No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

شادی کا سیزن اور سموگ کا راج

November 2, 2024
in صحت, چلو بات کرتے ہیں, رہنمائی, سوشل, شادی, موجودہ مسائل
شادی کا سیزن اور سموگ کا راج

پاکستان میں گرمیوں کے اختتام کے بعد اکتوبر کے مہینے سے شادیوں کا سیزن شروع ہو جاتا ہے لیکن گزشتہ ایک دہائی سے  پنجاب اور خصوصاً لاہور میں ایک اور سیزن ہے جو شادیوں کے سیزن کے ساتھ شروع ہو جاتا ہےاور وہ ہے سموگ کا سیزن۔سموگ پیلی یا کالی دھند کا نام ہے جو فضا میں آلودگی سے بنتی ہے۔سموگ  باریک ذرات  پر مشتمل ہوتی ہےجو مختلف گیس،مٹی اور پانی کے بخارات سے مل کر بنتے ہیں۔صعنتوں،گاڑیوں اور کوڑا کرکٹ جلانے سے سلفر ڈائی آکسائیڈ,ناٹئڑوجن آکسائیڈ کی بڑی مقدار میں ذرات بھی ہوا میں شامل ہو جاتے ہیں اور جب سورج کی کرنیں ان گیس اور ذرات پر پڑتی ہیں تو یہ سموگ کی شکل اختیار کر کے فضا کو آلودہ کر دیتی ہیں۔اِس کے علاوہ جب سردیوں میں ہوا کی رفتار کم ہوتی ہے تو دھواں اور دھند جمنے لگتے ہیں تو نتیجہ سموگ کی شکل میں نکلتا ہے سموگ سے دمہ یعنی سانس لینے میں دشواری،آنکھوں میں جلن،گلے میں خارش،نزلہ،زکام اور پھھپڑوں کے انفیکشن کا باعث بنتی ہے۔ سموگ سے پودوں کی افزائش کو بھی نقصان کے ساتھ ساتھ فصلوں اور جنگلات کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پنچاتی ہے۔

شادی کا سیزن اور سموگ کا راج

جہاں سموگ کے خاتمے کے لیےصنعتوں اور گاڑیوں کے دھواں کا مناسب بندوبست اور کوڑا کرکٹ جلانے کی حوصلہ شکنی اور تعمیراتی کام والی جگہ پر پانی کا چھڑکائوکر کے  اور مصنوعی بارش برسا کےسموگ پر قابو پایا جا سکتا ہے وہیں ایک اہم رائے یہ بھی ہے کہ سموگ کے دوران شادیوں کی تقریب کو ایک دن تک محدود کر دیا جائے تاکہ کم از کم ایک ہفتے تک جاری رہنے والی شادی کی تقریب میں کم سے کم وسائل خرچ ہوں ،جتنا تقریب کو سادہ رکھا جائے گا اتنا ہی آلودگی کو کم کیا جا سکتا ہے،اسی طرح ایک دن کی تقریب ہو گی تو کھانا بھی ایک دن پکے گا اور دوسرے انتظامات بھی کم ہوں گے اور اس طرح ایک ایسی شادی کی تقریب منعقد کی جا سکتی ہے جس میں مہمانوں کو بھی زیادہ تگ و دو نہیں کرنی پڑے گی اور پورا ہفتہ گاڑیوں کا پٹرول جلانے کے بجائے ایک ہی دن شرکت کرنا پڑے گی۔مختصراً کم کھنا پکے گا جو گرین گیسز کا سب سے بڑا باعث ہے،کم پیٹرول جلے گا  کم وسائل اور انرجی کے وسائل خرچ ہوں گےاور اسی طرح دوسرے لوازمات بھی کم سے کم ہوتے جائیں گے۔اور اس طرح کوئی بھی کہہ سکتا ہے کہ یہ شادی کی تقریب ہماری زمین کے مسائل مزید بڑھانے کا باعث نہیں بنی۔

شادی کا سیزن اور سموگ کا راج

لاہور شہر پوری دنیا میں اپنی ثقافت اور طرز تعمیر کی وجہ اے مشہور ہے۔لاہور کے قصے کتابوں مین بیان کیے گئے۔جو لاہور آیا وہ اس کا گرویدہ ہو گیا لیکن سموگ کے بعد سے لاہور کا امیج پوری دنیا میں آلودہ ترین شہروں میں ہونے لگا ہے۔دوسری وجوہات کے ساتھ اس شہر کے شہری بھی اس کو آلودہ کرنے کا باعث بن رہے ہیں جو دھوم دھڑکے اور ہلے گلے کے بہت شوقین ہیں لیکن کیا اس دھوم مچانے کے چکر میں ہم اپنے لیے زندگی کے دائرے کو تنگ تو نہیں کرتے جا رہے۔شادی ایک نئی زندگی کا آغاز ہے اور زندگی کے آغاز کا تقاضا ہے کہ ہم اپنا ،اپنے آس پاس کے لوگوں اور نئی آنے والی نسل کا بھی خیال رکھیں۔

شادی کا سیزن اور سموگ کا راج
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

گرمیوں کے موسم میں میک اپ کا انتخاب
فیشن

گرمیوں کے موسم میں میک اپ کا انتخاب

May 29, 2025

اگرچہ ہر موسم کی اپنی خوبصورتی ہوتی ہے، لیکن گرمی اور نمی میک اپ کے لیے چیلنج بن سکتی ہے۔ تاہم، درست پروڈکٹس اور سلیقے سے کیے گئے میک اپ سے چہرہ تروتازہ اور دلکش دکھائی دیتا ہے۔ یہاں...

پاکستان میں ہائپو گیمی کا بڑھتا رجحان
شادی

پاکستان میں ہائپو گیمی کا بڑھتا رجحان

May 26, 2025

 ہائپو گیمی ایک معاشرتی اصطلاح ہے جس کا مطلب ہے کہ عورت اپنی سماجی، تعلیمی یا معاشی حیثیت سے کم تر مرد سے شادی کرے۔ اگرچہ دنیا بھر میں روایتی طور پر ہائپرگیمی یعنی عورت کا اپنے سے بہتر...

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج
شادی

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج

May 23, 2025

 نکاح کا مقصد انسان کے لیے آرام و سکون کا ایک مستقل ذریعہ فراہم کرنا ہے تاکہ اس کے نتیجے میں ایک ایسے خاندان کی بنیاد رکھی جائے جس میں باہمی محبت، جذباتی ہم آہنگی اور یک جہتی ہو۔نکاح...

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟
سوشل

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟

May 20, 2025

پاکستان میں کم عمری کی شادی ایک ایسا مسئلہ ہے جو ہمارے معاشرتی نظام میں گہرائی سے پیوست ہو چکا ہے۔ یہ صرف ایک قانونی یا عدالتی معاملہ نہیں بلکہ ایک انسانی المیہ ہے جس کے پیچھے دکھ بھری...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر