شادی سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی شادیوں کی بہار کا موسم بھی شروع ہو جاتا ہے،امید کی جاتی ہے کہ جس کی شادی ابھی تک نہیں ہوئی وہ بھی اس موسم میں سہرے کے پھول سجا لے گا،لیکن پھر بھی ہر کسی کے دل کے پھول اس سیزن میں نہیں کھلتے اورکچھ رشتوں کے بارے میں زیادہ حساس لوگ صرف اس وجہ سے شادی نہیں کر پاتے کہ انہیں اچھے وقت کی تلاش ہوتی ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ وہ شادی کے بندھن میں اس وقت بندھیں جب وہ دیکھیں کہ اب میں اس رشتے کے لیے وقت نکال سکتا ہوں اور اچھی طرح نبھا سکتا ہوں۔معروف اداکار حماد شعیب بھی ان لوگوں میں سے ہیں جو شادی کے رشتے اور اس کے لیے ہم آہنگی کی اہمیت کو سمجھتے ہیں اسی لیے وہ اچھے وقت اور اچھے پلیٹ فارم کی تلاش میں تھے اور “دل کا رشتہ” ایپ نے انہیں یہ موقع فراہم کر دیا ہے اسی لیے انہوں نےاپنی آئیڈیل شریک حیات کی تلاش کے لیے”دل کا رشتہ” ایپ کے پلیٹ فارم کو جوائن کر لیا ہے اور اب وہ چاہتے ہیں کہ انہیں اپنی خواہش کے مطابق رشتہ مل جائے۔
اس سے پہلے اداکارہ یشمہ گل نے بھی “دل کا رشتہ” ایپ پر پروفائل بنایا تھا اور انھیں ہزاروں ریکوئسٹس موصول ہوئی تھیں۔یشمہ گل کو دیکھتے ہوئے اب حماد شعیب کی بھی خواہش ہے کہ انھیں پوری دنیا سے رشتوں کی آپشنز ملیں اور وہ بہترین کا انتخاب کریں۔یشما گل کے اس ایپ پر کامیاب سفر کے بعد، حماد ’’دل کا رشتہ‘‘ میں شامل ہونے والے دوسرے مشہور شخصیت ہیں، جو یہ ثابت کرتا ہے کہ یہ پلیٹ فارم صرف عام صارفین کے لیے نہیں، بلکہ ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنی جوڑی کو سب سے مستند طریقے سے تلاش کرنے میں سنجیدہ ہیں۔
دل کا رشتہ ایپ” نہ صرف استعمال میں آسان ہے، بلکہ یہ پلیٹ فارم پریمیئم صارفین کو لامحدود ریکوئسٹس بھیجنے کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے.حماد کا ’’دل کا رشتہ‘‘ میں شامل ہونے کا فیصلہ اس بات کی واضح مثال ہے کہ میچ میکنگ کا عمل کیسے تبدیل ہو رہا ہے۔ روایتی طریقے ماضی کی بات بنتے جا رہے ہیں، اور حماد جیسے لوگ ایسے پلیٹ فارمز کی طرف رجوع کر رہے ہیں جو آج کی تیز رفتار دنیا میں سادگی، صداقت، اور بھروسے کی ضرورت کو سمجھتے ہیں۔تو، آپ کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟ شادیوں میں مہمان بننا بند کریں اور اپنی شادی کی منصوبہ بندی شروع کریں! آج ہی ایپ ڈاؤنلوڈ کریں، اپنا پروفائل بنائیں اور اپنے دل کا حقیقی رشتہ پا لیں۔
عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔