No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

دلوں کو موہ لینے والی فواد خان اور صدف کی کہانی

June 5, 2023
in انٹرٹینمنٹ, شادی, کامیاب ہمسفر, کہانیاں, مشہور شخصیات
دلوں کو موہ لینے والی فواد خان اور صدف کی کہانی

محبت کا جذبہ اپنے آگے کچھ نہیں دیکھتا،نہ مذہب اور نہ ہی رنگ ونسل دیکھتا ہے۔آج کے بلاگ پوسٹ میں ہم بات کریں گے اس محبت کی کہانی کی جس نے دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں کے دل جیتے۔یہ کہانی ہے فواد خان اور ان کی بیگم صدف خان کی جو پاکستان کی ایک مشہور ترین جوڑی ہے جن کے پیار کی کہانی نو عمری سے شروع ہو کر شادی کے مضبوط بندھن میں بندھ کر لوگوں کے لیے ایک زبردست مثال بنی ہوئی ہے۔ان کی کہانی کے بارے میں جان کر آپکادل بھی محبت کے جذبے پر ایمان بڑھ جائے گا۔آئیے جانتے ہیں اس خاص جوڑی کی خاص کہانی۔۔۔

:پہلی نظر کی محبت

پہلی نظر کی محبت ایک ایسا نظریہ ہے جس پر اکثر لوگ یقین رکھتے ہیں اور فوان خان اور صدف کے ساتھ بھی یہ ہی ہوا۔جب فواد سترہ سال کے تھے تو انھوں نے صدف کو پہلی دفعہ دیکھا اور دیکھتے ہی دل دے بیٹھے۔صدف سکول کی گرلز برانچ میں پڑھتی تھیں لیکن یہ صرف ایک نظر تھی جس نے فواد کو اپنے قابو میں کر لیا۔فواد خان صدف کی ایک جھلک کے لیے دیوانے ہو گئے اور ان کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننے کی کوشش کرنے لگے۔

فواد نے صدف سے آن لائن رابطہ کیا اور بات چیت کے ذریعے ان دونوں نے ایک دوسرے کو بہتر طور پر جاننا شروع کر دیا۔اس دوران فواد کا ایکسیڈنٹ ہو گیا اور انھیں کچھ عرصہ کے لیے ہسپتال میں داخل ہونا پڑا۔بعد میں انھیں معلوم ہوا کہ صدف ان کے بارے میں ان کے دوستوں سے بار بار پوچھتی رہیں تھیں۔

دلوں کو موہ لینے والی فواد خان اور صدف کی کہانی

ان سب باتوں نے فواد کو یقین دلوایا کہ صدف بھی ان سے محبت کرتی ہیں اور وہ دونوں ایک دوسرے سے ملنا شروع ہو گئے۔اپنی ملاقات کے پہلے ہفتے میں ہی فواد نے صدف کو شادی کی پیشکش کر دی اور اس طرح یہ خوبصورت محبت کی کہانی ایک نئے سفر پر چل پڑی۔فواد صدف کے کالج کے سامنے روز انتظار کرتے یہاں تک کہ کالج کا چوکیدار یہ سمجھنا شروع ہو گیاکہ شاید وہ بھی اسی کالج میں پڑھتے ہیں۔
ان کی محبت کی اچھوتی کہانی بہت سے ایسے لوگوں کے لیے مثال ہے جو پہلی نظر میں پیار ہو جانے پر یقین رکھتے ہیں۔فواد اور صدف کی جوڑی اس بات کا ثبوت ہے کہ محبت دنیا میں موجود ہے اور کوئی بھی اسے پا سکتا ہے۔

:خاندان کی طرف سے پا بندیاں

صدف کا خاندان روائتی سوچ کا حامل تھا اور اس سوچ نے فواد اور صدف کے رشتے میں رکاوٹ ڈالی۔فواد نے بینڈ ”پیراڈائم“ میں سنگر کے طور پر کام شروع کر دیا۔فواد کے اداکار اور گلو کار بننے کی خواہش صدف کے گھر والوں کو نہیں پسند تھی،وہ صدف کی شادی ایسے شخص سے کرنا چاہتے تھے جو روزگار کے لیے روائتی طریقہ کار اپنائے۔فواد کا جب یہ معلوم ہوا تو اپنی محبت کا ثبوت دینے کے لیے فواد نے آٹھ گھنٹے کی جاب بھی شروع کر دی۔فواد کو اپنے بڑوں سے کلین چِٹ مل گئی اور اس طرح فواد اور صدف کی شادی ہو گئی۔
ہر کسی کی قسمت اتنی اچھی نہیں ہوتی کہ وہ بچپن میں جسے چاہے اسی سے شادی ہو جائے۔فواد نے اپنی ہونے والی بیوی کو سترہ سال کی عمر میں پیشکش کی اور ان کے جذبے میں کتنی سچائی تھی اس کا اندازہ صدف کے اس بیان سے لگایا جاسکتا ہے۔

 

شادی کی پیشکش ڈرامائی انداز میں نہیں کی گئی تھی۔جب میں صرف سولہ سال کی تھی اس وقت صرف ایک سوال تھا جو فواد نے مجھ سے فون پر کیا تھا۔ وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ میں سمجھتا ہوں کہ جب میں نے تمھیں پر پوز کیا تھا میری تب سے ہی تمھاری شادی ہو چکی تھی اور اس حساب سے ہماری شادی کو چودہ سال ہو چکے ہیں۔

دلوں کو موہ لینے والی فواد خان اور صدف کی کہانی

فواد نے اپنا وعدہ بنھایا اور اس جوڑی کی 12نومبر2005کوکراچی میں گریجویشن کے بعد شادی ہو گئی۔

فواد خان اور صدف خان کی تین بچوں کے ساتھ ایک بہت پیاری فیملی ہے۔فواد اپنے آپ کو دنیا کا خوش نصیب ترین انسان سمجھتے ہیں۔وہ اپنی بیوی اور بچوں کی تعریف کرتے نہیں تھکتے۔

:بہت خوش اور مطمئن فواد کا کہنا ہے کہ

یہ دنیا کے شاندار احساسات میں سے کہ آپ کی شادی اس شخص سے ہو جائے جو آپ کے لیے سب کچھ ہو۔میں جانتا ہوں کہ شاید یہ فرسودہ سی بات لگے لیکن یہ واقعی زبردست بات ہے کہ آپ کو ایسا شخص مل جائے۔مجھ میں جو بھی اچھائی ہے وہ میری بیوی اور خاندان کی وجہ سے ہے۔

ان دونوں کی کہانی پیار کی سچی کہانی ہے۔ایک ایسی سچی کہانی جس میں ایک وعدہ نو عمری میں کیا گیا اور جسے سچے دل سے نبھایا بھی گیا۔

دلوں کو موہ لینے والی فواد خان اور صدف کی کہانی
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

خاندان کی معاشرتی اہمیت
رہنمائی

خاندان کی معاشرتی اہمیت

May 6, 2025

ہر سال پندرہ مئی کو خاندان کا دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد گھریلو زندگی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کی اہمیت کے پیش نظر ہمیں ان چند سنہری اصولوں کی تجدید کرنی چاہیے جنھیں...

بچوں کی تربیت میں والدین کی باہمی ہم آہنگی کی اہمیت
سوشل

بچوں کی تربیت میں والدین کی باہمی ہم آہنگی کی اہمیت

May 5, 2025

خاندان ایک ایسی بنیادی اکائی ہے جس میں انسان کی ابتدائی تربیت ہوتی ہے، اور والدین اس تربیت کے سب سے اہم معمار ہوتے ہیں۔ خصوصاً میاں اور بیوی کی باہمی ہم آہنگی، محبت، اعتماد اور تعاون بچوں کی...

تزئین حسین کی  شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 
شادی

تزئین حسین کی شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 

April 29, 2025

سینئر اداکارہ تزئین حسین نے شوہر کی وفات کے تقریباً پانچ سال بعد دوسری شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔تزئین حسین کی سہیلی سائرہ دانش احمد نے اداکارہ کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ...

ہمارے معاشرے میں طلاق کی وجوہات کیا ہیں؟
شادی

ہمارے معاشرے میں طلاق کی وجوہات کیا ہیں؟

April 29, 2025

خاندان معاشرے کی بنیادی اکائی ہے۔ اس سے قبیلے، برادریاں، معاشرے اور قومیں بنتی ہیں۔ مزید یہ کہ خاندان فرد اور معاشرے کی فلاح و بہبود، شخصیت کی نشوونما اور ترقی کا ذمہ دار ہے۔خاندان کی بنیاد شادی کے...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • پنجابی شادیوں کے سدا بہار گیت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر