No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

طلاق کا بڑھتا رجحان،اسباب وسدباب

July 8, 2023
in سوشل, آگاہی, تجاویز, رہنمائی, شادی, موجودہ مسائل
طلاق کا بڑھتا رجحان،اسباب وسدباب

گزشتہ کچھ سالوں سے پاکستان میں طلاق کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ہمارے کلچر میں طلاق کو اچھی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا لیکن کچھ عرصے سے کچھ ایسی معاشرتی اور ثقافتی تبدیلیاں آئی ہیں جن کی وجہ سے لوگوں میں برداشت کم ہوتی جا رہی ہے جس کا نتیجہ طلاق کی بڑھتی شرح ہے،ان سب حالات کے خاندانی زندگی کے علاوہ اجتماعی زندگی پر بھی بُرے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

پاکستانی معاشرے میں شادی کا تقدس

شادی کی پاکستانی کلچر میں بہت اہمیت ہے۔یہ ایک ایسا موقع ہوتا ہے جب لڑکا اور لڑکی دونوں کے خاندان اسے بھر پور طریقے سے مناتے ہیں۔شادی کے بارے میں یہ تصور پایا جاتا ہے کہ یہ ایک ایسا بندھن ہے جس میں بندھنے والے ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔لیکن طلاق کو شادی کی ناکامی بلکہ بعض حالات میں جوڑے کی ناکامی تصور کیا جاتا ہے۔

طلاق کا بڑھتا رجحان،اسباب وسدباب

گزشتہ ایک دہائی سے طلاق کی شرح اتنی تیز رفتاری سے بڑھی ہے کہ اب یہ ایک غور طلب بات ہو گئی ہے۔ہر دوسری ہونے والی شادی کا انجام طلاق یا خلع ہی نظر آتا ہے۔طلاق دو لوگوں کا مسئلہ نہیں ہوتی بلکہ یہ پیدا ہونے والے بچو ں کے علاوہ دو خاندانوں کو بھی متاثر کرتی ہے۔

طلاق کی بڑھتی شرح کی وجو ہات

طلاق کی بڑھتی شرح کی کئی وجوہات ہیں۔سب سے پہلی وجہ پاکستان میں خواتین کوبرابر کے حقوق نہ ملنا ہے کیونکہ اس سے گھر میں لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں۔دوسری وجہ جوڑوں میں ذہنی ہم آہنگی نہ ہونا ہے۔جب روائتی طریقے سے شادیاں ہوتی ہیں تو دونوں طرف سے ذہنی ہم آہنگی کے پہلو کو نہیں دیکھا جاتا جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ جوڑوں کے بیچ اختلافات بڑھتے جاتے ہیں جس کاحل آخر کار طلاق یا خلع میں ڈھونڈ لیا جاتا ہے۔اسی طرح مالی مشکلات اور گھریلو تشدد بھی طلاق کی بڑھتی شرح کی اہم وجوہات ہیں۔

طلاق کا بڑھتا رجحان،اسباب وسدباب

سدباب

طلاق کے بڑھتے رجحان کو کم کرنے کے لیے ضروری ہے مندرجہ بالا وجوہات کو ختم کرنے کے اقدامات کیے جائیں۔خواتین کو برابر کے حقوق دئیے جائیں تاکہ ان کا اپنی زندگی پر زیادہ اختیار ہو اور زبر دستی کی شادی یا پسند کا شامل نہ ہونے جیسے مسائل کو ختم کیا جا سکے۔خواتین کو با ختیار بنانے سے معاشی معاملات بھی بہتر ہوں گے جو طلاق یا خلع کی اہم وجہ ہے۔مزید برآں اگر جوڑوں کو شادی کا رشتہ نبھانے کے بارے میں تعلیم دی جائے تو طلاق کی شرح جس تیزی سے اوپر جا رہی ہے اسے روکا جا سکتا ہے۔

طلاق کی بڑھتی شرح کو روکنے کے لیے بہت سے اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔سب سے پہلی بات یہ ہے کہ حکومت مشکل حالات سے گزرنے والے خاندانوں کی مدد کر ے۔اگر ان جوڑوں کی مالی مدد کی جائے تو ان کی مالی مشکلات ختم ہو سکتی ہیں اسی طرح تھراپی سیشن یا مناسب تعلیم و تربیت کے ذریعے لوگوں کو طلاق کے مضمرات سے آگاہ کیا جا سکتا ہے۔دوسرا قدم مذہبی شخصیات کو اٹھانا پڑے گا،انھیں شادی اور خاندانی نظام کی حمایت میں آگے آنا پڑے گا۔مشکلات کا شکار جوڑوں کو رشتہ ختم کرنے کے بجائے مسائل کے حل کے بارے میں سوچنا چاہیے۔سول سوسائٹی کو بھی آگے آنا چاہیے اور جو خاندان طلاق یا خلع کے مسائل سے لڑ رہے ہیں ان کی مناسب آگاہی اور مددکی کوشش کرنی چاہیے۔

یہ از حد ضروری ہے کہ ہم ایسا معاشرہ تشکیل دیں جہاں ایسا ماحول ہو جو خاندانی نظام کو مضبوط کرے اور طلاق کی شرح کو کم سے کم کیا جا سکے۔

Ammara Khan
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

“دل کا رشتہ”ایک نئی زندگی کا آغاز
سوشل

“دل کا رشتہ”ایک نئی زندگی کا آغاز

July 23, 2025

شادی ایک اہم فیصلہ ہوتا ہے جو صرف دو افراد ہی نہیں بلکہ دو خاندانوں کے درمیان مضبوط رشتہ قائم کرتا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایک جدید میٹری مونی ایپ ہے جو ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے...

خلوص سے بھر پور محبت کی 8 علامات
سوشل

خلوص سے بھر پور محبت کی 8 علامات

July 22, 2025

 محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو لفظوں سے زیادہ عمل میں نظر آتا ہے۔ اگرچہ ہر شخص محبت کے اظہار کا اپنا انداز رکھتا ہے، مگر کچھ علامات ایسی ہوتی ہیں جو واضح طور پر بتاتی ہیں کہ آپ...

نکاح سے پہلے باہمی رضامندی کی اہمیت: اسلامی نقطہ نظر
آگاہی

نکاح سے پہلے باہمی رضامندی کی اہمیت: اسلامی نقطہ نظر

July 21, 2025

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ شادی (نکاح) کو اسلام نے نہ صرف ایک عبادت قرار دیا ہے بلکہ اسے سماجی استحکام اور خاندان کی بنیاد بھی بنایا ہے۔...

رشتوں میں دھوکہ: جب دل ٹوٹے تو کیا کریں؟
شادی

رشتوں میں دھوکہ: جب دل ٹوٹے تو کیا کریں؟

July 18, 2025

کیا زمانہ آ گیا ہے! پہلے لوگ کہتے تھے "جان دے دوں گا تیرے لیے"، اب کہتے ہیں "آن لائن آ کر بات کرتے ہیں۔اور جیسے ہی جذبات تھوڑے گہرے ہوتے ہیں، اچانک... “کٹ گیا"نہ کوئی آخری پیغام، نہ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر