No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

شادی نہ کرنے کا بڑھتا رجحان: وجوہات و سدباب

March 6, 2025
in شادی, آگاہی, تجاویز, چلو بات کرتے ہیں, رہنمائی, سوشل, موجودہ مسائل
شادی نہ کرنے کا بڑھتا رجحان: وجوہات و سدباب

 

جدید دور کے مسائل میں ایک اہم مسئلہ شادی جیسے ایک اہم ادارے کا کمزور ہونا اور اس کے نتیجے میں کم ہوتی شرح پیدائش ہے۔اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے جدید معاشروں میں آئے دن ایسی سیکمز اور پابندیاں لائی جا رہی ہیں جن کی مدد سے نوجوانوں کو شادی کے رشتے کی اہمیت کا اندازہ ہو سکے۔گزشتہ دنوں چین کی ایک کمپنی نے ایک نوٹس جاری کیا جس کے مطابق دی گئی معیاد کے دوران غیر شادی شدہ ملازمین پر لاگو کیا گیا کہ وہ ہر صورت شادی کر لیں ورنہ انھیں ملازمت سے نکال دیا جائے گا۔بعد میں کمپنی نے اس نوٹس کی وضاحت بھی دی لیکن اگر ہم چین کے حالات پر غور کریں تو شادی نہ کرنے اور اس صورت میں بچے نہ پیدا کرنے  کا مسئلہ واقعی گھمبیر ہو چکا ہے کیونکہ وہاں شرح اموات شرح پیدائش سے بہت کم ہو گئی ہے ۔چین میں 80 سال سے زائد عمر کے افراد کی موجودہ آبادی 30 ملین تک پہنچ چکی ہے اور توقع ہے کہ 2050 تک 80 سال سے زائد عمر کی آبادی 120 ملین تک پہنچ جائے گی ۔آئیے کچھ ان وجوہات ہر غور کرتے ہیں جو دنیا بھر میں شادی کے رجحان کو کم کر رہی ہیں۔

تعلیم اور کیریئر فوکس

شادی نہ کرنے کا بڑھتا رجحان: وجوہات و سدباب

موجودہ جدید دور میں نئی نسل کی توجہ اپنی  تعلیم اور کئیریر پر مرکوز ہے اور نوجوان لڑکے اور لڑکیاں شادی سے اس وجہ سے بھی دور ہیں کہ وہ شادی کو اک ذمہ داری سمجھتے ہیں جس کو نبھانے کے لیے ان کے پاس وقت نہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ شادی کرنے کی صورت میں وہ وقت جو وہ اپنے کئیریر کے لیے صرف کر سکتے ہیں وہ گھر داری میں دینا پڑے گا۔نوجوانوں کے لیے ایسی سکیمز لانے کی ضرورت ہے جن کی مدد سے وہ شادی کے رشتے کو بوجھ سمجھنے کے بجائے اپنے لیے خوشی کا باعث سمجھیں۔

بدلتے ہوئے سماجی اصول

شادی نہ کرنے کا بڑھتا رجحان: وجوہات و سدباب

وقت بدلنے کے ساتھ زندگی کے اصول بھی بدل گئے ہیں اور اس میں مشرقی اور مغربی معاشرے کا بھی فرق نہیں رہا۔اب ہر کوئی ذاتی ترقی اور خوشحالی کے بارے میں سوچتا ہے جبکہ گزشتہ ادوار کے معاشرتی نظام میں اجتماعی سوچ زیادہ کار فرما ہوتی تھی۔یہ غور طلب بات ہے کہ ایک متوازن سوچ ہی ایک بہتر معاشرہ بناتی ہے۔

ذاتی آزادی کی خواہش

شادی نہ کرنے کا بڑھتا رجحان: وجوہات و سدباب

اب نوجوان شادی کے بندھن میں بندھ کر اپنی ذاتی آزادی ختم نہیں کرنا چاہتے بلکہ وہ ہر قسم کی پابندیوں سے آزاد رہنا چاہتے ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ شادی کے رشتے پر توجہ کم ہوتی جا رہی ہے۔اگر معاملات میں توازن لایا جائے تو شادی کے رشتے کے لیے بہتر حالات بن سکتے ہیں۔

طلاق کا خوف

شادی نہ کرنے کا بڑھتا رجحان: وجوہات و سدباب

طلاق کی بڑھتی شرح نے بھی شادی کا رواج کم کر دیا ہے۔طلاق کی صورت میں ہونے والی شکست و ریخت خاص طور پر بچوں کی زندگی پر پڑنے والے منفی اثرات نے شادی کرنےکے رجحان کو بہت کم کر دیا ہے۔اگر طلاق کی وجوہات کو کم کیا جائے تو نوجوانوں کا شادی کے رشتے پر اعتماد بڑھ سکتا ہے۔

مہنگائی

شادی نہ کرنے کا بڑھتا رجحان: وجوہات و سدباب

زندگی کے بڑھتے ہوئے معیار اور مہنگائی نے افراد کے لیے مشکل بنا دیا ہے کہ وہ پورے خاندان کو پال سکیں اسی لیے اب نوجوان  شادی کو مسئلہ خیال کرتے ہوئے صرف ذاتی معیار بڑھانے پر توجہ دیتے ہیں۔اگر معاشی اصلاحات کی جائیں جس طرح جاپان نے کی ہیں تو شادی شدہ جوڑوں کے لیے حالات بہتر ہو سکتے ہیں۔

خواتین سے بے جا توقعات

شادی نہ کرنے کا بڑھتا رجحان: وجوہات و سدباب

شادی کے بندھن کو کامیاب بنانے میں مرد حضرات کا بھی بہت بڑا حصہ ہوتا ہے لیکن یہ بات ماننی پڑے گی کہ شادی اور خاندان بنانے میں خواتین ذہنی،جسمانی ،جذباتی ہر لحاظ سے زیادہ متاثر ہوتی ہیں اور زیادہ تر خواتین  خاندان اور شادی کے رشتے کے لیے اپنی زندگی کے مقصد کو بھی چھوڑ دیتی ہیں۔اس لیے ضروری ہے کہ خواتین سے شادی کے رشتے کے بارے میں بے جا توقعات نہ رکھی جائیں تاکہ وہ شادی کے رشتے کو بہتر انداز میں لے کر جا سکیں۔  

شادی نہ کرنے کا بڑھتا رجحان: وجوہات و سدباب
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی
خبریں

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی

July 2, 2025

محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو  قومیت  نہ رنگ، زبان اور نہ ہی مذہب کی قید دیکھتا ہے۔پاکستان میں حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ایسی ہی سچی اور متاثر کن کہانی نے سب کو حیران کر دیا ...

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 
مشہور شخصیات

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 

June 30, 2025

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی منگیتر لورین سانشیزگزشتہ ہفتے اٹلی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے اور اس دوران تین روزہ شاہانہ تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔ اٹلی میں اس شادی کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور...

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

“دل کا رشتہ” پر گولڈن پیکج حاصل کرنے کے سنہری فوائد
سوشل

“دل کا رشتہ” پر گولڈن پیکج حاصل کرنے کے سنہری فوائد

June 27, 2025

آج کے دور میں جب رشتے تلاش کرنا انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے آپ کے لیے اب یہ انتہائی آسان بننے جا رہا ہے اور آپکی زندگی میں ایک سنہرے دور کا آغاز ہونے والا  ہے۔"دل کا رشتہ"...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر