No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

شعیب حماد کو بارہ ہزار رشتہ ریکویسٹس موصول ہو گئیں 

December 3, 2024
in خبریں, انٹرٹینمنٹ, ڈرامے, سوشل, شادی, مشہور شخصیات
شعیب حماد کو بارہ ہزار رشتہ ریکویسٹس موصول ہو گئیں 

گزشتہ دنوں  معروف اداکار حماد شعیب بہترین رشتے کی تلاش میں “دل کا رشتہ” ایپ پر آئے تو ان سے شادی کی خواہش مند خواتین کی لائن لگ گئی اور  انہیں بارہ ہزار رشتہ ریکوئسٹس موصول ہو گئیں۔یہ ایک بڑی خبر ہے کیونکہ آجکل کے جدید دور میں بھی رشتہ ڈھونڈنا مشکل ترین کام ہے مگر “دل کا رشتہ” ایپ کے لیے نہیں۔ “دل کا رشتہ” ایپ کوئی عام ایپ نہیں،اس پر پوری دنیا سے 50 لاکھ رشتے دستیاب ہیں اور ابھی تک 53 ہزار شادیاں بھی ہو چکی ہیں۔”دل کا رشتہ”ایپ اپنے صارفین کو بہترین خدمات پیش کر رہی ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ یہ ایپ عوام کے بھرپور اعتماد کی وجہ سے پاکستان کی چوتھی بڑی سوشل ایپ بھی بن چکی ہے۔سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس پر ہر ذات برادری اور پروفیشن کے رشتے دستیاب ہیں۔اب دیکھنا یہ ہے کہ حماد شعیب  کو جو بارہ ہزار ریکوئسٹس موصول ہوئی ہیں  ان رشتوں میں سے کونسا رشتہ پسند آتا ہے۔

اس سے پہلے اداکارہ یشمہ گل نے بھی “دل کا رشتہ” ایپ پر پروفائل بنایا تھا اور انھیں ہزاروں ریکوئسٹس موصول ہوئی تھیں۔یشمہ گل کے اس ایپ پر کامیاب سفر کے بعد، حماد ’’دل کا رشتہ‘‘ میں شامل ہونے والے دوسرے مشہور شخصیت ہیں، جو یہ ثابت کرتا ہے کہ یہ پلیٹ فارم صرف عام صارفین کے لیے نہیں، بلکہ ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنی جوڑی کو سب سے مستند طریقے سے تلاش کرنے میں سنجیدہ ہیں۔

شعیب حماد کو بارہ ہزار رشتہ ریکویسٹس موصول ہو گئیں 

دل کا رشتہ ایپ”  بہترین رشتے کی تلاش کا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو پریمیئم صارفین کو لامحدود ریکوئسٹس بھیجنے کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے.حماد کا ’’دل کا رشتہ‘‘ میں شامل ہونے کا فیصلہ اس بات کی واضح مثال ہے کہ میچ میکنگ کا عمل کیسے تبدیل ہو رہا ہے۔ روایتی طریقے ماضی کی بات بنتے جا رہے ہیں، اور حماد جیسے لوگ ایسے پلیٹ فارمز کی طرف رجوع کر رہے ہیں جو آج کی تیز رفتار دنیا میں سادگی، صداقت، اور بھروسے کی ضرورت کو سمجھتے ہیں۔تو، آپ کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟ شادیوں میں مہمان بننا بند کریں اورحماد شعیب کی طرح اپنی شادی کی منصوبہ بندی شروع کریں اور آج ہی نہ صرف  ایپ کو ڈاؤنلوڈ کریں بلکہ پریمیم صارف بھی بنیں۔

شعیب حماد کو بارہ ہزار رشتہ ریکویسٹس موصول ہو گئیں 
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج
شادی

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج

May 23, 2025

 نکاح کا مقصد انسان کے لیے آرام و سکون کا ایک مستقل ذریعہ فراہم کرنا ہے تاکہ اس کے نتیجے میں ایک ایسے خاندان کی بنیاد رکھی جائے جس میں باہمی محبت، جذباتی ہم آہنگی اور یک جہتی ہو۔نکاح...

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟
سوشل

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟

May 20, 2025

پاکستان میں کم عمری کی شادی ایک ایسا مسئلہ ہے جو ہمارے معاشرتی نظام میں گہرائی سے پیوست ہو چکا ہے۔ یہ صرف ایک قانونی یا عدالتی معاملہ نہیں بلکہ ایک انسانی المیہ ہے جس کے پیچھے دکھ بھری...

ہائپر ٹینشن کا عالمی دن:کیا اقدامات کیے جائیں؟
صحت

ہائپر ٹینشن کا عالمی دن:کیا اقدامات کیے جائیں؟

May 17, 2025

  دنیا بھر میں 17 مئی کو ہائیپرٹینشن یعنی ہائی بلڈ پریشر کا عالمی دن منایا جاتا ہے،جس کا مقصد بیماری کی آگاہی فراہم کرنے اور اس کے خلاف حفاظتی اقدام کی حوصلہ افزائی کے لئے منایا جاتا ہے۔اس...

پاکستان میں شادیوں کی ناکامی کی اہم وجہ سامنے آ گئی 
سوشل

پاکستان میں شادیوں کی ناکامی کی اہم وجہ سامنے آ گئی 

May 16, 2025

شادی زندگی بھر ساتھ رہنے کا معاملہ ہے اورذرا سی کوتاہی زندگی بھر کا عذاب بن جاتی ہے کیونکہ یا تو ایک ایسے انسان کے ساتھ زندگی گزارنی پڑ جاتی ہے جس کے ساتھ بعض اوقات بیٹھنا بھی محال...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر