انسٹا گرام پر تہلکہ مچانے والے ویڈنگ فوٹو گرافرز
پاکستانی معاشرے میں سوائے ایک یا دو مہینوں کے تقریباًپورا سال شادیوں کا سیزن چلتا رہتا ہے۔ہمارے یہاں شادی کی تقریب کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔پاکستانی کلچر میں ہفتے بھر پر مشتمل شادیوں کا رواج ہے،جب...