دل کا رشتہ ایپ نے دو سال کی قلیل ترین مدت میں تیز ترین رفتار کے ساتھ پاکستان کی نمبر ون ایپ ہونے کااعزاز قائم رکھا۔دل کا رشتہ پرصارفین کی تعداد میں 400 گنا اضافہ دیکھنے میں آیا اور صارفین کی تعداد 40 لاکھ تک جا پہنچی۔ایپ پر صارفین کے اتنے تیز رفتار اضافے کی کئی وجوہات ہیں۔آئیے ان کے بارے میں معلوم کرتے ہیں۔
پہلی پاکستانی رشتہ ایپ
دل کا رشتہ ایپ پاکستان میں شادی سے متعلق شدید مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے لانچ کی گئی جس کے بعد پاکستانی عوام نے اس ایپ کو ہاتھوں ہاتھ لیا اور صارفین کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا۔یہ پہلی پاکستانی رشتہ ایپ تھی جو انٹرنیشنل لیول کی سروس فراہم کرتی ہے۔
انتہائی آسان استعمال
اس ایپ کو ڈائون لوڈ کرنا اور استعمال کرنا انتہائی آسان ہے اس کے علاوہ اس ایپ کی ٹیم ہمہ وقت مدد
کے لیے دستیاب ہے جو صارفین کو درپیش مسائل حل کرنے کے لیے کوشاں رہتی ہے۔
پرائیویسی
ایپ پر پرائیویسی اور خاص طور خواتین کی پرائیویسی کا بہت خیال رکھا گیا۔ ایسی سیٹینگز کی گئی ہیں کہ کوئی بھی بلا اجازت سکرین شاٹ نہ لے سکے۔
انٹرنیشنل رشتے
اس ایپ پرپاکستانیوں کو پوری دنیا سے رشتے ملے اور اپنی پسند کا اعلیٰ رشتہ ڈھونڈنا نہایت آسان ہو گیا۔امریکہ،برطانیہ،فرانس،جرمنی،سعودی عرب اور یو اے ای جیسے ممالک میں رہنے والے پاکستانیوں کے درمیان رشتے ہوئے جس سے صارفین کا اعتماد بڑھا۔
کامیاب جوڑیاں
دل رشتہ ایپ پر کامیاب جوڑیاں بنیں جو دوسرے لوگوں کے لیے مثال تھیں۔ایسی مثالوں کو دیکھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ لوگوں نے پاکستانی رشتوں کے لیے دل کا رشتہ ایپ کو استعمال کیا۔
پریمیم رشتے
اس ایپ پر پریمیم رشتےڈھونڈنا انتہائی آسان عمل ہے۔وی آئی پی میچ میکنگ سروس کے لانچ کے بعد گھر بیٹھے اور پروفائل بنائے بغیر بھی بہترین رشتے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
دل کا رشتہ ایپ پاکستان کی پہلی رشتہ ایپ ہے جہاں پوری دنیا سے ہر پروفیشن اور ذات برادری کے انٹرنیشنل اور پریمیم رشتے دستیاب ہیں۔پاکستان کی نمبر ون سوشل ایپ دل کا رشتہ پر40 لاکھ صارفین اس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا ثبوت ہیں۔
عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔