دل کا رشتہ ایپ کا محدود مدت کے لیے ڈسکائونٹ آفر کا اعلان
پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی پاشا ایوارڈ کی کنزیومر کیٹیگری میں"بیسٹ کنزیومر مارکیٹ پلیس ایپ" کا گولڈ ایوارڈ اپنے نام کرنے کی خوشی میں دل کا رشتہ ایپ نےمحدود مدت کے لیے ڈسکائونٹ آفر...