No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

بابراعظم کی شیروانی کی کہانی: حقیقت کیا اور فسانہ کیا؟

November 6, 2023
in مشہور شخصیات, خبریں, ڈیزائنرز, سوشل, شادی
بابراعظم کی شیروانی کی کہانی: حقیقت کیا اور فسانہ کیا؟

کرکٹ اگرچہ پاکستان کا قومی کھیل نہیں لیکن پاکستانی قومی کا سب سے زیادہ پسند دیدہ کھیل ہے۔ہم لوگ کرکٹ کے معاملے میں اتنے جذباتی ہیں کہ پاکستانی قومی کا مورال صرف کرکٹ کی بدولت بڑھایا اور گرایا جا سکتا ہے۔پاکستانی ٹیم جب جیتتی ہے تو یہ پوری قوم کی جیت تصور کی جاتی ہے۔کچھ عرصے سے مسلسل جیتتی ہوئی پاکستانی کرکٹ ٹیم جب ورلڈ کپ کھیلنے بھارت گئی تو پوری قوم کو ان سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ تھیں لیکن بھارت جاتے ہی کچھ ایسی خبریں آنی شروع ہو گئیں جن کی وجہ سے پاکستانی قوم اپنی کرکٹ ٹیم سے مایوس ہو گئی۔سب سے پہلے بھارتی میڈیانے خبر دی کہ پاکستانی ٹیم نے اپنا پروٹین بیسڈ کھانا کھانے کے بجائے حیدرآبادی بریانی کو فوقیت دی یعنی غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار کیا گیا پھر پاکستانی ٹیم جس سے بہت امیدیں وابستہ تھیں وہ اپنے میچ ہارنا شروع ہو گئی۔بھارت تو پھر بھی ایک مضبوط ٹیم تھی پاکستان کی ٹیم افغانستان سے بھی ہار گئی ،جو ایک انتہائی مایوس کن بات تھی۔اور آخر میں یہ حالات ہو گئے کہ سیمی فائنل میں جانے کی امید بھی تقریباً ختم ہو گئی۔

بابراعظم کی شیروانی کی کہانی: حقیقت کیا اور فسانہ کیا؟

ان سب حالات میں جلتی پر تیل کا کام بھارتی میڈیا کی جانب سے اس خبر نے کیا کہ بابر اعظم کرکٹ کے بارے میں فکر مند ہونے کے بجائے اپنی شادی کی شاپنگ میں مصروف ہیں اور انھوں نے یہ شیروانی بھارت کے مشہور ڈیزائنرسبیاساچی سے خریدی  ہے جو دلہن اور دلہن کے بہترین ملبوسات کے لیے مشہوراور بالی ووڈ سیلیبرٹیز کے پسندیدہ ترین  ڈیزائنر ہیں۔اس شیروانی کی قیمت بھارتی 7 لاکھ روپے ہے۔بھارتی روپے کی قدر پاکستانی کرنسی سے کہیں زیادہ ہونے کے باعث یہ شیروانی پاکستانی روپوں میں 23 لاکھ 34 ہزار روپوں سے زائد کی ہے۔ شیروانی پر اتنے خرچے نے سبھی کو حیران کیا ہے۔ یہ کہا گیا کہ یہ شیروانی بابر اعظم نے ٹورنامنٹ میں بقاء کی جنگ والے اس اہم ترین میچ سے قبل خریدی جب ٹیم 6 میچ کھیل کر 4 میں شکست سے دوچار ہوچکی تھی اور سیمی فائنل میں بھی اس کی شرکت غیر یقینی ہے۔ایسے میں ٹیم کے کپتان کی اپنی عنقریب ہونے والی شادی کی خریداری میں مشغول ہونا غیر معمولی بات ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیروانی کے علاوہ بابر اعظم نے فائیو اسٹار ہوٹل کے پرتعیش ماحول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے زیورات بنانے والی ایک کمپنی سے بھاری رقم پر زیورات بھی خریدے۔شادی کی تیاریوں کے حوالے سےایسی دلجمعی لیکن میدان میں مایوس کن کارکردگی کپتان کی ترجیحات پر سوالیہ نشان اٹھا دیا۔

بابراعظم کی شیروانی کی کہانی: حقیقت کیا اور فسانہ کیا؟

 

بھارتی میڈیا کا گمراہ کن انداز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا بابر اعظم کی بھارت میں شیروانی کی خریداری کی غلط خبر دے رہا ہے ۔ بابر اعظم نے ٹیم انتظامیہ کے سامنے واضح کیا ہے کہ انہوں نے مہنگی شیروانی نہ خرید ی ہے اور نہ ہی خریدنے کا ارادہ ہے اور اس بارے میں بابر کے منیجر وضاحت کریں گے۔رواں برس بھارتی میڈیا کا یہ بھی دعویٰ تھا کہ بابر اعظم کی شادی رواں برس دسمبر میں ہوگی جبکہ ایسا کچھ نہیں تھا اور بابر اعظم کے والد نے اس خبر کی تردید بھی کی تھی۔ بھارتی میڈیا  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھانے کے مینیو کے حوالے سے بھی غلط خبریں پھیلاتا رہا ہے ۔ابلاغیات کے ماہرین کے مطابق بھارتی میڈیا کے اس طرح کے پراپیگینڈا کا مقصد پاکستانی ٹیم کو نفسیاتی طور پر الجھانا بتا یا جا رہا ہے۔پاکستانی ٹیم بھارت میں بھارتی فین کے علاوہ ایک پورا سسٹم جو پوری طرح بھارت کی حمایت میں ہے کی موجودگی میں اپنی پوری مہارت کو آزمانے کی کوشش میں ہے ۔ بھارتی میڈیا  اینٹی پاکستان پالیسی اپنا کرغیر ذمہ دارانہ رویے کو اپنائے ہوئے ہے جو کسی طرح بھی قابل قبول نہیں ہے۔ 

بابراعظم کی شیروانی کی کہانی: حقیقت کیا اور فسانہ کیا؟
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

مائوں کے عالمی دن پر “دل کارشتہ” ایپ کی جانب سے ڈسکائونٹ آفر
شادی

مائوں کے عالمی دن پر “دل کارشتہ” ایپ کی جانب سے ڈسکائونٹ آفر

May 9, 2025

مائوں کے عالمی دن  کی خوشی میں مائوں کو تحفہ دینے اور ان کے گھر کا سب سے بڑا مسئلہ یعنی"رشتہ" نہ ملنے کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے "دل کا رشتہ" ایپ نے ڈسکائونٹ آفر کا اعلان...

خاندان کی معاشرتی اہمیت
رہنمائی

خاندان کی معاشرتی اہمیت

May 6, 2025

ہر سال پندرہ مئی کو خاندان کا دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد گھریلو زندگی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کی اہمیت کے پیش نظر ہمیں ان چند سنہری اصولوں کی تجدید کرنی چاہیے جنھیں...

بچوں کی تربیت میں والدین کی باہمی ہم آہنگی کی اہمیت
سوشل

بچوں کی تربیت میں والدین کی باہمی ہم آہنگی کی اہمیت

May 5, 2025

خاندان ایک ایسی بنیادی اکائی ہے جس میں انسان کی ابتدائی تربیت ہوتی ہے، اور والدین اس تربیت کے سب سے اہم معمار ہوتے ہیں۔ خصوصاً میاں اور بیوی کی باہمی ہم آہنگی، محبت، اعتماد اور تعاون بچوں کی...

تزئین حسین کی  شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 
شادی

تزئین حسین کی شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 

April 29, 2025

سینئر اداکارہ تزئین حسین نے شوہر کی وفات کے تقریباً پانچ سال بعد دوسری شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔تزئین حسین کی سہیلی سائرہ دانش احمد نے اداکارہ کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر