No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

امبانی خاندان کی شادی:جس نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی

July 18, 2024
in انٹرٹینمنٹ, آگاہی, چلو بات کرتے ہیں, سوشل, شادی, لائف سٹائل, مشہور شخصیات, موجودہ مسائل
امبانی خاندان کی شادی:جس نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی

گزشتہ 7 ماہ سے جاری اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی بالآخر اختتام پذیر ہوگئی ہے، اس مہنگی ترین شادی میں بالی ووڈ اسٹارز سمیت کھیلوں اور مختلف شعبوں سے رکھنے والی دُنیا بھر کی معروف شخصیات نے شرکت کی۔اننت اور رادھیکا کی شادی میں بالی ووڈ ستارے ایک سے بڑھ کر ایک مہنگے اور دلکش ملبوسات میں جلوہ بکھیرتے نظر آئے۔چار روزہ شادی کی تقریبات کا آغاز جمعہ کو روایتی ہندو شادی کی تقریب سے ہوا۔ مہمانوں کی فہرست میں سابق برطانوی وزرائے اعظم ٹونی بلیئر اور بورس جانسن، سعودی آرامکو کے سی ای او امین بن حسن الناصر، کارداشیان خاندان، ادیلے، لانا ڈیل رے، ڈریک اور ڈیوڈ بیکھم کے علاوہ جانسینا  ،پورا بالی ووڈ اور انڈیا کی اہم ترین شخصیات،وزیر اعظم مودی کے علاوہ  عالمی مشہور شخصیات، کاروباری شخصیات اور سیاست دان جمعہ کو بھارت کے مالیاتی دارالحکومت ممبئی پہنچ گئے۔ شادی کی تقریب میں بھارتی ارب پتی کی وسیع دولت اور بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو اجاگر کیا گیا۔جہاںشادی کے دعوت نامے سوشل میڈیا پر وائرل رہے وہیںدلہے کے دوستوں کو کروڑوں کی دی گئیں گھڑیاں بھی دیکھ کر ہر کسی کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔ بالی ووڈ عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کرنے والی اس شادی پر تنقید بھی بہت ہوئی اور اس شادی کو صرف پیسے کی نمائش قرار دیا گیا۔اس کے ساتھ ساتھ دلہے اننت امبانی پر بھی بہت باتیں ہوئیں کہ صرف پیسے کی وجہ سے یہ شادی ممکن ہوئی اوراننت امبانی کے جسمانی مسائل کے بارے میں جانے بغیر ان کے بڑھے ہوئے جسم پر بھی باتیں کی گئیں اور یہ نقطہ بھی اٹھایا گیا کہ دلہن رادھیکا نے اننت کو ہی کیوں پسند کیا؟

امبانی خاندان کی شادی:جس نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی

مکیش امبانی کا بیٹا اننت امبانی قابل تجدید اور سبز توانائی میں گروپ کی توسیع کی نگرانی کر رہا ہے۔ وہ گجرات میں اپنے خاندان کے آبائی شہر جام نگر میں تین ہزار ایکڑ پر محیط جانوروں کے بچاؤ کا مرکز بھی چلاتا ہے۔ ووگ میگزین کے مطابق اننت کی دلہن رادھیکا مرچنٹ کی عمر 29 سال ہے۔ وہ فارماسیوٹیکل ٹائیکون ویرن مرچنٹ کی بیٹی اور ان کی کمپنی ’’ اینکور ہیلتھ کیر‘‘ کی مارکیٹنگ ڈائریکٹر ہیں۔فوربز میگزین کے مطابق دولہے کے والد 66سال مکیش امبانی ایشیا کے امیر ترین آدمی اور دنیا کے نویں امیر ترین آدمی ہیں جن کی مجموعی مالیت کا تخمینہ ایک سو سولہ بلین ڈالر ہے۔ امبانی ریلائنس انڈسٹریز ایک بہت بڑا گروپ ہے جس کی اوسط سالانہ آمدنی ایک سو بلین ڈالر سے زیادہ ہے۔ اس کی سرگرمیاں پیٹرو کیمیکل اور تیل اور گیس سے لے کر ٹیلی کمیونیکیشن اور ریٹیل تک پھیلی ہوئی ہیں۔امبانی کے ناقدین کا کہنا ہے کہ ان کی کمپنی بنیادی طور پر 1970 اور 1980 کی دہائیوں کی کانگریس حکومتوں کے دوران اور پھر 2014 سے وزیر اعظم نریندر مودی کے دور میں سیاسی رابطوں کی وجہ سے پروان چڑھی۔ وہ کہتے ہیں کہ ہندوستان میں “کرونی کیپٹلزم” نے امبانی کی طرح کچھ کمپنیوں کی خوشحالی میں مدد کی ہے۔

امبانی خاندان کی شادی:جس نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی

غریب اور امیر کی تقسیم میں بٹی ہوئی اس دنیا میں دنیا کے بہت کم لوگ وسائل کے ایک بہت بڑے حصے کے مالک ہیں جبکہ دنیا کی زیادہ تر آبادی مالی مسائل کا شکار ہے ،جن کے لیے شاہانہ تو دور کی بات شادی کرنا بھی محال ہے کیونکہ ان کے پاس اتنے وسائل نہیں اور آجکل کے سوشل میڈیا کے دور میں اتنی شاہانہ شادی کی تصاویر اور ویڈیو پوری دنیا میں پہنچی جس نے بہت سے لوگوں میں مایوسی پیدا کی ۔انسانی فطرت ہے کہ جو وہ دیکھتے ہیں اس پر عمل بھی کرتے ہیں اس لیے زیادہ وسائل کے مالک لوگوں کی معاشرتی ذمہ داری ہے کہ وہ احتیاط سے کام لیں اور اپنے پیسے کے ذریعے نمودونمائش کو فروغ دینے کے بجائے لوگوں کے لیے زندگی آسان بنانے کی کوشش کریں۔

 

امبانی خاندان کی شادی:جس نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

مائوں کے عالمی دن پر “دل کارشتہ” ایپ کی جانب سے ڈسکائونٹ آفر
شادی

مائوں کے عالمی دن پر “دل کارشتہ” ایپ کی جانب سے ڈسکائونٹ آفر

May 9, 2025

مائوں کے عالمی دن  کی خوشی میں مائوں کو تحفہ دینے اور ان کے گھر کا سب سے بڑا مسئلہ یعنی"رشتہ" نہ ملنے کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے "دل کا رشتہ" ایپ نے ڈسکائونٹ آفر کا اعلان...

خاندان کی معاشرتی اہمیت
رہنمائی

خاندان کی معاشرتی اہمیت

May 6, 2025

ہر سال پندرہ مئی کو خاندان کا دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد گھریلو زندگی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کی اہمیت کے پیش نظر ہمیں ان چند سنہری اصولوں کی تجدید کرنی چاہیے جنھیں...

بچوں کی تربیت میں والدین کی باہمی ہم آہنگی کی اہمیت
سوشل

بچوں کی تربیت میں والدین کی باہمی ہم آہنگی کی اہمیت

May 5, 2025

خاندان ایک ایسی بنیادی اکائی ہے جس میں انسان کی ابتدائی تربیت ہوتی ہے، اور والدین اس تربیت کے سب سے اہم معمار ہوتے ہیں۔ خصوصاً میاں اور بیوی کی باہمی ہم آہنگی، محبت، اعتماد اور تعاون بچوں کی...

تزئین حسین کی  شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 
شادی

تزئین حسین کی شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 

April 29, 2025

سینئر اداکارہ تزئین حسین نے شوہر کی وفات کے تقریباً پانچ سال بعد دوسری شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔تزئین حسین کی سہیلی سائرہ دانش احمد نے اداکارہ کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر