No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

شادی کیوں نہیں ہوئی ؟ہرغیرشادی شدہ سےپوچھےجانےوالاسوال

عام عوام کے ساتھ ساتھ مشہورشخصیات بھی اس رویےکاسامنا کرتی ہیں

November 16, 2023
in مشہور شخصیات, انٹرٹینمنٹ, چلو بات کرتے ہیں, ڈرامے, سوشل, شادی, فلمیں, لائف سٹائل, موجودہ مسائل
شادی کیوں نہیں ہوئی ؟ہرغیرشادی شدہ سےپوچھےجانےوالاسوال

شادی کرنا نہ کرنا یا کس عمر میں کرنا کسی بھی لڑکے یا لڑکی کا ذاتی فیصلہ ہوتا ہے لیکن ان معاشروں میں یہ بہت بڑا مسئلہ ہو جاتا ہے جہاں ہر کوئی آپ کی شادی کے بارے میں ہی پوچھ رہا ہو اور سچ یہ ہے کہ عام عوام کے ساتھ ساتھ اس عمومی رویے سے ہماری مشہور شخصیات بھی نہیں بچی ہوئیں بلکہ یہ کہا جائے کہ انھیں یہ سوال ہر جگہ سے سننے کو ملتا ہے تو غلط نہ ہو گا۔آج ہم ایسی ہی مشہور شخصیات کے بارے میں بات کریں گے جن کی عمر کافی ہو چکی ہے لیکن انھوں نے ابھی تک شادی کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔ 

ریشم

شادی کیوں نہیں ہوئی ؟ہرغیرشادی شدہ سےپوچھےجانےوالاسوال

پاکستانی اداکارہ ریشم 52 سال کی ہیں اور انہوں نے ابھی تک شادی نہیں کی ہے۔ ماضی کی مشہور اداکارہ ہیں اور آج بھی لوگ ان کی اداکاری اور لہجے کو خوب پسند کرتے ہیں۔

تارہ محمود

شادی کیوں نہیں ہوئی ؟ہرغیرشادی شدہ سےپوچھےجانےوالاسوال

اداکارہ تارہ محمود جن کی عمر 40سال ہے اور یہ شفقت محمود کی بیٹی بھی ہیں، ان کی بھی ابھی تک شادی نہیں ہوئی ہے۔ البتہ توقع ہے کہ جلد از جلد ان کی بھی شادی ہوجائے گی۔

ماریہ واسطی

شادی کیوں نہیں ہوئی ؟ہرغیرشادی شدہ سےپوچھےجانےوالاسوال

اداکارہ ماریہ واسطی 42سال کی ہوگئی ہیں مگر انہوں نے ابھی تک شادی نہیں کی ہے۔ ان کے ماضی میں نشر ہونے والے ڈراموں اور اب آنے والے ڈراموں میں واضح فرق دیکھا جائے تو یہ بہت بدل بھی گئی ہیں۔ ان کے مداح ان کی شادی کے لئے آج بھی اتنا ہی تجسس رکھتے ہیں جتنا پہلے رکھتے تھے۔

نرما

شادی کیوں نہیں ہوئی ؟ہرغیرشادی شدہ سےپوچھےجانےوالاسوال

اداکارہ نرما 47 سال کی ہیں جو کہ ماضی کی مشہور ماڈل اور خوبرو اداکارہ تھیں، اب بھی کئی فیشن شوز میں نظر آتی ہیں انہوں نے ابھی تک ہمسفر نہیں چُنا۔

زارا شیخ

شادی کیوں نہیں ہوئی ؟ہرغیرشادی شدہ سےپوچھےجانےوالاسوال

 

اداکارہ زارہ شیخ کی عمر 44 سال ہے یہ ایک خوبصورت ماڈل بھی ہیں ان کی شادی آج تک نہیں ہوئی ہے۔ جس پر لوگوں کو خوب حیرت ہوتی ہے۔

مہوش حیات

شادی کیوں نہیں ہوئی ؟ہرغیرشادی شدہ سےپوچھےجانےوالاسوال

مہوش حیات 34 سال کی ہیں اور ان کے حوالے سے کچھ وقت قبل یہ خبریں بھی سامنے آئی تھیں کہ انہوں نے بلاول بھٹو کو پسند کیا، البتہ یہ صرف ایک افواہ تھی اور ابھی تک ان کی شادی اور دولہے سے متعلق کوئی خبر واضح طور ہر سامنے نہیں آئی ہے۔

Ammara Khan
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

“دل کا رشتہ”ایک نئی زندگی کا آغاز
سوشل

“دل کا رشتہ”ایک نئی زندگی کا آغاز

July 23, 2025

شادی ایک اہم فیصلہ ہوتا ہے جو صرف دو افراد ہی نہیں بلکہ دو خاندانوں کے درمیان مضبوط رشتہ قائم کرتا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایک جدید میٹری مونی ایپ ہے جو ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے...

خلوص سے بھر پور محبت کی 8 علامات
سوشل

خلوص سے بھر پور محبت کی 8 علامات

July 22, 2025

 محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو لفظوں سے زیادہ عمل میں نظر آتا ہے۔ اگرچہ ہر شخص محبت کے اظہار کا اپنا انداز رکھتا ہے، مگر کچھ علامات ایسی ہوتی ہیں جو واضح طور پر بتاتی ہیں کہ آپ...

نکاح سے پہلے باہمی رضامندی کی اہمیت: اسلامی نقطہ نظر
آگاہی

نکاح سے پہلے باہمی رضامندی کی اہمیت: اسلامی نقطہ نظر

July 21, 2025

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ شادی (نکاح) کو اسلام نے نہ صرف ایک عبادت قرار دیا ہے بلکہ اسے سماجی استحکام اور خاندان کی بنیاد بھی بنایا ہے۔...

رشتوں میں دھوکہ: جب دل ٹوٹے تو کیا کریں؟
شادی

رشتوں میں دھوکہ: جب دل ٹوٹے تو کیا کریں؟

July 18, 2025

کیا زمانہ آ گیا ہے! پہلے لوگ کہتے تھے "جان دے دوں گا تیرے لیے"، اب کہتے ہیں "آن لائن آ کر بات کرتے ہیں۔اور جیسے ہی جذبات تھوڑے گہرے ہوتے ہیں، اچانک... “کٹ گیا"نہ کوئی آخری پیغام، نہ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر