No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

دل کا رشتہ پر پروفائل کی تصدیق :ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟

November 13, 2023
in رہنمائی, چلو بات کرتے ہیں, شادی, موجودہ مسائل
دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

پاکستان میں اس وقت ایک اہم مسئلہ یہ ہے کہ 22 ملین افراد کنوارے ہیں اوریہ شادیاں کچھ سطحی وجوہات کی بنا پر نہیں ہو رہی ہیں۔وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شادی  کےرشتے کی اہمیت کم سے کم تر ہوتی جا رہی ہے اور اس بات کا ثبوت طلاقوں کی وہ بڑھتی ہوئی شرح بھی ہے جو کچھ سالوں سے بڑھتی ہی جا رہی ہے۔“دل کا رشتہ” ایپ کے لانچ کے بعد روائتی طریقہ کار اور رشتہ آنٹیوں سے تنگ لوگوں نے جب  رشتہ ایپ پر پروفائل بنایا تو بہت کم عرصے میں رشتے طے ہوئے۔ یہ ایپ عمدہ رشتے کی تلاش کا آسان اور محفوظ ترین طریقہ فراہم کرتی ہے۔ “دل کا رشتہ” اپنی بہترین کار کردگی اور عوام کے اعتماد کی وجہ سے پاکستان کی نمبر ون رشتہ ایپ بن چکی ہےکیونکہ یہ اپنے پرو فائلز کی ہر قسم کی معلومات اور تحقیقات کرواتی ہے”دل کا رشتہ“ ایپ کی ٹیم اپنے پرو فائلز کے گھر خود جاتی ہے اور لوگوں کے پرو فائلز کی فراہم کردہ معلومات کی تصدیق کے بعد ہی انھیں سامنے لاتی ہے۔یہ ایپ صارفین کے پروفائل کی تصدیق کا بھی کام کرتی ہے اور یوں لوگوں کو یہ فیصلہ کرنے میں آسانی ہو جاتی ہے  کہ وہ کس سے رابطہ کریں۔ 

دل کا رشتہ پر پروفائل کی تصدیق :ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟

تصدیق کا طریقہ کار

اس ایپ پر تصدیق کا طریقہ کار بہت اسان ہے ۔ایپ کی ٹیم گھر جا کر یا فون پر صارفین کی تصدیق کرتی ہے۔اس تصدیق میں جھوٹ کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی اور کسی بھی رشتے میں غلط معلومات کا امکان نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔عام طور پر معلومات میں کسی بھی صارف کی ذاتی معلومات  جیسے تعلیم ،رہائش،ملازمت ،گھر کے افراد وغیرہ کی معلومات ہوتی ہیں۔

تصدیق کروانے کے فوائد

تصدیق کروانےکے  فوائد مندرجہ ذیل ہیں۔

 لاتعداد رشتہ ریکوئسٹس

تصدیق کروانے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ تصدیق کروانے والا صارف ایک دن میں لاتعداد رشتہ ریکوئسٹس بھیج سکتا ہے اور اس طرح رشتہ ہونے کا پراسیس تیز سے تیز تر ہو جاتا ہے۔

 روزانہ بیس نئےرشتہ پروفائلز

تصدیق شدہ صارف کو روز نئے رشتہ پرو فائلز دیکھنے کا موقع ملتا ہے اور اس طرح  زیادہ رشتہ پرو فائلز کی وجہ سے انتخاب کرنے میں آسانی ہو جاتی ہے۔

قومی اور بین الاقوامی رشتہ پروفائلز

اپنے پرو فائل کی تصدیق کروانے والے صارف کو قومی اور بین الاقوامی دونوں رشتہ پرو فائلز روز دیکھنے کا موقع ملتا ہے اور اس طرح صارف اپنی پسند کے مطابق بہترین کا انتخاب کر سکتا ہے۔

تصدیق نہ کروانے کے نقصانات

تصدیق نہ کروانے کے مندرجہ ذیل نقصانات ہیں۔

صرف 5رشتہ ریکوئسٹس

تصدیق نہ کروانے کی صورت میں صارف روز صرف 5 رشتہ ریکوئسٹس بھیج سکتا ہے اور اس طرح رشتہ ہونے کے امکانات کم سے کم ہو جاتے ہیں کیونکہ غیر تصدیق شدہ کے پاس انتخاب بہت کم ہوتا ہے۔

ایپ کی محدود رسائی

غیر تصدیق شدہ رشتہ پرو فائل کی ایپ پر رسائی بہت کم ہوتی ہے اور اس طرح رشتہ ہونے کا پراسیس سست پڑ جاتا ہے ۔

دل کا رشتہ پر پروفائل کی تصدیق :ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟

اس  ایپ پر ابھی تک ساڑھے آٹھ لاکھ میچ بن چکے ہیں اور اب تو یہ ایپ 172ممالک میں بھی کام کر رہی ہے اور آپ امریکہ۔کینیڈا۔برطانیہ۔یو اے ای۔سعودی عرب ۔اٹلی اور سپین جیسے ممالک سے پاکستانی رشتے حاصل کر سکتے ہیں۔اپنے دوستانہ ماحول ،مفید فیچرزاورمحفوظ معلومات کے ساتھ یہ ایپ اپنے صارفین کی بہترین خدمت انجام دے رہی ہے،تو آپ کو کس بات کا انتظار ہے ابھی ”دل کا رشتہ“ ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے جیون ساتھی کی تلاش شروع کریں۔

دل کا رشتہ پر پروفائل کی تصدیق :ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج
شادی

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج

May 23, 2025

 نکاح کا مقصد انسان کے لیے آرام و سکون کا ایک مستقل ذریعہ فراہم کرنا ہے تاکہ اس کے نتیجے میں ایک ایسے خاندان کی بنیاد رکھی جائے جس میں باہمی محبت، جذباتی ہم آہنگی اور یک جہتی ہو۔نکاح...

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟
سوشل

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟

May 20, 2025

پاکستان میں کم عمری کی شادی ایک ایسا مسئلہ ہے جو ہمارے معاشرتی نظام میں گہرائی سے پیوست ہو چکا ہے۔ یہ صرف ایک قانونی یا عدالتی معاملہ نہیں بلکہ ایک انسانی المیہ ہے جس کے پیچھے دکھ بھری...

ہائپر ٹینشن کا عالمی دن:کیا اقدامات کیے جائیں؟
صحت

ہائپر ٹینشن کا عالمی دن:کیا اقدامات کیے جائیں؟

May 17, 2025

  دنیا بھر میں 17 مئی کو ہائیپرٹینشن یعنی ہائی بلڈ پریشر کا عالمی دن منایا جاتا ہے،جس کا مقصد بیماری کی آگاہی فراہم کرنے اور اس کے خلاف حفاظتی اقدام کی حوصلہ افزائی کے لئے منایا جاتا ہے۔اس...

پاکستان میں شادیوں کی ناکامی کی اہم وجہ سامنے آ گئی 
سوشل

پاکستان میں شادیوں کی ناکامی کی اہم وجہ سامنے آ گئی 

May 16, 2025

شادی زندگی بھر ساتھ رہنے کا معاملہ ہے اورذرا سی کوتاہی زندگی بھر کا عذاب بن جاتی ہے کیونکہ یا تو ایک ایسے انسان کے ساتھ زندگی گزارنی پڑ جاتی ہے جس کے ساتھ بعض اوقات بیٹھنا بھی محال...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر