سکندر مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہو گئیں
ماڈل و اداکار سکندر رضوی نے ہسپانوی لڑکی سے شادی کرلی، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئیں۔سکندر رضوی نے انسٹاگرام اسٹوریز میں اپنی شادی کی تصاور اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے رشتہ ازدواج میں بندھنے...