No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

ماوراحسین اور امیر گیلانی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

February 6, 2025
in انٹرٹینمنٹ, خبریں, ڈرامے, رہنمائی, سوشل, کامیاب خواتین, کامیاب ہمسفر, لائف سٹائل, مشہور شخصیات
ماوراحسین اور امیر گیلانی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

 نکاح کرکےتمام افواہوں کو سچ ثابت کرنے والی جوڑی ماورا حسین اور امیر گیلانی نے دنیا کے سامنے اپنے رشتے کا باضابطہ اعلان کرکے نئی زندگی کی شروعات کرلی ہے۔شادی کے موقع پر ماورا حسین نے ہلکے سبز رنگ کا سنہری کڑھائی والا خوبصورت لہنگا پہنا، جبکہ عامر گیلانی نے سیاہ کرتا پاجامہ زیب تن کیا۔

ماوراحسین اور امیر گیلانی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

ماورا حسین اور امیر گیلانی نے “ثبات” اور “نیم” جیسے مشہور ڈراموں میں ایک ساتھ کام کیا، جہاں ان کی آن اسکرین کیمسٹری کو بے حد پسند کیا گیا، سوشل میڈیا پوسٹس اور عوامی تقریبات میں ایک ساتھ نظر آنے کی وجہ سے ان کے درمیان تعلقات کی خبریں گردش میں رہیں لیکن دونوں میں سے کسی نے بھی کبھی باضابطہ تصدیق نہیں کی، تاہم ان کے مداح مسلسل انہیں بطور جوڑی پسند کرتے رہے۔ 

ماوراحسین اور امیر گیلانی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

ماورا حسین  مِنی اسکرین کے مقبول چہروں کی فہرست میں شامل ہیں،نازک سراپے اوردلکش نقوش کی حامل ماورا نے مُختصر عرصے میں شوبزمیں اپنی جگہ بنائی ہے،کمپیئرنگ‘ماڈلنگ اورریمپ واک میں اپنی صلاحیتوں کو منوانے کے ساتھ ساتھ درجنوں ڈراموں میں بھی اداکاری کرچکی ہیں ۔ اداکارہ ماورا حسین کی جانب سے  امیر گیلانی کے ساتھ نئی زندگی کی شروعات کرنے پر ان کے مداحوں کی جانب سے مبارک باد کاسلسلہ جاری ہے ۔ انسٹاگرام پر 9.1 ملین فالوور رکھنے والی ماورا حسین نے فنّی سفر کاآغاز بطور وی جے کیاتھا جب وہ ”بوم آن لائیو“ میں ناظرین سے گپ شپ کرتے ہوئے ان کی فرمائش کے گانے نشرکرتی تھیں،ان کا شوخ انداز پسند کیاجاتاتھا اور یہی پروگرام ان کے اداکارہ بننے کا باعث بنا،”میرے حضور“ ان کا پہلا ڈرامہ تھا۔

ماوراحسین اور امیر گیلانی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

 

جہاں تک بات ہے امیر گیلانی کی تو ایک پاکستانی اداکار اور ماڈل ہیں، جو اپنی خوبصورت شخصیت اور باصلاحیت اداکاری کی وجہ سے مشہور ہیں.امیر گیلانی کو 2020 کے ڈرامے “ثبات” میں حسن کے کردار سے بے پناہ شہرت ملی، وہ کچھ میوزک ویڈیوز میں بھی نظر آ چکے ہیں اور انہیں آخری بار ڈرامہ “ویری فلمی” میں دیکھا گیا تھا۔تعلیم کی بات کریں تو امیر گیلانی نے امریکہ کی مشہور ہارورڈ لا اسکول سے قانون کی ڈگری حاصل کی، انہوں نے 2022 میں گریجویشن مکمل کی اور ان کی کانوکیشن کی تصاویر ان کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر موجود ہیں۔امیر گیلانی ایک نامور خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے دادا سید افتخار حسین گیلانی ایک نامور وکیل تھے، جو 1989-1990 میں محترمہ بینظیر بھٹو کی حکومت میں پاکستان کے وزیرِ قانون بھی رہ چکے ہیں۔انسٹاگرام پر عامر گیلانی کے 345,000 سے زائد فالوورز ہیں۔ اگرچہ وہ سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک نہیں رہتے مگر ان کے مداحوں کی تعداد بے حد زیادہ ہے۔

    

ماوراحسین اور امیر گیلانی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

خاندان کی معاشرتی اہمیت
رہنمائی

خاندان کی معاشرتی اہمیت

May 6, 2025

ہر سال پندرہ مئی کو خاندان کا دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد گھریلو زندگی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کی اہمیت کے پیش نظر ہمیں ان چند سنہری اصولوں کی تجدید کرنی چاہیے جنھیں...

بچوں کی تربیت میں والدین کی باہمی ہم آہنگی کی اہمیت
سوشل

بچوں کی تربیت میں والدین کی باہمی ہم آہنگی کی اہمیت

May 5, 2025

خاندان ایک ایسی بنیادی اکائی ہے جس میں انسان کی ابتدائی تربیت ہوتی ہے، اور والدین اس تربیت کے سب سے اہم معمار ہوتے ہیں۔ خصوصاً میاں اور بیوی کی باہمی ہم آہنگی، محبت، اعتماد اور تعاون بچوں کی...

تزئین حسین کی  شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 
شادی

تزئین حسین کی شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 

April 29, 2025

سینئر اداکارہ تزئین حسین نے شوہر کی وفات کے تقریباً پانچ سال بعد دوسری شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔تزئین حسین کی سہیلی سائرہ دانش احمد نے اداکارہ کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ...

ہمارے معاشرے میں طلاق کی وجوہات کیا ہیں؟
شادی

ہمارے معاشرے میں طلاق کی وجوہات کیا ہیں؟

April 29, 2025

خاندان معاشرے کی بنیادی اکائی ہے۔ اس سے قبیلے، برادریاں، معاشرے اور قومیں بنتی ہیں۔ مزید یہ کہ خاندان فرد اور معاشرے کی فلاح و بہبود، شخصیت کی نشوونما اور ترقی کا ذمہ دار ہے۔خاندان کی بنیاد شادی کے...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • پنجابی شادیوں کے سدا بہار گیت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر