کہ وہ حالات  سے باہر آ گئیں۔ان کا حالیہ ڈرامہ”پیاری مونا” میں بھی ایسی لڑکیوں کے مسائل کے بارے میں تھا جو “باڈی شیمنگ” کا شکار ہوتی ہیں۔اس ڈرامے پر بھی بہت باتیں ہوئیں لیکن صنم جنگ اس ڈرامے کے ذریعے بھی اپنا پیغام پہنچانے میں کامیاب ہوئیں۔

شوہر کا کردار

صنم جنگ کی فرسودہ خیالات کے خلاف سوشل میڈیا مہم

صنم جنگ اپنے شوہر کے کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ وہ اپنے اندر ہر وقت خامیاں نکالتی رہتیں تھیں۔پھر ان کے شوہر نے ان کو سمجھایا کہ  آپ ایک نئی ماں ہیں اور آپ کو کچھ نہیں پتا، ’انہوں نے کہا کہ تم واحد لڑکی نہیں جو ماں بنی ہے ۔ ملک میں دنیا بھر میں لوگوں کے بچے ہوتے ہیں، عورتوں کے جسم بدلتے ہیں، تم واپس سے ویسی ہی ہو جاؤ گی پریشان مت ہو۔ بس جس طرح دِکھتی ہو اس میں پُراعتماد رہو، تم خوبصورت ہو”۔ان باتوں کے زریعے صنم نے لوگوں کو یہ بھی سمجھایا کہ بہترین شوہر کا کردار کس طرح کا ہوتا ہے۔

بہترین شوہر کی تعریف

صنم جنگ کی فرسودہ خیالات کے خلاف سوشل میڈیا مہم

اپنی ایک ویڈیو میں وہ بتاتی ہیں کہ جو مرد یا شوہر خواتین کو جلدی سے ڈرائیونگ لائسنس بناکر دے، ان کاا بینک اکاؤنٹ کھلوائے تاکہ وہ خاتون کسی اور کی محتاج نہ رہے، ایسا مرد بلکل ٹھیک اور اچھا ہے”۔ساتھ ہی ویڈیو میں وہ خواتین اور خصوصی طور پر نوجوان لڑکیوں کو مخاطب ہوکر کہتی ہیں کہ بس ان کا مقصد لڑکیوں کو یہی بات سمجھانا تھا تاکہ وہ بہتر فیصلہ کر سکیں۔تاہم صنم جنگ کی بات سے کئی افراد نے اختلاف کیا اور ان کی جانب سے اچھے اور بُرے مرد کی بتائی گئی تعریف پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا لیکن پھر بھی صنم ایک اچھی سوچ پیدا کرنے میں کامیاب ہوئیں۔

Ammara Khan
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

دل کا رشتہ: 70 لاکھ لوگوں کا اعتماد
خبریں

دل کا رشتہ: 70 لاکھ لوگوں کا اعتماد

August 4, 2025

  ڈیجیٹل دور میں جہاں ہر روز نت نئی ایپس منظرِ عام پر آتی ہیں، وہیں چند ہی ایپس ایسی ہوتی ہیں جو حقیقی معنوں میں عوام کے دلوں کو چھو جاتی ہیں۔ "دل کا رشتہ" ایپ نے اپنے...

کونسے بروج بہترین جوڑ بناتے ہیں؟
سوشل

کونسے بروج بہترین جوڑ بناتے ہیں؟

July 30, 2025

برج یا زائچہ صرف ستاروں کی چال نہیں بلکہ شخصیت، تعلقات اور مزاج کو سمجھنے کا ایک د لچسپ ذریعہ بھی ہے۔ اگر آپ محبت، دوستی یا شادی میں ہم آہنگی چاہتے ہیں تو برجوں کی مطابقت ضرور جانیں۔...

بے وفائی: ایک بڑھتا ہوا سماجی مسئلہ
ٹیکنالوجی

بے وفائی: ایک بڑھتا ہوا سماجی مسئلہ

July 29, 2025

شادی ایک ایسا مقدس بندھن ہے جو نہ صرف دو افراد بلکہ دو خاندانوں کو بھی جوڑتا ہے۔ اس رشتے کی بنیاد اعتماد، محبت، وفاداری اور قربانی پر ہوتی ہے۔ تاہم، جب اس خوبصورت رشتے میں بے وفائی داخل...

“دل کا رشتہ”ایک نئی زندگی کا آغاز
سوشل

“دل کا رشتہ”ایک نئی زندگی کا آغاز

July 23, 2025

شادی ایک اہم فیصلہ ہوتا ہے جو صرف دو افراد ہی نہیں بلکہ دو خاندانوں کے درمیان مضبوط رشتہ قائم کرتا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایک جدید میٹری مونی ایپ ہے جو ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر