No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

دل کا رشتہ ایپ پاکستان کی چوتھی بڑی سوشل ایپ بن گئی

ایپ نے انٹرنیشنل ایپس کو پیچھےچھوڑتے ہوئے چوتھی پوزیشن حاصل کی

October 31, 2024
in خبریں, آگاہی, سوشل, شادی
دل کا رشتہ ایپ پاکستان کی چوتھی بڑی سوشل ایپ بن گئی

دو سال سے بھی کم عرصے میں پاکستان کی ہر دل عزیز  ایپ “دل کا رشتہ” پاکستان کی چوتھی بڑی سوشل ایپ بن گئی ہے۔ایپ نے انٹرنیشنل ایپس کو پیچھےچھوڑتے ہوئے چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے۔اس رشتہ ایپ پر پوری دنیا سے 5۔4 ملین پرو فائلز دستیاب ہیں اور ہر ذات برادری،تعلیم اور پروفیشن کےقومی اور بین الاقوامی اعلیٰ ترین رشتے دستیاب ہیں۔اس کے ساتھ ہی 20 ہزار شادیاں بھی ہو چکی ہیں جو اس ایپ پر صارفین کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 

دل کا رشتہ ایپ پاکستان کی چوتھی بڑی سوشل ایپ بن گئی

پاکستانی معاشرہ ایک روائتی معاشرہ ہے جہاں ہزاروں سال پرانی روایات ابھی بھی پسند کی جاتی ہیں اور ان پر عمل بھی کیا جاتا ہے۔ہمارے معاشرے میں بغیر دیکھے اور جانے  شادی کرنے اور اسے تمام عمر نبھانے کا کلچر موجود ہے لیکن  پھر گزشتہ دو دہائیوں سےایک دم طلاقوں کی شرح بہت بڑھ گئی ہے۔میڈیا نے لوگوں کو اور خاص طور پر خواتین کو شعور دیا اور نا معلوم طریقے  سے سسٹم کے خلاف ایک بغاوت اٹھ کھڑی ہوئی ۔روزانہ ہزاروں کے حساب سے خلع کے کیس دائر ہونا شروع ہو گئے۔طلاق کی بڑھتی شرح پوری دنیا کے لیے ایک اہم ترین مسئلہ بن گیا بلکہ کچھ ممالک جیسے چین،جاپان وغیرہ میں یہ اہم ترین مسئلہ بن گیا ہے کہ شادی کے بعد پیدا ہونے والے بے تحاشا مسائل کی وجہ سےنئی نسل شادی سے دور بھاگ رہی ہے اور گھر بسانے میں دلچسپی نہیں رکھتی اور اس مسئلے کے حل کے لیے بہت سی کاوشیں کی  گئیں جن میں سے ایک میٹریمونیل یا رشتہ ایپس کا استعمال تھا تاکہ ڈیجیٹل دنیا کے مسائل کا ڈیجیٹل انداز میں حل نکالا جائے۔پاکستان میں بھی رشتہ ایپس کا ٹرینڈ شروع ہوا اور دل کا رشتہ ایپ نے شادی نہ ہونے کے مسئلے کا ڈیجیٹل حل پیش کیا اور وہ بھی انتہائی آسان انداز میں۔ دل کا رشتہ ایپ نے بہت ہی کم عرصے میں پاکستان کی بہترین رشتہ ایپ ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے اور اب دل کا رشتہ ایپ ہر گھر میں استعمال ہونے والی ایپ بن چکی ہے۔

دل کا رشتہ ایپ پاکستان کی چوتھی بڑی سوشل ایپ بن گئی
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

گرمیوں کے موسم میں میک اپ کا انتخاب
فیشن

گرمیوں کے موسم میں میک اپ کا انتخاب

May 29, 2025

اگرچہ ہر موسم کی اپنی خوبصورتی ہوتی ہے، لیکن گرمی اور نمی میک اپ کے لیے چیلنج بن سکتی ہے۔ تاہم، درست پروڈکٹس اور سلیقے سے کیے گئے میک اپ سے چہرہ تروتازہ اور دلکش دکھائی دیتا ہے۔ یہاں...

پاکستان میں ہائپو گیمی کا بڑھتا رجحان
شادی

پاکستان میں ہائپو گیمی کا بڑھتا رجحان

May 26, 2025

 ہائپو گیمی ایک معاشرتی اصطلاح ہے جس کا مطلب ہے کہ عورت اپنی سماجی، تعلیمی یا معاشی حیثیت سے کم تر مرد سے شادی کرے۔ اگرچہ دنیا بھر میں روایتی طور پر ہائپرگیمی یعنی عورت کا اپنے سے بہتر...

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج
شادی

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج

May 23, 2025

 نکاح کا مقصد انسان کے لیے آرام و سکون کا ایک مستقل ذریعہ فراہم کرنا ہے تاکہ اس کے نتیجے میں ایک ایسے خاندان کی بنیاد رکھی جائے جس میں باہمی محبت، جذباتی ہم آہنگی اور یک جہتی ہو۔نکاح...

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟
سوشل

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟

May 20, 2025

پاکستان میں کم عمری کی شادی ایک ایسا مسئلہ ہے جو ہمارے معاشرتی نظام میں گہرائی سے پیوست ہو چکا ہے۔ یہ صرف ایک قانونی یا عدالتی معاملہ نہیں بلکہ ایک انسانی المیہ ہے جس کے پیچھے دکھ بھری...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر