اب آپ 78ممالک سے رشتے ڈھونڈسکتے ہیں، ’دل کا رشتہ‘ایپ بین الاقوامی سطح پر بھی لا نچ ہو گئی
نامورپاکستانی ایپ ’دل کا رشتہ‘جو لاکھوں لوگوں کے دل ملوا چکی ہے اب بین الاقوامی سطح پر بھی لانچ ہو گئی ہے۔'دل کا رشتہ' ایپ ڈاؤن لوڈ ہوتے ہی ایک ہفتے کے اندر ہی 78ممالک میں اس...