No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

جویریہ عباسی کے لیے ایک بار پھر شادی کی مبارکبادیں

September 18, 2024
in مشہور شخصیات, آگاہی, انٹرٹینمنٹ, خبریں, ڈرامے, سوشل, شادی, کامیاب خواتین, کامیاب ہمسفر, موجودہ مسائل
جویریہ عباسی کے لیے ایک بار پھر شادی کی مبارکبادیں

جویریہ عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے نکاح کی چند تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اس خاص موقع پر  گلابی اور گولڈن رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا۔ان تصاویر میں جویریہ عباسی بےحد خوش اور حسین نظر آئیں جبکہ اداکارہ نے اپنے شوہر کی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ نہیں کیں۔جویریہ عباسی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں کہا کہ ہم خوشی سے محبت کرتے ہیں۔

جویریہ عباسی کے لیے ایک بار پھر شادی کی مبارکبادیں

شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے ایک بار پھر جویریہ عباسی کو دوسری شادی کی مبارکباد دی جارہی ہیں۔جویریہ عباسی نے رواں سال مئی میں سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا، اس اعلان کے بعد کچھ دن بعد ہی اداکارہ نے ایک ٹی وی شو کے دوران اپنی دوسری شادی کی تصدیق بھی کردی تھی۔جویریہ عباسی نے عدیل حیدر نامی کاروباری شخص سے شادی کی ہے جو اپنے شوق کے اعتبار سے فوٹوگرافر بھی ہیں۔خیال رہے کہ جویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی، شادی کے ایک سال بعد اُن کے ہاں بیٹی عنزیلہ عباسی کی پیدائش ہوئی تھی۔جویریہ عباسی اور شمعون عباسی کے درمیان سال 2009 میں طلاق ہوگئی تھی، والدین کی طلاق کے بعد سے عنزیلہ عباسی اپنی والدہ کے پاس ہی رہیں اور سال 2023 میں جویریہ عباسی نے اپنی بیٹی کی شادی کردی تھی۔

جویریہ عباسی کے لیے ایک بار پھر شادی کی مبارکبادیںجویریہ عباسی کے لیے ایک بار پھر شادی کی مبارکبادیں

جویریہ عباسی ان خواتین کے لیےایک بہت اچھی مثال ہیں  جو شادی کے ختم ہونے کے بعد سوچتی ہیں کہ اب زندگی ختم ہو گئی۔جویریہ نے نہ صرف اپنی بیٹی کو معیاری تعلیم دلوائی اور شادی کی بلکہ اپنی بیٹی کی شادی کے بعد تنہا زندگی گزارنے کے بجائے ایک شریک حیات کا انتخاب کیا اور اب خود بھی ایک بھر پور زندگی گزار رہی ہیں۔انہوں نے نہ صرف خود ایک کامیاب زندگی گزاری بلکہ اپنی بیٹی کے لیے بھی ایک معیاری زندگی کا انتخاب کیا۔دوسروں کے نزدیک وہ ایک بڑی عمر کی طلاق یافتہ تنہا خاتون تھیں لیکن دوبارہ زندگی شروع کر کے انہوں نے ایک مثال قائم کر دی ہے کہ شادی ختم ہونے اور طلاق کے بعد زندگی ختم نہیں ہو جاتی۔

جویریہ عباسی کے لیے ایک بار پھر شادی کی مبارکبادیں
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

کارڈیو اور ڈائیٹ کے بغیر وزن کس طرح کم کیا جائے؟
صحت

کارڈیو اور ڈائیٹ کے بغیر وزن کس طرح کم کیا جائے؟

June 16, 2025

جدید دور کی غذائی عادات نے ایک صحت مند وزن بر قرار رکھنا انتہائی مشکل بنا دیا ہے اور وزن کم کرنے کا مسئلہ بین الاقوامی مسئلہ بن چکا ہے اور  یہ ہی وجہ ہے کہ آئے دن نئے...

شدید گرمی اور پانی کی کمی سے بچانے والے مشروبات
صحت

شدید گرمی اور پانی کی کمی سے بچانے والے مشروبات

June 14, 2025

گرمیوں کےموسم میں جہاں سورج کی تپش اپنے عروج پر ہوتی ہے، وہیں انسانی جسم تیزی سے پانی کھو دیتا ہے، جس کے باعث ڈی ہائیڈریشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ایسے میں صحت مند رہنے اور جسم کو...

دل کا رشتہ کس طرح خواتین کو خود مختار بنا رہی ہے؟
سوشل

دل کا رشتہ کس طرح خواتین کو خود مختار بنا رہی ہے؟

June 13, 2025

آج کے دور میں جہاں ہر شعبہ ڈیجیٹل ہو رہا ہے، وہیں رشتہ تلاش کرنے کے روایتی طریقے بھی جدید میرج ایپس میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ "دل کا رشتہ" ایک ایسی میرج ایپ ہے جو خاص طور پر...

پاکستان میں جبری شادیوں کی تلخ حقیقت
سوشل

پاکستان میں جبری شادیوں کی تلخ حقیقت

June 11, 2025

پاکستانی معاشرے میں شادی کو ایک مقدس اور سماجی فریضہ سمجھا جاتا ہے، جو صرف دو افراد کا ذاتی فیصلہ نہیں بلکہ پورے خاندان کی عزت و روایات سے جڑا ہوتا ہے۔ اگرچہ ارینج میرج یعنی خاندان کی رضامندی...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر