معروف اداکارہ اور ماڈل یشمہ گل پاکستان کی ایک مشہور شخصیت ہیں اور اپنے سوشل میڈیا پر بھی بہت ایکٹیو ہیں۔اداکارہ یشما گل کا شمار ان شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے بہت کم عرصے میں ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی جگہ بنائی۔ مداح ناصرف ان کی شخصیت سے متاثر ہیں بلکہ جاندار اداکاری کو بھی خوب سراہتے ہیں۔اداکارہ اکثرسوشل میڈیا پر ایسی پوسٹیں کرتی رہتی ہیں جن سے ان کے شادی کے بارے میں خیالات کا معلوم ہوتا رہتا ہے۔مثال کے طور پر کچھ عرصہ پہلےاپنی ایک ویڈیو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میری نانی چاہتی ہیں میں شادی کرلوں جب کہ بدلے میں وہ مجھے 20 لاکھ روپے دیں گی۔اسی طرح ایک انٹر ویو میں ان کا کہنا تھا کہ جس شخص سے وہ شادی کی خواہشمند ہیں اس کے اخلاق اچھے ہونے چاہئیں ۔یشما گِل کزن میرج کو پسند نہیں کرتیں اور اس بارے میں ان کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کی شادی کے متعلق سوچ بہت الگ ہے اور وہ ان کی شادی ایک کزن سے کرانا چاہتی ہیں جو اداکارہ سے چار برس چھوٹا ہے۔قبل ازیں یشما گل نے اپنی شادی پر بات کرتے ہوئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ میری امی مجھے بولتی ہیں کہ میں 29 برس کی ہوگئی ہوں میں نے شادی نہیں کی، اپنی انڈسٹری سے ہی کوئی لڑکا ڈھونڈ لوں ۔ایک اور انٹرویو میں انہوں نے یہ بھی بتایا تھا کہ ابھی ان کا فوری طور پر شادی کرنے کا ارادہ نہیں، انہیں جب کوئی اچھا لڑکا مل جائے گا تو رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گی، کیوں کہ ان کے خیال میں انسان کو ایک ہی بار شادی کرنی چاہیے اور سوچ سمجھ کر کرنی چاہیے۔
گزشتہ دنوں بہترین رشتے کی تلاش میں وہ “دل کا رشتہ” ایپ پر آئیں تو ان سے شادی کے خواہش مند افراد کی لائن لگ گئی اور “دل کا رشتہ “ایپ پر انہیں دس ہزار رشتہ ریکوئسٹس موصول ہو گئیں۔یہ ایک بڑی خبر ہے کیونکہ آجکل کے جدید دور میں بھی رشتہ ڈھونڈنا مشکل ترین کام ہے مگر “دل کا رشتہ” ایپ کے لیے نہیں اور وہ ہی یشمہ گل جن سے رشتہ آنٹیاں 40 لاکھ روپےرشتہ کروانے کے مانگ رہی تھیں جب “دل کا رشتہ”ایپ پر آئیں تو وہ ہی کام بہت آسان ہو گیا کیونکہ “دل کا رشتہ” ایپ کوئی عام ایپ نہیں،اس پر پوری دنیا سے 50 لاکھ رشتے دستیاب ہیں اور ابھی تک 53 ہزار شادیاں بھی ہو چکی ہیں۔”دل کا رشتہ”ایپ اپنے صارفین کو بہترین خدمات پیش کر رہی ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ یہ ایپ عوام کے بھرپور اعتماد کی وجہ سے پاکستان کی چوتھی بڑی سوشل ایپ بھی بن چکی ہے۔سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس پر ہر ذات برادری اور پروفیشن کے رشتے دستیاب ہیں۔اب دیکھنا یہ ہے کہ یشمہ گل کو جو دس ہزار ریکوئسٹس موصول ہوئی ہیں ان رشتوں میں سے کونسا رشتہ پسند آتا ہے۔
عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔