No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

عمران اشرف کی سابق اہلیہ کرن اشفاق نے اپنا جیون ساتھی چن لیا

سوشل میڈیا پر شادی کی کامیابی اور ناکامی پر بحث جاری

December 13, 2023
in مشہور شخصیات, آگاہی, انٹرٹینمنٹ, چلو بات کرتے ہیں, ڈرامے, رہنمائی, سوشل, شادی, لائف سٹائل
عمران اشرف کی سابق اہلیہ کرن اشفاق نے اپنا جیون ساتھی چن لیا

اداکارعمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے سیاست دان کے ساتھ دوسری شادی کرلی ہے ۔ کرن اور انکے شوہر کی نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ کرن حمزہ علی چوہدری کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں۔اپنی ذاتی زندگی کے اتنے بڑے فیصلے سے متعلق کرن نے کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی اپ ڈیٹ شیئر نہیں کی تھی مگر اب اچانک ان کی دوسری شادی کی خبریں سامنے آئی ہیں۔سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیوز میں سے ایک ان کے نکاح کی ہے جس کے لیے انھوں نے سفید جوڑے کا انتخاب کیا ہے جبکہ حمزہ بھی سفید جوڑے میں ہی ملبوس ہیں۔اس سے پہلےکرن اشفاق نے اپنی طلاق کے بعد کافی کھل کر بات کی تھی۔ انھوں نے اپنے سابق شوہر کے لیے اپنے طرز زندگی کو تبدیل کرنے کے حوالے سے دی گئی قربانیوں پر پچھتاوے کا کھلے عام اعتراف کیا تھا۔ 

عمران اشرف کی سابق اہلیہ کرن اشفاق نے اپنا جیون ساتھی چن لیا

جب کرن اشفاق نے دوسری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں تو لوگوں نے تبصرے شروع کر دیے۔صارفین کے تبصروں پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ کیا وہ گھر پر ہی بیٹھ جاتیں تاکہ والدین دیکھ کر پریشان ہوتے۔ عمران اشرف سے رشتہ ٹوٹنے کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں نے نہیں عمران نے مجھے چھوڑا تھا۔کرن اشفاق نے یہ بھی واضح کیا کہ یہ کوئی پیار کی شادی نہیں بلکہ خاندان کی پسند پر نئے جیون ساتھی کا انتخاب ہوا ہے۔سابقہ اہلیہ کی اچانک دوسری شادی پر اداکار عمران اشرف کی جانب سے کسی بھی ردعمل کا اظہار نہیں کیا گیا لیکن اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری میں مبہم پوسٹ شیئر کی۔عمران اشرف نے اپنے ٹی وی شو کا ایک ویڈیو کلپ اسٹوری میں پوسٹ کیا جس میں اداکار وہاج علی شاعری کررہے ہیں، وہاج علی کہتے ہیں کہ ’’بڑا ہی جان لیوا ہے صاحب، یہ اہم ہونے کا وہم ہونا‘‘۔اداکار عمران اشرف کی اس اسٹوری کو سوشل میڈیا صارفین سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کی دوسری شادی کے ردعمل سے جوڑ رہے ہیں۔

عمران اشرف کی سابق اہلیہ کرن اشفاق نے اپنا جیون ساتھی چن لیا

 

اداکار عمران اشرف نے ماڈل کرن اشفاق سے 2018 میں شادی کی تھی اور دونوں کا ایک بیٹا ہے جس کا نام ’روہم‘ ہے۔نورِ نظر، باندی، وفا کیسی کہاں کا عشق، آبرو، شہرِ اجنبی، میرے مہرباں، چنگاری، دل لگی، الف اللہ اور انسان، دل موم کا دیا، تعبیر، میں ماں نہیں بننا چاہتی، میرے مہربان، آبرو، صدقے تمہارے، گل رعنا، دولہا مل گیا، محبت مشکل ہے، شہرناز، عشق نچایا، فالتو لڑکی، جھوٹ، بد گمان، کتنی گرہیں باقی ہيں، آبگینہ، خدا میرا بھی ہے، وہ، دلِ جانم، لشکارہ، سسکیاں، دل کا کیا ہوا، میری ماں، جال، انکار اور رانجھا رانجھا کر دی سمیت کئی سیریلز میں وہ اپنی عمدہ اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔ عمران اشرف کو ایوارڈز شوز کی مختلف کیٹگریز کے لیے بھی نامزد کیا گیا۔ ڈراما دل لگی اور گل رعنا کے لیے بہترین سپورٹنگ رول کے ایوارڈز بھی مل چکے ہیں۔ ڈراما سیریل رانجھا رانجھا کر دی میں ان کے کردار بھولا نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک لے گیا۔ آج کل بھی کئی پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں۔عمران اشرف ایک کامیاب ترین اداکار ہیں اور ان کی بہت اچھی شہرت ہے لیکن ان کی شادی کامیاب نہیں ہو سکی۔ شادی کو کامیاب بنانا بھی ایک کامیابی ہے جس میں بہت سمجھداری کی ضرورت ہوتی ہے اور اس بات کا اقرار انھوں نے بھی کیا ہے جب ایک پرو گرام میں جب ان سے ایک خاتون نے سوال کیا کہ بھولا کے کردار میں آپ کافی بھولے تھےلیکن اصل میں آپ اتنے بھولے نہیں لگتے ۔تو اداکار نےجواب دیتے ہوئے کہا کہ “جب بات محبت ،اعتماد اوراعتبار کی آجائے تو میں واقعی بہت بھولا ہوں، لیکن باقی معاملات میں نہیں ہوں”۔

عمران اشرف کی سابق اہلیہ کرن اشفاق نے اپنا جیون ساتھی چن لیا
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

رشتہ جوڑتے وقت کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟
لائف سٹائل

رشتہ جوڑتے وقت کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟

June 20, 2025

رشتہ طے کرنا ایک نہایت حساس اور اہم مرحلہ ہوتا ہے جو صرف دو افراد ہی نہیں بلکہ دو خاندانوں کو بھی آپس میں جوڑتا ہے۔ ایک کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے صرف خوبصورتی یا دولت کو بنیاد بنانا...

خواتین پر شادی کے لیے زیادہ دباؤ کیوں؟
شادی

خواتین پر شادی کے لیے زیادہ دباؤ کیوں؟

June 19, 2025

پاکستانی معاشرہ ایک روایت پسند معاشرہ ہے، جہاں شادی کو نہ صرف ایک سماجی ضرورت بلکہ ایک فرض کے طور پر دیکھا جاتا ہے، خاص طور پر خواتین کے لیے۔ جیسے ہی ایک لڑکی جوان ہوتی ہے، اس کے...

کارڈیو اور ڈائیٹ کے بغیر وزن کس طرح کم کیا جائے؟
صحت

کارڈیو اور ڈائیٹ کے بغیر وزن کس طرح کم کیا جائے؟

June 16, 2025

جدید دور کی غذائی عادات نے ایک صحت مند وزن بر قرار رکھنا انتہائی مشکل بنا دیا ہے اور وزن کم کرنے کا مسئلہ بین الاقوامی مسئلہ بن چکا ہے اور  یہ ہی وجہ ہے کہ آئے دن نئے...

شدید گرمی اور پانی کی کمی سے بچانے والے مشروبات
صحت

شدید گرمی اور پانی کی کمی سے بچانے والے مشروبات

June 14, 2025

گرمیوں کےموسم میں جہاں سورج کی تپش اپنے عروج پر ہوتی ہے، وہیں انسانی جسم تیزی سے پانی کھو دیتا ہے، جس کے باعث ڈی ہائیڈریشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ایسے میں صحت مند رہنے اور جسم کو...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر