پاکستان میں رشتوں کے بڑھتےمسائل اورڈھائی کروڑ غیر شادی شدہ افراد کے مسئلے کے حل کے لیے دل کا رشتہ ایپ کو لانچ کیا گیا تو اس نے بہت جلد اپنی بہترین سروس کے ذریعے عوام کا اعتماد جیت لیا اور پاکستان کی نمبرون رشتہ ایپ بن گئی۔اس ایپ پر بہت کم عرصے میں 55 ہزار شادیاں طے ہو چکی ہیں جبکہ پاکستان سمیت175 ممالک سے رشتے دستیاب ہیں۔
اب دل کا رشتہ ایپ نے ایک اور سنگ میل طے کر لیا ہے اور ایپ پر صارفین کی تعداد 65 لاکھ ہو گئی ہے جبکہ گوگل پلے پر بھی 50 لاکھ سے زائد ڈائون لوڈز ہو گئے ہیں۔’’دل کا رشتہ‘‘ پر بڑھتے صارفین اس بات کی واضح مثال ہے کہ میچ میکنگ کا عمل کیسے تبدیل ہو رہا ہے۔ روایتی طریقے ماضی کی بات بنتے جا رہے ہیں، اور ایسے تمام لوگ ایپ کی طرف رجوع کر رہے ہیں جو آج کی تیز رفتار دنیا میں سادگی، صداقت، اور بھروسے کی ضرورت کو سمجھتے ہیں۔تو، آپ کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟ شادی کے رشتے میں ہم آہنگی کو اہمیت دیں اور اپنی شادی کی منصوبہ بندی شروع کریں! آج ہی ایپ ڈاؤنلوڈ کریں، پروفائل بنائیں اورپریمیم صارف بن کر بہترین شریک حیات کی تلاش کو ممکن بنائیں۔
عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔