آج کے تیز رفتار دور میں جہاں ہر چیز ڈیجیٹل ہو چکی ہے، وہاں رشتے تلاش کرنا بھی ایک جدید انداز اختیار کر چکا ہے۔ “دل کا رشتہ” ایپ پاکستان کی ایک معتبر اور خاندانی اقدار پر مبنی میٹریمونیل پلیٹ فارم ہے جو نوجوانوں، والدین اور سرپرستوں کو رشتے تلاش کرنے کا محفوظ، بااعتماد اور آسان ذریعہ فراہم کرتی ہے۔ اس ایپ میں دو اہم پیکجز دستیاب ہیں: سلور پیکج اور گولڈ پیکج، جو صارفین کی مختلف ضروریات کے مطابق ڈیزائن کیے گئے ہیں۔
سلور پیکج ان افراد کے لیے بہترین ہے جو ایپ کو استعمال کرتے ہوئے رشتے تلاش کرنے کا ابتدائی تجربہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اس پیکج میں صارفین کو مخصوص تعداد میں پروفائلز دیکھنے کی اجازت دی جاتی ہے، جہاں وہ بنیادی فلٹرز جیسے عمر، شہر، تعلیم، وغیرہ استعمال کرتے ہوئے میچز تلاش کر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ محدود میسجنگ اور پروفائل ویری فکیشن جیسی سہولیات بھی دستیاب ہوتی ہیں، تاکہ صارفین ایک محفوظ ماحول میں اپنا اعتماد قائم کر سکیں۔
دوسری جانب، گولڈ پیکج ان لوگوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو سنجیدگی سے جلد رشتہ تلاش کرنا چاہتے ہیں اور ہر ممکن سہولت سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ گولڈن پیکج کے ساتھ آپ کو زیادہ اور پریمیم پروفائلز تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ عام صارفین صرف محدود پروفائلز دیکھ سکتے ہیں، جب کہ گولڈن صارفین کو پریمیم اور ویریفائیڈ پروفائلز تک مکمل رسائی دی جاتی ہے۔گولڈن ممبر ہونے کی صورت میں آپ کا پروفائل دوسرے صارفین کی لسٹ میں نمایاں نظر آتا ہے۔ اس سے آپ کو زیادہ ویوز اور جلدی رابطے کا موقع ملتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، آپ کا پروفائل ترجیحی لسٹ میں شامل ہو جاتا ہے۔عام صارفین صرف محدود پیغامات بھیج سکتے ہیں، لیکن گولڈن پیکج کے ساتھ آپ براہِ راست چیٹ کر سکتے ہیں اور بغیر کسی رکاوٹ کے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اس فیچر سے آپ کو سنجیدہ بات چیت کا موقع ملتا ہے جس سے رشتہ طے کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔اگر آپ کو مخصوص عمر، تعلیم، مذہب، یا علاقے کے افراد سے رابطہ کرنا ہے، تو گولڈن پیکج آپ کو ایڈوانس سرچ فلٹرز کی سہولت فراہم کرتا ہے تاکہ آپ اپنی ضروریات کے مطابق بہترین رشتہ تلاش کر سکیں۔
“دل کا رشتہ” ایپ اپنے صارفین کی سکیورٹی اور پرائیویسی کو اولین ترجیح دیتی ہے، خاص طور پر خواتین کے لیے خصوصی سکیورٹی فیچرز فراہم کیے گئے ہیں۔ اس ایپ پر خاندانی قدروں کا خیال اور 24 گھنٹے کسٹمر سپورٹ اس ایپ کو ایک مکمل خاندانی رشتہ ایپ بناتے ہیں۔اگر آپ رشتہ تلاش کرنے کے عمل کو آسان، بااعتماد اور تیز تر بنانا چاہتے ہیں تو “دل کا رشتہ” ایپ کا گولڈ یا سلور پیکج ضرور آزمائیں۔ چاہے آپ شروعات سلور سے کریں یا فوراً گولڈ پیکج منتخب کریں، یہ ایپ ہر قدم پر آپ کی راہنمائی کرے گی۔

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔