صحت موسم گرما کے فرحت بخش مشروبات June 1, 2024 موسم گرما پاکستان میں تقریباً آٹھ مہینے رہتا ہے۔اس دوران سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چمکتا ہے۔جسم سےخوب پسینہ نکلتا ہے جس کے نتیجے میں ہر دوسرا شخص پانی اورنمکیات کی کمی کا شکار نظر آتا...