No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

جہیز ایک لعنت:چھٹکارہ کیسے ممکن؟

January 16, 2025
in سوشل, آگاہی, تجاویز, چلو بات کرتے ہیں, رہنمائی, شادی, موجودہ مسائل, نظریات اور عقائد
جہیز ایک لعنت:چھٹکارہ کیسے ممکن؟

بیٹیاں تو خدا کی رحمت ہوتی ہیں لیکن پاکستانی معاشرے میں انہیں زحمت بنا دیا گیا ہے۔غریب اور مجبور والدین سسرال میں ہونے والے مظالم پر اپنی بیٹیوں کو واپس اپنے گھر لانے پر تیار نہیں ہوتے۔ان مظالم کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ بُرے رویے کے لیے کوئی وجہ ضروری نہیں ہوتی یہ بس کچھ لوگوں کی فطرت ہوتی ہے جس کی وجہ ڈھونڈنے کی کوشش کی جاتی ہے۔زیادہ تر لوگ اس کی وجہ کم جہیز لانے یا نہ لانے کو قرار دیتے ہیں۔

جہیز ایک لعنت:چھٹکارہ کیسے ممکن؟

 ہمارے ہاں زیادہ تر خواتین محض اپنا گھر بچانے کے لیے تشدد کے خلاف آواز نہیں اٹھاتیں اور اپنے شوہروں کے ہاتھوں بلیک میل ہو کر طلاق  کے خوف سے محض گھٹ گھٹ کر زندگی گزارتی رہتی ہیں۔پاکستان میں شادیوں کے موقع پر دیا گیا یہی جہیز اس وقت دوبارہ ایک مسئلہ بن جاتا ہے، جب دلہا دلہن کی آپس میں نہ بن پائی ہو اور معاملہ طلاق تک پہنچ جائے۔ جو دلہن شادی کے وقت جہیز کے ساتھ سسرال جاتی ہے، وہ طلاق کی صورت میں اکثر اکیلی ہی میکے واپس آتی ہے اور جہیز سسرال ہی میں رہ جاتا ہے۔ یہ پہلے ہی جذباتی اور سماجی اذیت سے گزرنے والی دلہن اور اس کے اہل خانہ کے ساتھ بڑی ناانصافی ہوتی ہے۔ اگر دلہن کسی غریب خاندان کی لڑکی ہو تو یہی ناانصافی اپنے مالی اثرات میں ایک المیہ بن جاتی ہے۔

جہیز ایک لعنت:چھٹکارہ کیسے ممکن؟

اس المیے کے خاتمے کے لیے قانون پر قانون بن رہے ہیں جیسے قومی اسمبلی کی رکن شرمیلا فاروقی نے ’جہیز کی ممانعت کا بل 2025‘ پیش کر دیا ہے۔بل کے تحت ملک میں جہیز کے لین دین پر مکمل پابندی عائد کرنے اور خلاف ورزی کی صورت میں سخت سزاؤں کا تعین کیا گیا ہے۔بل کے مطابق، جہیز کی لین دین میں ملوث افراد کو پانچ سال قید اور کم از کم اڑھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی جائے گی۔علاوہ ازیں، خلاف ورزی کرنے والے شخص پر جہیز کی مالیت کے مساوی رقم بطور جرمانہ بھی عائد کی جائے گی۔جہیز کا بلا واسطہ یا بلواسطہ مطالبہ کرنے والے شخص کو دو سال قید اور اڑھائی لاکھ روپے تک جرمانے کی سزا دی جائے گی، جس میں مزید توسیع بھی ممکن ہوگی۔شادی کی تشہیر میں جائیداد کی پیشکش کو جرم قرار دیا جائے گا، اور ایسا کرنے والے شخص کو دو سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔جہیز کسی اور فرد کو دینے کے بجائے صرف دلہن کی ملکیت میں شمار ہوگا، اور اگر کسی شخص نے جہیز یا جائیداد دلہن کو منتقل نہ کی تو اسے تین سال قید کی سزا دی جا سکتی ہے۔بل کے نفاذ کے بعد 1976 کے “جہیز و تحائف پابندی ایکٹ” کو منسوخ تصور کیا جائے گا، اور نیا قانون اس کی جگہ لے گا۔

جہیز ایک لعنت:چھٹکارہ کیسے ممکن؟

جہیز کے خاتمے کے لیے قوانین پہلے بھی موجود تھے جن پر عمل نہ ہونے کے برابر تھا اس لیے جہیز کے خاتمے کے لیے ضروری ہے کہ عوام کو شعور دیا جائے کہ جہیز کسی بھی خاتون کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت نہیں ہوتا بلکہ اس کا جائز حق یعنی تعلیم،روزگار،وراثت جیسے حقوق کے ذریعے  ہی اس کا تحفظ ممکن بنایا جا سکتا ہے نہ کہ گھر کی اشیاء سے بھرا ہوا ٹرک جو بعض اوقات لڑکی کو تحفظ دینے کے بجائے اس کے لیے مسائل زیادہ پیدا کرتا ہے۔

جہیز ایک لعنت:چھٹکارہ کیسے ممکن؟
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی
خبریں

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی

July 2, 2025

محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو  قومیت  نہ رنگ، زبان اور نہ ہی مذہب کی قید دیکھتا ہے۔پاکستان میں حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ایسی ہی سچی اور متاثر کن کہانی نے سب کو حیران کر دیا ...

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 
مشہور شخصیات

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 

June 30, 2025

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی منگیتر لورین سانشیزگزشتہ ہفتے اٹلی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے اور اس دوران تین روزہ شاہانہ تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔ اٹلی میں اس شادی کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور...

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

“دل کا رشتہ” پر گولڈن پیکج حاصل کرنے کے سنہری فوائد
سوشل

“دل کا رشتہ” پر گولڈن پیکج حاصل کرنے کے سنہری فوائد

June 27, 2025

آج کے دور میں جب رشتے تلاش کرنا انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے آپ کے لیے اب یہ انتہائی آسان بننے جا رہا ہے اور آپکی زندگی میں ایک سنہرے دور کا آغاز ہونے والا  ہے۔"دل کا رشتہ"...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر