گوہر اور کبریٰ کی شادی کی تصاویر :مداحوں کے دل کو بھا گئیں
حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکار جوڑی مرزا گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔سوشل میڈیا صارفین اور مداحوں کی جانب سے ان ویڈیوز...