آج ہم آپ کو حمائل عتیق کی شادی کے بارے میں بتائیں گے جو صحیح معنوں میں ایک شاہانہ شادی تھی۔اس شادی کی تقریب کی لاجواب سجاوٹ اور قیمتی لباس اس شادی کو پریوں کی کہانی بنا دیتے ہیں،ایسی کہانی جس پر کتاب لکھی جا سکتی ہے۔چلیں پھر معلوم کرتے ہیں کہ کن چیزوں کی وجہ سے یہ شادی ایک جادوئی شادی بن گئی اور ہر آنے والے پر اس نے اپنا جادو چلا دیا۔
شادی کے لباس
حمائل عتیق کی شادی ایک باکمال شادی تھی جس میں لباس بھی شاندار استعمال کیے گئے دلہن کا لال جوڑا دیکھنے کے قابل تھا جو پوری طرح سجاوٹی کام سے بھرا ہوا تھا جبکہ دلہے نے روائتی شیروانی پہنی ہوئی تھی۔مہمانوں کے کپڑے بھی شاندار تھے اکثر خواتین نے ساڑھیاں زیب تن کی ہوئی تھیں جبکہ آدمیوں نے سوٹ یا روائتی لباس پہنے ہوئے تھے۔یہ سب شاندار تھا اور ظاہر ہے اتنی شاندار شادی کے اخراجات میں کوئی کمی نہیں کی گئی تھی۔
شادی کی سجاوٹ
حمائل عتیق کی شادی کی سجاوٹ قابل دید تھی پھولوں کی سجاوٹ ہو یا ٹیبل سیٹنگ ہو ہر جگہ خوبصورتی کا خیال رکھا گیا تھا۔دلہا اور دلہن کے نام بھی خوبصورت انداز میں لکھے گئے تھے اور سٹیج کی سجاوٹ تو سب سے زیادہ کمال کی تھی۔مختصراًً سجاوٹ کرتے ہوئے نفاست اور خوبصورتی کے ہر اصول کو مدنظر رکھا گیا تھا جس نے اس دن کو خاص دن بنا دیا تھا۔
شادی کے مہمان
شادی کی تقریب میں دلہا اور دلہن کے قریبی رشتے داروں اور دوستوں کے علاہ بہت سی خاص شخصیات نے بھی شرکت کی تھی جس نے اس شادی کو چار چاند لگا دئیے تھے۔پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے تقریباً تمام ستاروں نے شرکت کی۔
حمائل اور عتیق کی شادی واقعی میں شاندار تھی۔لا جواب سجاوٹ سے لے کر مزیدار کھانوں تک دل کھول کر پیسے خرچ کیے گئے تاکہ شادی کے دن کو خاص بنایا جا سکے۔دلہن اور دلہا کی تو کیا ہی بات تھی، دلہن روائتی لباس میں تھی جبکہ دلہا نے ٹکسیڈو پہنا ہو ا تھا۔امید کرتے ہیں جس طرح ان کی شادی شاندار تھی ان کی زندگی بھی خوش اور خوشحالی میں گزرے۔
عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔