No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

طلاق یافتہ عورت کے مسائل اور معاشرتی اور مذہبی اقدار

June 5, 2023
in سوشل, آگاہی, تجاویز, رہنمائی, شادی, موجودہ مسائل, نظریات اور عقائد
طلاق یافتہ عورت کے مسائل اور معاشرتی اور مذہبی اقدار

پاکستان میں شادی ایک مقدس رشتہ مانا جاتا ہے جو دو لوگوں کو زندگی بھر کے لیے ایک کر دیتا ہے۔اگر ان دونوں میں سے ایک فرد طلاق یافتہ ہو تو پھر اس شادی کا کیا ہوگا؟ایسا ہونا دنیا بھر میں شاید اتنی انوکھی بات نہ ہو جتنا بڑا یہ مسئلہ پاکستان میں ہے۔معاشرتی اور مذہبی اقدار میں اختلاف کی وجہ سے ایسی شادی ایک تنازعہ بن جاتی ہے۔اس بلاگ میں ہم ان تمام مسائل کاذکر کریں گے جن کا سامنا ایک طلاق یافتہ عورت کو کرنا پڑتا ہے اور ان مسائل کو ختم کرنے میں معاشرہ اور مذہبی ادارے کیا کردار ادا کر رہے ہیں۔

:پاکستانی معاشرے اور مذہبی تعلیمات میں اختلافات

پاکستانی معاشرے میں مذہبی اور معاشرتی اقدار میں بہت فرق پایا جاتا ہے۔پاکستان میں خواتین پر معاشرتی دباؤ ہوتا ہے کہ وہ اپنی سوشل کلاس اور مذہب کے اندر رہ کر شادی کریں۔یہ تمام توقعات عورت کے لیے شادی کو ایک بہت بڑا مسئلہ بنا دیتی ہیں کیونکہ اب اسے ”استعمال شدہ یا ٹوٹے سامان“ کے طور پر لیا جاتا ہے۔پاکستان میں عورت سے امید کی جاتی ہے کہ وہ ایک خاص کردار ہی معاشرے میں ادا کرے۔اس سے امید کی جاتی ہے کہ وہ آنکھ بند کر کے اپنے شوہر کی تا بعداری کرے اور اپنے لیے کسی بھی قسم کی کوشش نہ کرے،وہ کوشش آگے تعلیم کے لیے ہو یا اس کاپروفیشن ہو،امید کی جاتی ہے کہ عورت اپنی ذات کے لیے مت سوچے تب ہی وہ ایک مثالی عورت بنے گی۔

یہ اختلافات کیسے ایک طلاق یافتہ پر اثرانداز ہوتے ہیں؟

پاکستانی معاشرے میں بہت سے معاشرتی اور مذہبی اختلافات پائے جاتے ہیں جو ایک طلاق یافتہ کے لیے مزید مسائل پیدا کرتے ہیں۔سب سے پہلی بات یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں کسی طلاق یافتہ سے شادی ایک معیوب بات سمجھی جاتی ہے۔پاکستان میں طلاق کو زندگی کی ناکامی سمجھی جاتی ہے اور اس کی تمام تر ذمہ داری عورت پر ڈالی جاتی ہے۔ایک طلاق یافتہ عورت کو ہتک کی نظر سے دیکھا جاتا ہے اور اسی وجہ سے اس کے لیے دوسرا شریک حیات ڈھونڈنا بہت مشکل کام تصور کیا جاتا ہے۔انتہا یہ ہے کہ اگر کوئی شخص طلاق یافتہ سے شادی کے لیے تیار ہو بھی جائے تواسے معاشرے کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے۔

:ایک طلاق یافتہ سے شادی کرنے کے فائدے اور نقصان

پاکستان میں ایک طلاق یافتہ سے شادی کرنے کے کچھ فوائد بھی ہیں اور کچھ نقصانات بھی ہیں۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ ایک طلاق یافتہ عورت کو عام طور پر ایک خیر شادی شدہ عورت کے مقابلے میں بہت زیادہ سمجھدار اور تجربہ کار سمجھا جاتا ہے کیونکہ وہ زندگی کی اونچ نیچ دیکھ چکی ہوتی ہے۔وہ زیادہ خود مختار ہوتی ہے اور اس بات کو سمجھتی ہے کہ شادی کو کس طرح کامیاب بنانا ہے۔زندگی کے مسائل سے لڑنے کی اس میں زیادہ قابلیت ہوتی ہے۔تاہم ایک طلاق یافتہ سے شادی کے کچھ نقصانات بھی ہیں کچھ کیسز میں اپنے بُرے تجربے کے باعث طلاق یافتہ عورت دوبارہ شادی کرنا ہی نہیں چاہتی ہے،اس کے لیے دوبارہ کسی آدمی پر اعتبار کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔اور اگر وہ راضی ہو بھی جائے تو شادی کرنے والے کو ان تمام مسائل کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنا پڑتا ہے جو خاندان اور معاشرے کی مخالفت کی صورت میں اسے جھیلنا پڑتے ہیں۔

پاکستان میں ایک طلاق یافتہ سے شادی ایک انوکھی بات سمجھی جاتی ہے۔ قانونی مضمرات کے علاوہ معاشرتی اور مذہبی اختلافات بہت اہم ہیں۔پاکستان میں طلاق یافتہ سے شادی کو عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا۔اسے خاندان کی بے عزتی تصور کیا جاتا ہے۔لوگوں کی یہ سوچ ہوتی ہے کہ ضرور اس عورت نے کچھ ایسا کیا ہو گا جس کی اسے سزا ملی ہے۔اس لیے اگر پاکستان میں آپ کسی طلاق یافتہ سے شادی کا سوچ رہے ہیں تو یہ بات بھی سمجھ لیں کہ آپکو اپنے خاندان اور معاشرے کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

طلاق یافتہ عورت کے مسائل اور معاشرتی اور مذہبی اقدار
مختصراً طلاق یافتہ عورت سے شادی کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہمارے معاشرتی اور مذہبی اختلافات ہیں اور ان کا خاتمہ بہت ضروری ہے۔پاکستان میں وہ شادی کامیاب نہیں ہوتی جس کو خاندان اور معاشرے کی جانب سے مخالفت کا سامنا ہو۔یہ دیکھنا بہت ضروری سمجھا جاتا ہے کہ جس سے شادی کر رہے ہیں ان کے خاندان کے نظریات کیا ہیں،مذہب کیا ہے، وہ کس کلچر سے تعلق رکھتے ہیں اور کن روایات پر عمل کرتے ہیں۔شادی سے پہلے ان با ریکیوں کو سمجھنا اور ان کا شادی کی کامیابی میں کردار کو سمجھنا پڑے گا۔جس شادی میں جس قدر ہم آہنگی پائی جائے گی وہ شادی اتنی ہی کامیاب ہو گی۔

Ammara Khan
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

دل کا رشتہ: 70 لاکھ لوگوں کا اعتماد
خبریں

دل کا رشتہ: 70 لاکھ لوگوں کا اعتماد

August 4, 2025

  ڈیجیٹل دور میں جہاں ہر روز نت نئی ایپس منظرِ عام پر آتی ہیں، وہیں چند ہی ایپس ایسی ہوتی ہیں جو حقیقی معنوں میں عوام کے دلوں کو چھو جاتی ہیں۔ "دل کا رشتہ" ایپ نے اپنے...

کونسے بروج بہترین جوڑ بناتے ہیں؟
سوشل

کونسے بروج بہترین جوڑ بناتے ہیں؟

July 30, 2025

برج یا زائچہ صرف ستاروں کی چال نہیں بلکہ شخصیت، تعلقات اور مزاج کو سمجھنے کا ایک د لچسپ ذریعہ بھی ہے۔ اگر آپ محبت، دوستی یا شادی میں ہم آہنگی چاہتے ہیں تو برجوں کی مطابقت ضرور جانیں۔...

بے وفائی: ایک بڑھتا ہوا سماجی مسئلہ
ٹیکنالوجی

بے وفائی: ایک بڑھتا ہوا سماجی مسئلہ

July 29, 2025

شادی ایک ایسا مقدس بندھن ہے جو نہ صرف دو افراد بلکہ دو خاندانوں کو بھی جوڑتا ہے۔ اس رشتے کی بنیاد اعتماد، محبت، وفاداری اور قربانی پر ہوتی ہے۔ تاہم، جب اس خوبصورت رشتے میں بے وفائی داخل...

“دل کا رشتہ”ایک نئی زندگی کا آغاز
سوشل

“دل کا رشتہ”ایک نئی زندگی کا آغاز

July 23, 2025

شادی ایک اہم فیصلہ ہوتا ہے جو صرف دو افراد ہی نہیں بلکہ دو خاندانوں کے درمیان مضبوط رشتہ قائم کرتا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایک جدید میٹری مونی ایپ ہے جو ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر