پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پردل کا رشتہ ایپ نے اپنے صارفین کوسبسکرپشن فیس پر 77فیصد ڈسکائونٹ دینے کا اعلان کیا ہے تاکہ صارفین کم مدت میں بہترین رشتہ حاصل کر سکیں۔
دل کا رشتہ ایپ پر پروفائل اپ گریڈ کروانے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ تصدیق کروانے والا صارف ایک دن میں لاتعداد رشتہ ریکوئسٹس بھیج سکتا ہے اور اس طرح رشتہ ہونے کا پراسیس تیز سے تیز تر ہو جاتا ہے۔اپ گریڈ صارف کو روز نئے رشتہ پرو فائلز دیکھنے کا موقع ملتا ہے اور اس طرح زیادہ رشتہ پرو فائلز کی وجہ سے انتخاب کرنے میں آسانی ہو جاتی ہے. صارف کو قومی اور بین الاقوامی دونوں رشتہ پرو فائلز روز دیکھنے کا موقع ملتا ہے اور اس طرح وہ اپنی پسند کے مطابق بہترین کا انتخاب کر سکتا ہے۔اپ گریڈ نہ کروانے کی صورت میں صارف روز صرف 5 رشتہ ریکوئسٹس بھیج سکتا ہے اور اس طرح رشتہ ہونے کے امکانات کم سے کم ہو جاتے ہیں ۔صارف کی ایپ پر رسائی بہت کم ہوتی ہے اور اس طرح رشتہ ہونے کا پراسیس سست پڑ جاتا ہے .
دل کا رشتہ ایپ پاکستان میں شادی سے متعلق شدید مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے لانچ کی گئی ۔یہ پہلی پاکستانی رشتہ ایپ تھی جو انٹرنیشنل لیول کی سروس فراہم کرتی ہے۔اس ایپ کو ڈائون لوڈ کرنا اور استعمال کرنا انتہائی آسان ہے۔ ایپ پر پرائیویسی اور خاص طور خواتین کی پرائیویسی کا بہت خیال رکھا گیا۔اس ایپ پرپاکستانیوں کو پوری دنیا سے رشتے ملے جس نے اپنی پسند کا رشتہ ڈھونڈنا انتہائی آسان بنا دیا اور صارفین کا اعتماد بڑھا۔اسی اعتماد کو بر قرار رکھنے کے لیے دل کا رشتہ ایپ اہم مواقع پر سبسکرپشن فیس پر ڈسکائونٹ آفر کا اعلان کرتی رہتی ہے۔
عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔