No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

امام الحق کی شادی کی تقریبات :قوالی نائٹ نے سب کے دل جیت لیے

November 25, 2023
in مشہور شخصیات, انٹرٹینمنٹ, خبریں, سوشل, شادی
امام الحق کی شادی کی تقریبات :قوالی نائٹ نے سب کے دل جیت لیے

پاکستان کرکٹ ورلد کپ تو نہیں جیت سکا اور قوم اس خوشی سے محروم رہی لیکن قومی ٹیم کے واپس آتے ہی کھلاڑیوں کی شادی کی بات ہونا شروع ہو گئی اور فی الحال ہم ان کی خوشی میں ہی خوش ہیں ۔جی آپ غلط سمجھے ہم بابر اعظم کی نہیں بلکہ امام الحق کی شادی کی بات کر رہے ہیں جس نے ہر طرف دھوم مچائی ہوئی ہے۔اسی دوران پھول نگر میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف بھی شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں، ان کی مہندی کی تقریب کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں لیکن امام الحق کی شادی کی تفصیلات ہر کسی کی زبان پر ہے اور کیوں نہ ہو ایک تو یہ تقریب بہت شاندار ہے اور دوسرا قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے اس میں شرکت کر کے زبان زد عام کر دیا ہے خاص طور پر بابر اعظم کے بارے میں بات کی جا رہی ہے جو ابھی تک گفتگو کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔

امام الحق کی شادی کی تقریبات :قوالی نائٹ نے سب کے دل جیت لیے

امام الحق کی شادی تقریبات کے سلسلے میں قوالی نائٹ گزشتہ رات منعقد کی گئی جس میں  اہم شخصیات نے شرکت کی۔ امام الحق نے شریک حیات ناروے سے منتخب کی ہیں ، اسی لئے مہندی کی تقریب بھی ناروے ہی میں منعقد ہوئی تھیں۔  انمول محمود نے مہندی کی تقریب میں جو جوڑا پہنا وہ بیش قیمت تھا اور معروف پاکستانی ڈیزائنر نے تیار کیا تھا۔ جوڑے کی قیمت 15 لاکھ 50 ہزار روپے بتائی گئی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انمول محمود نے اپنی ناروے میں لیے گئے فوٹوشوٹ کی تصاویر شئیر کی تھیں۔اب گزشتہ روز لاہور میں قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

Babar is so me😭😭 man doesn’t even know what to do there.#BabarAzam #ImamUlHaq pic.twitter.com/ksnml5wMgx

— Zahra🇵🇰 (@ZahraNasir11) November 23, 2023

قوالی نائٹ کے لیے انمول محمود نے سلور رنگ کا جوڑا جبکہ امام الحق نے نیلے رنگ کا کرتا پاجاماپہنا ہوا تھا۔ تقریب میں پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کو امام الحق سے گلے ملتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ اس موقع پر بابر کے ساتھ پاکستانی کرکٹرز عثمان قادر، سرفراز احمد، کامران اکمل اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق، وقار یونس، اظہر علی بھی موجود تھے۔ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سرفراز احمد کے ہمراہ دیگرکھلاڑی قوالی نائٹ انجوائے کررہے ہیں۔ایک اور ویڈیو کلپ میں امام الحق استاد نصرت فتح علی خان کی قوالی ’کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو‘ بھی گنگنا رہے ہیں۔

Every Husband Should be Like ImamUlHaq ❤️ So So Happy 😍#BabarAzam #ImamUlHaq
pic.twitter.com/cz7J2clHGB

— B A B A R (FanBoy) (@BA56King_) November 23, 2023

رواں سال کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے بہت اہم رہا کیونکہ  قومی ٹیم کے متعدد کرکٹرز شادی کے بندھن میں بندھ گئے،جن میں حارث رؤف، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، شاداب خان شامل ہیں۔امام الحق کے نکاح کی تقریب 25 نومبر کو ہےجبکہ ولیمہ 26 نومبر کو ہو گا۔ 

امام الحق کی شادی کی تقریبات :قوالی نائٹ نے سب کے دل جیت لیے
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

گرمیوں کے موسم میں میک اپ کا انتخاب
فیشن

گرمیوں کے موسم میں میک اپ کا انتخاب

May 29, 2025

اگرچہ ہر موسم کی اپنی خوبصورتی ہوتی ہے، لیکن گرمی اور نمی میک اپ کے لیے چیلنج بن سکتی ہے۔ تاہم، درست پروڈکٹس اور سلیقے سے کیے گئے میک اپ سے چہرہ تروتازہ اور دلکش دکھائی دیتا ہے۔ یہاں...

پاکستان میں ہائپو گیمی کا بڑھتا رجحان
شادی

پاکستان میں ہائپو گیمی کا بڑھتا رجحان

May 26, 2025

 ہائپو گیمی ایک معاشرتی اصطلاح ہے جس کا مطلب ہے کہ عورت اپنی سماجی، تعلیمی یا معاشی حیثیت سے کم تر مرد سے شادی کرے۔ اگرچہ دنیا بھر میں روایتی طور پر ہائپرگیمی یعنی عورت کا اپنے سے بہتر...

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج
شادی

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج

May 23, 2025

 نکاح کا مقصد انسان کے لیے آرام و سکون کا ایک مستقل ذریعہ فراہم کرنا ہے تاکہ اس کے نتیجے میں ایک ایسے خاندان کی بنیاد رکھی جائے جس میں باہمی محبت، جذباتی ہم آہنگی اور یک جہتی ہو۔نکاح...

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟
سوشل

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟

May 20, 2025

پاکستان میں کم عمری کی شادی ایک ایسا مسئلہ ہے جو ہمارے معاشرتی نظام میں گہرائی سے پیوست ہو چکا ہے۔ یہ صرف ایک قانونی یا عدالتی معاملہ نہیں بلکہ ایک انسانی المیہ ہے جس کے پیچھے دکھ بھری...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر