پاکستان کے 5 سیاحتی مقامات: جوسیاحوں کی توجہ کے منتظر ہیں
پاکستان کی سر زمین قدرتی حسن سے مالا مال ہے،یہ بلندو بالا پہاڑ،ہیروں سی چمک والی جھیلیں اور لاجواب ساحلِ سمندر کی سر زمین ہے۔ جہاں پاکستان کی بہت سی خوبصورت جگہوں کے بارے میں لوگ جانتے ہیں...