No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

سوناکشی سنہا کی شادی :دلہا دلہن راضی تو کیا کرے گا قاضی

June 21, 2024
in انٹرٹینمنٹ, آگاہی, تجاویز, خبریں, رہنمائی, سوشل, شادی, فیشن, کامیاب خواتین, کامیاب ہمسفر, کہانیاں, مشہور شخصیات
سوناکشی سنہا کی شادی :دلہا دلہن راضی تو کیا کرے گا قاضی

  

گزشتہ دنوں سوناکشی سنہا نے اپنے دوست ظہیر اقبال سے شادی کا اعلان کیا۔ دونوں 23 جون کو ممبئی میں رشتہ اذدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔شادی کے اعلان کے بعد میڈیا نے دعویٰ کیا کہ سوناکشی کی دوست ظہیر سے شادی کی خبروں کے بعد سنہا خاندان میں پھوٹ پڑ گئی ہے اور سنہا خاندان کا کوئی فرد شادی کی تقریبات میں شریک نہیں ہوگا۔

سوناکشی سنہا کی شادی :دلہا دلہن راضی تو کیا کرے گا قاضی

 

سوناکشی کے والدشترو گن سنہا نے تمام افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بیٹی شادی میں شرکت کریں گے اور اپنی پیاری بیٹی کو دعائیں دیں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ میری اکلوتی بیٹی سوناکشی کی زندگی ہے، جس پر مجھے بہت فخر ہے، میں اس کی شادی میں ضرور شرکت کروں گا اور مجھے کیوں نہیں کرنی چاہیے۔شترو گن سنہا نے اپنی بیٹی کے انتخاب کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سوناکشی اور  ظہیر کی ایک اچھی جوڑی ثابت ہوگی۔تاہم اس سے قبل شتروگن سنہا نے  بھی بیٹی سوناکشی کی شادی کی خبروں پر لاعلمی کا اظہار کیا تھا۔انہوں نے کہا تھا کہ میں نے بیٹی کی شادی کے منصوبوں کے حوالے سے کسی سے کوئی بات نہیں کی، مجھ سے میرے قریبی لوگ پوچھ رہے ہیں کہ میں بیٹی کی شادی سے کیوں واقف نہیں ہوں جبکہ میڈیا بھی اس سے واقف ہے، ان کیلئے میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں، آج کل کے بچے شادی کیلئے ماں باپ سے رضامندی نہیں لیتے صرف آگاہ کرتے ہیں۔سوناکشی سنہا نے حال ہی میں بیچلر پارٹی دی تھی جس میں ان کے گھر سے کسی فرد نے شرکت نہیں کی۔

سوناکشی سنہا کی شادی :دلہا دلہن راضی تو کیا کرے گا قاضی

ان حالات میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ شادی دو لوگوں کے درمیان ایک بننے والا رشتہ ہے جس کو ان دونوں نے مل کر کامیاب بنانا ہوتا ہے اور اگر وہ دونوں ہی راضی نہ ہوں یا ان کی مرضی شامل نہ ہو تو پورا خاندان بھی راضی ہو تو وہ شادی کبھی کامیاب نہیں ہوتی  تو کیاان حالات میں سو ناکشی کے خاندان والوں کا رویہ ٹھیک ہے ؟کیونکہ  خبر یہ بھی ہے کہ ان کی والدہ اور بھائی بھی اس شادی سے خوش نہیں ہیں۔اگر بات ماہرین کی کریں تو ان کا یہ کہنا ہے کہ لڑکا اور لڑکی کی مرضی اور پسند بہت ضروری ہے دل کا رشتہ بنانے کے لیے ورنہ ایک بہت پرانی کہاوت ہے کہ “میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی” کے متقاضی پوری دنیا بھی شور کر لے لیکن شادی کو کامیاب صرف وہ ہی لوگ بنا سکتے ہیں جنھوں نے پوری زندگی ساتھگزارنی ہوتی ہے۔

سوناکشی سنہا کی شادی :دلہا دلہن راضی تو کیا کرے گا قاضی
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 
مشہور شخصیات

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 

June 30, 2025

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی منگیتر لورین سانشیزگزشتہ ہفتے اٹلی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے اور اس دوران تین روزہ شاہانہ تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔ اٹلی میں اس شادی کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور...

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

“دل کا رشتہ” پر گولڈن پیکج حاصل کرنے کے سنہری فوائد
سوشل

“دل کا رشتہ” پر گولڈن پیکج حاصل کرنے کے سنہری فوائد

June 27, 2025

آج کے دور میں جب رشتے تلاش کرنا انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے آپ کے لیے اب یہ انتہائی آسان بننے جا رہا ہے اور آپکی زندگی میں ایک سنہرے دور کا آغاز ہونے والا  ہے۔"دل کا رشتہ"...

پاکستان کے چند اہم ویڈنگ ڈیسٹی نیشنز
سیاحت

پاکستان کے چند اہم ویڈنگ ڈیسٹی نیشنز

June 25, 2025

شادی ہر انسان کی زندگی کا ایک خاص لمحہ ہوتا ہے، اور اس لمحے کو یادگار بنانے کے لیے ایک خوبصورت جگہ کا انتخاب بہت ضروری ہے۔ پاکستان میں فطری حسن، تاریخی عمارتوں، دلکش پہاڑوں اور ثقافتی رنگوں سے...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر