No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

شوبز انڈسٹری کی کچھ “ہٹ” کر جوڑیاں 

November 28, 2024
in انٹرٹینمنٹ, ڈرامے, سوشل, شادی, فلمیں, فیشن, کامیاب خواتین, کامیاب ہمسفر, لائف سٹائل, مشہور شخصیات
شوبز انڈسٹری کی کچھ “ہٹ” کر جوڑیاں 

پاکستانی انٹرٹینمنٹ کی بات کی جائے تو پاکستان شو بزانڈسٹری نے سترسال سے زائد  کےعرصہ میں ٹی وی اور فلم انڈسٹری کے سیکڑوں اداکاروں میں چند ایسےبھی آئےجنہیں فلم کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا تھا۔کچھ جوڑیاں تو ایسی بنیں کہ جنہوں نے پردہ اسکرین پر تو بے پناہ مقبولیت حاصل کی ہی،عام زندگی میں بھی یہ ایک دوسرے کے حقیقی ساتھی بنے، جیسےسنتوش کمار اور صبیحہ خانم، درپن اور نیر سلطانہ،حبیب اورنغمہ بیگم، محمدعلی اور زیبافلم انڈسٹری سے اور ٹی وی ڈراموں سے راحت کاظمی اور سائرہ کاظمی، عثمان پیرزادہ اور ثمینہ پیرزادہ قابل ذکر ہیں۔اس کےعلاوہ بھی بے شمارمثالی جوڑیاں شو بز انڈسٹری کی تاریخ کا حصہ ہیں۔ ان میں سے کچھ حقیقی زندگی میں بھی ساتھ رہیں جبکہ کچھ میں علیحدگی ہو گئی۔ کچھ جوڑیاں بنیں جو آج تک ایک دوسرے کےساتھ عہدو پیماں نبھارہی ہیں۔جیسے جان ریمبو اور صاحبہ،ا داکارارباز خان اورخوشبووغیرہ لیکن آج ہم  ایسی جوڑیوں کاذکر کریں گے جو کچھ “ہٹ “کر ہیں  اور جنھوں نے اپنے رشتے کو بنائے رکھنے کے لیے کچھ زیادہ کوشش کی اور لوگوں کے لیے مثال بن گئے۔

دانش تیمور اور عائزہ خان

شوبز انڈسٹری کی کچھ "ہٹ" کر جوڑیاں 

 دونوں ستاروں نے ٹی وی ڈراموں سے اپنے کیریئرکا آغاز کیا اور ڈرامائی کردار کو حقیقی کردار میں بدل دیا۔یہ دونوں حقیقی زندگی میں بھی ایک دوسرے کے کزن ہیں 2013 میں ہونے والی منگنی 2015 میں بہت ساری ہنگامہ خیز خبروں کے بعد آخر کارخر شادی تک پہنچی۔اللہ نے اس خوبصورت جوڑے کو ایک بیٹی اور بیٹے سے بھی نواز دیا ہے۔ دانش تیمور نے اب ٹی وی کے ساتھ ساتھ فلموں میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ 2016 میں ریلیز ہونے والی فلم رانگ نمبر نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے ہیں۔ لوگ آنے والے سالوں میں بھی دانش اور عائزہ کو اسی طرح ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں۔

مرینہ خان اور جلیل اختر

شوبز انڈسٹری کی کچھ "ہٹ" کر جوڑیاں 

اداکار جلیل خان اور مرینہ خان ایک بہترین ادکار اور ہدایت کار ہیں، اس جوڑی کی شادی کو بھی کئی سال بیت گئے۔یہ ایک بہت خوبصورت جوڑی ہے اور یہ ان کی پسند کی شادی ہے۔ ان کی کوئی اولاد نہیں لیکن وہ خوش ہیں اور صحت مند اور مطمئن زندگی ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں اور ایک مثالی جوڑی ہیں۔

ہمایوں سعید اور ثمینہ ہمایوں سعید

شوبز انڈسٹری کی کچھ "ہٹ" کر جوڑیاں 

ہمایوں سعید ہر پاکستانی کی دل کی دھڑکن ہیں اور لوگ ان سے محبت کرتے ہیں جب کہ ثمینہ ہمایوں سعید ایک کامیاب پروڈیوسر ہیں، اس جوڑی کی شادی کو تقریباً دو دہائیوں سے زائد عرصہ  ہو چکا ہے تاہم ان کے بچے نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود ایک دوسرے کے لیے پیار رکھتے ہیں اور کامیاب ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں۔ان کے رشتے کی ایک بات ثمینہ کی بیٹی ہے جس کو ہمایوں سعید نے اپنی بیٹی کی طرح پالا کیونکہ ثمینہ پہلے سے شادی شدہ تھیں۔

فہد مرزا اور ثروت گیلانی

شوبز انڈسٹری کی کچھ "ہٹ" کر جوڑیاں 

ٹیلی ویژن انڈسٹری کی دلکش اداکارہ ثروت گیلانی نے ساتھی اداکار فہد مرزا سے شادی کا اعلان کیا۔اس جوڑے کی آپس میں تقریباََ ایک دہائی سے دوستی تھی ۔اور آخر کار اس جوڑے نے شادی کا فیصلہ کرہی لیا ۔ان کا اب ایک بیٹا بھی ہے ۔ چھوٹی اسکرین کے یہ بڑے اداکار بہت مستقل مزاجی اور محبت سے اپنا یہ سفر جاری رکھے ہو ئے ہیں۔

نادیہ افغان اور جواد جودی

شوبز انڈسٹری کی کچھ "ہٹ" کر جوڑیاں 

 نادیہ افغان ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو اردو فلموں اور ٹیلی ویژن ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاتی ہیں۔وہ تھیٹر اور ٹیلی ویژن میں اپنی اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں۔پہلی شادی ی ناکامی کے بعد نادیہ افغان نے جودی کے ساتھ شادی کی ۔ان کی شادی کو کئی سال ہو گئے ہیں تاہم یہ جوڑی بھی ایک خوبصورت زندگی گزار رہی ہے۔ اس جوڑی کی بھی کوئی اولاد نہیں ہے لیکن وہ ایک کامیاب ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں اور یہ ہی بات انہیں ایک “ہٹ “کر کامیاب جوڑی بناتی ہے۔

Ammara Khan
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

“دل کا رشتہ”ایک نئی زندگی کا آغاز
سوشل

“دل کا رشتہ”ایک نئی زندگی کا آغاز

July 23, 2025

شادی ایک اہم فیصلہ ہوتا ہے جو صرف دو افراد ہی نہیں بلکہ دو خاندانوں کے درمیان مضبوط رشتہ قائم کرتا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایک جدید میٹری مونی ایپ ہے جو ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے...

خلوص سے بھر پور محبت کی 8 علامات
سوشل

خلوص سے بھر پور محبت کی 8 علامات

July 22, 2025

 محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو لفظوں سے زیادہ عمل میں نظر آتا ہے۔ اگرچہ ہر شخص محبت کے اظہار کا اپنا انداز رکھتا ہے، مگر کچھ علامات ایسی ہوتی ہیں جو واضح طور پر بتاتی ہیں کہ آپ...

نکاح سے پہلے باہمی رضامندی کی اہمیت: اسلامی نقطہ نظر
آگاہی

نکاح سے پہلے باہمی رضامندی کی اہمیت: اسلامی نقطہ نظر

July 21, 2025

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ شادی (نکاح) کو اسلام نے نہ صرف ایک عبادت قرار دیا ہے بلکہ اسے سماجی استحکام اور خاندان کی بنیاد بھی بنایا ہے۔...

رشتوں میں دھوکہ: جب دل ٹوٹے تو کیا کریں؟
شادی

رشتوں میں دھوکہ: جب دل ٹوٹے تو کیا کریں؟

July 18, 2025

کیا زمانہ آ گیا ہے! پہلے لوگ کہتے تھے "جان دے دوں گا تیرے لیے"، اب کہتے ہیں "آن لائن آ کر بات کرتے ہیں۔اور جیسے ہی جذبات تھوڑے گہرے ہوتے ہیں، اچانک... “کٹ گیا"نہ کوئی آخری پیغام، نہ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر